تلنگانہ
- ستمبر- 2025 -27 ستمبر
وی سی سجنار حیدرآباد کے نئے کمشنر پولیس
حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت نے بڑے پیمانے پر محکمہ پولیس محکمہ میں تقررات اور تبادلے کرتے ہوئے 23 آئی پی ایس عہدیداروں کو تبدیل کردیا ہے۔ اس کے تحت سی وی آنند جو حیدرآباد پولیس کمشنر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے اُن کو ہوم ڈپارٹمنٹ کے…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
شیودھر ریڈی تلنگانہ کے نئے ڈائیرکٹر جنرل پولیس
حیدرآباد: تلنگانہ کے نئے ڈی جی پی کے طور پر شیو دھر ریڈی کو مقرر کیا گیا ہے۔ 1994 بیچ کے آئی پی ایس افسر شیوا دھر ریڈی اس وقت انٹیلیجنس چیف کے عہدے پر فائز ہیں۔ اس تقرری کے سلسلے میں انہیں وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کے ہاتھوں تقرر…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
کاما ریڈی میدک کیلئے ریڈ الرٹ اور حیدرآباد کیلئے ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج جمعہ کو تلنگانہ کے کاماریڈی اور میدک اضلاع میں شدید سے شدید بارش ہونے کے امکانات ہیں۔ ان اضلاع کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، مَنچریال، نرمَل، نظام آباد، راجنہ سِرِسِلا،…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
بارش کا پانی سڑک پر جمع۔ نیشنل ہائی وے 65 پر پٹن چیرو میں زبردست ٹریفک جام
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے سنگاریدی ضلع کے پٹن چیرو اسمبلی حلقہ میں جمعرات کی رات سے جاری بارش کے باعث 65ویں قومی شاہراہ پر بھاری مقدار میں بارش کا پانی بہنے لگا۔ متنگی آؤٹر رنگ روڈ سے رُدرآرم تک پانی بھر جانے کی وجہ سے شدید ٹریفک جام…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
حیدرآباد میں بارش بعض پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا
حیدرآباد: حیدرآباد اور اس کے اطراف و اکناف کے اضلاع میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس صورتحال کے پیش نظر شمس آباد ایر پورٹ پر موسم لینڈنگ کے لیے سازگار نہیں ہے۔اسی وجہ سے کئی پروازوں کو وجئے واڑہ کی طرف موڑ دیا گیا…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
حیدرآباد میں شدید بارش ۔ ورک فرم ہوم کا پولیس نے دیا مشورہ
حیدرآباد: جمعرات کی آدھی رات سے ہی حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ جمعہ کو بھی شدید بارش جاری رہنے کی وجہ سے سائبرآباد ٹریفک پولیس نے جوکسی اختیار کی ہے۔ ٹریفک مسائل اور عوامی تحفظ کے پیش نظر مختلف کمپنیوں کو ہدایات جاری…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
ضلع وقار آباد میں شدید بارش۔ ندیاں ابل پڑیں آمدورفت متاثر
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ ضلع وقارآباد میں موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔ سڑکیں پانی سے لبریز ہو گئی ہیں۔ پرگی، نسکل واگو، بورگو پلی، اور میلاردیو پلی کی ندیاں اُبل پڑی ہیں۔ اس صورتحال کے پیش نظر حکام نے اقدامات کیے ہیں تاکہ عوام نالوں کو عبور…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
تلنگانہ کے ان 15 اضلاع میں آج جمعہ کو شدید بارش کا امکان
خلیج بنگال میں بنے ہوا کے کم دباؤ کے طوفان میں بدلنے کے خدشے کے پیش نظر تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ریاست کے 15 اضلاع میں بارشیں متوقع ہیں۔ نرمل، نظام آباد،…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنے کا وقت آچکاہے
بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنے کا وقت آچکاہے سابق نائب وزیر اعظم دیوی لال کی یوم پیدائش تقریب‘صدرتلنگانہ جاگروتی کے کویتا کا خطاب ہریانہ میں منعقدہ سابق نائب وزیر اعظم چودھری دیوی لال کی 112ویں یوم پیدائش تقریب میں صدرتلنگانہ جاگروتی وسابق رکن پارلیمان نظام…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
انڈیگو ایر لائنس کے طیارہ سے پرندہ نہیں ٹکرایا۔ حکام کا بیان
حیدراباد۔ شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے انڈیگو ایر لائنس کے طیارے سے پرندے کے ٹکرانے کے واقعے سے متعلق خبر پر وضاحت پیش کی ہے۔ عہدیداروں کے مطابق "ہم نے کچھ اشاعتوں میں ایک خبر دیکھی ہے جس میں حیدرآباد ایئرپورٹ پر انڈیگو کے طیارے سے پرندے کے ٹکرانے…
مزید پڑھیں »