تلنگانہ
- ستمبر- 2025 -20 ستمبر
10 روپے کا سکہ نگل لینے کے نتیجے میں لڑکی کی موت
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے ناگرکرنول ضلع کے پوچم پلی منڈل بھیمنا پلی کے رہنے والی 8 سالہ لڑکی کھیلتے کھیلتے 10 روپے کا سکہ نگل گئی۔ اسے فوری طور پر علاج کیلئے حیدرآباد کے ونستھلی پورم میں ایک پرائیویٹ ہاسپٹل لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
حیدرآباد میں بارش کئی مقامات پر ٹریفک جام
حیدرآباد: شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔ بنجارہ ہلز، جوبلی ہلز، فلم نگر، منی کونڈہ، گچی باولی، نارائن گوڑہ، حمایت نگر، صنعت نگر، نامپلی، کوٹھی، ملک پیٹ، دلسکھ نگر، چیتنیہ پوری، ایل بی نگر، ناگول، منصورآباد، ونستھلی پورم، حیات نگر، ترکا یمجال، پیدا…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
مولانا سید ضیاء حسین جعفری کی کمشنر پولیس مسٹر سی وی آنند سے ملاقات
مولانا سید ضیاء حسین جعفری کی کمشنر پولیس مسٹر سی وی آنند سے ملاقات حیدرآباد: مولانا سید ضیاء حسین جعفری نے ڈی جی و کمشنر پولیس مسٹر سی وی آنند (آئی پی ایس) سے ملاقات کی اور شہر میں امن و امان قائم رکھنے کے ساتھ ساتھ محرم، گنیش…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
امریکہ میں پولیس فائرنگ میں ہلاک محبوب نگر کے نوجوان نظام الدین عامر کے والد کا بیان
حیدرآباد: امریکہ میں محبوب نگر ضلع سے تعلق رکھنے والا نوجوان محمد نظام الدین عامر (عمر 29 سال) پولیس کی فائرنگ میں ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ پندرہ دن کی تاخیر کے بعد منظر عام پر آیا ہے۔ ضلع مستقر رامیا باؤلی کے رہنے والے ریٹائرڈ ٹیچر حسن الدین…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
تلنگانہ میں اقلیتوں کے لئے دو نئی اسکیموں کا آغاز – وزیر اقلیتی بہبود لکشمن کمار کے ہاتھوں افتتاح
تلنگانہ میں کانگریس حکومت نے اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لئے دو نئی اسکیموں کا اعلان کیا ہے ۔ جمعہ کے روز سکریٹریٹ میں وزیر اقلیتی بہبود اے لکشمن کمار نے دو نئی اسکیموں کا آغاز کیا۔ اس موقع پر اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے چیئرمین عبیداللہ کوتوال ؛ چیئرمین…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
حیدرآباد اور بنگلورو کے درمیان بُلٹ ٹرین چلانے کی مرکزی حکومت سے درخواست کی گئی ۔ چیف منسٹر رہونت ریڈی
چیف منسٹر ریوَنت ریڈی نے دہلی میں میڈیا سے کہا کہ حیدرآباد تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور حکومت نے ریاست کے مستقبل کے لیے جامع منصوبہ "تلنگانہ رائزنگ 2047” تیار کیا ہے۔ ریوَنت ریڈی نے بتایا کہ حیدرآباد میں ایک کروڑ سے زیادہ لوگ رہائش…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
تلنگانہ ۔ندی میں بہہ جانے والے نوجوان کو بچا لیا گیا
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ کے یادادری بھونگیر ضلع میں ندی میں بہہ جانے والے نوجوان کو پولیس نے بچایا۔ بھونگیر منڈل کے اناجی پورم اور مادارم دیہاتوں کے درمیان شدت کے ساتھ بہنے والی ندی کو عبور کرنے کی کوشش میں "مہیش” نامی نوجوان بہہ گیا۔ …
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
موسی ندی کی سطح میں اضافہ موسی رام باغ پل کو بند کر دیا گیا
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں شدید بارش کے باعث عنبرپیٹ اور مشیرباد اسمبلی حلقوں کے کئی نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں۔ موسی ندی موسی رام باغ پل کے اوپر سے بہہ رہی ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر کسی بھی قسم کے حادثے سے بچنے کے لیے جی…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
ریاست اور بیرون ممالک میں بتکماں تقاریب صدرتلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا شرکت کریں گی
ریاست اور بیرون ممالک میں بتکماں تقاریب صدرتلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا شرکت کریں گی حیدرآباد: صدرتلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا اپنے آبائی گاﺅں چنتا مڈکاضلع سدی پیٹ میں 21 ستمبر کو بتکماں پروگرام میں حصہ لیں گی۔اس موقع پر مقامی عوام کے علاوہ تلنگانہ جاگروتی کے کارکنان بڑی تعداد میں شرکت…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
امریکہ میں محبوب نگر کا نوجوان نظام الدین پولیس فائرنگ میں جاں بحق
محبوب نگر – امریکہ میں مقیم تلنگانہ کے شہر محبوب نگر کے رہنے والے نوجوان نظام الدین فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق نظام الدین 2016 میں اعلیٰ تعلیم کے لئے امریکہ گئے تھے اور فلوریڈا یونیورسٹی سے ایم ایس مکمل کرنے کے بعد ایک…
مزید پڑھیں »