تلنگانہ
- ستمبر- 2025 -18 ستمبر
تلنگانہ میں اقلیتی اقامتی اسکولوں کے آؤٹ سورسنگ اساتذہ کی تنخواہوں میں بھاری کٹوتی، اساتذہ کا شدید احتجاج
محمد صادق چاند نارائن پیٹ: 18 ستمبر (اردو لیکس) ریاست تلنگانہ میں کانگریس حکومت کی جانب سے بغیر کسی اطلاع کے اقلیتی اقامتی اسکولوں میں خدمات انجام دے رہے آؤٹ سورسنگ اساتذہ (TGT، PGT اور جونیئر لیکچررز) کی تنخواہوں میں بھاری کٹوتی کرتے ہوئے G.O. نمبر 1437 جاری کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
حیدرآباد میں پھر بارش بعض اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: شہر کے کئی علاقوں میں جمعرات کی شام شدید بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔جوبلی ہلز، بنجارہ ہلز، پنجہ گٹہ، فلم نگر، ایرا گڈہ، یوسف گوڑہ، امیر پیٹ، بورہ بنڈہ، چارمینار سمیت دیگر علاقوں میں بارش کے باعث سڑکیں زیرِ آب آگئیں۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونے کی…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
حیدرآباد کے حبیب نگر نالہ میں بہہ جانے والے شخص کی نعش 5 دن بعد 70 کلو میٹر دور برآمد
حیدرآباد میں حالیہ طوفانی بارش کے دوران لاپتہ ہونے والوں میں سے ایک کی نعش پانچ دن بعد برآمد ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھونگیر ضلع کے ولیگنڈہ منڈل کے سنگم بیمّا لنگم کتوا مقام پر موسی ندی کے تیز بہاؤ میں ایک نعش برآمد ہوئی۔ تحقیقات میں پتہ…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
حیدرآباد میں موسلا دھار بارش
حیدرآباد میں چہارشنبہ کی رات موسلا دھار بارش کے باعث شہر کے کئی علاقے کی سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا اور مقامات پر مکانوں میں پانی داخل ہوگیا۔ بارش کا سلسلہ اگر چکہ شام سے شروع ہوا لیکن رات 10 بجے کے بعد اچانک بارش تیز رفتار سے شروع…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
تلنگانہ آر ٹی سی میں 1,743 ملازمتوں پر تقررات، درخواستیں 8 اکتوبر سے شروع
تلنگانہ میں بے روزگار نوجوانوں کے لیے کانگریس حکومت نے خوشخبری سنائی ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (TGSRTC) میں ڈرائیور اور شرامک (ورک مین) جائیدادوں پر تقررات کے لیے تلنگانہ پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔ اس نوٹیفکیشن کے مطابق جملہ 1,743 ملازمتوں پر بھرتی…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
دفتر تلنگانہ جاگروتی میں یوم انضمام کا اہتمام۔ کویتا نے قومی پرچم لہرایا عظیم مجاہد آزادی محمد خواجہ معین الدین کو خصوصی اعزاز
دفتر تلنگانہ جاگروتی میں یوم انضمام کا اہتمام۔ کویتا نے قومی پرچم لہرایا عظیم مجاہد آزادی محمد خواجہ معین الدین کو خصوصی اعزاز کی پیشکشی تاریخ کو توڑ موڑ کر پیش کرنے پر بی جے پی پر شدید تنقید جھوٹے وعدے کرنے والی کانگریس کا تعاقب کیا جائے گا تاریخ…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
تلنگانہ میں نظام دور کا ظلم جلیانوالہ باغ سے کم نہیں : بنڈی سنجے
مرکزی وزیر بنڈی سنجے نے کہا کہ تلنگانہ میں نظام کی حکمرانی کے دوران ایسے بھیانک قتل عام ہوئے جو جلیانوالہ باغ سانحہ سے کم نہیں تھے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اگر جلیانوالہ باغ کے واقعہ نے انگریزوں کے ظلم کو دنیا کے سامنے آشکار کیا تو تلنگانہ میں…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
حیدرآباد کو دنیا کا گیٹ وے بنایا جائے گا: چیف منسٹر ریونت ریڈی
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ "حیدرآباد اپنے آپ میں ایک برانڈ ہے۔ ہم اس شہر کو گیٹ وے آف دی ورلڈ کے طور پر ترقی دیں گے۔ ہمارا نشانہ ہے کہ 2047 تک تلنگانہ کو 3 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنایا جائے۔ چیف منسٹر رہونت ریڈی چہارشنبہ…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں غریبوں کے گھروں پر چلا بلڈوزر – نوجوان نے کی خودسوزی کی کوشش
حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ پیرزادی گوڑہ میونسپل کارپوریشن کے 6 ڈویژن، سروے نمبر 199 ویکر سیکشن کالونی میں ریونیو عہدیداروں کی جانب سے "غیر قانونی تعمیرات” کے نام پر غریبوں کے مکان ڈھانے کی کارروائی شدید کشیدگی کا باعث بنی۔ متاثرین نے الزام لگایا کہ مقامی کانگریس قائدین پرمیش…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
تلنگانہ میں چار آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے، سرفراز احمد حیدرآباد میٹرو ریل کے مینجنگ ڈائریکٹر مقرر
تلنگانہ میں چار آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے، سرفراز احمد حیدرآباد میٹرو ریل کے مینجنگ ڈائریکٹر مقرر حیدرآباد: تلنگانہ میں اعلیٰ عہدیداروں کے تبادلے عمل میں آئے ہیں۔ چیف سکریٹری نے چار آئی اے ایس عہدیداروں کے تقررات اور تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں این وی ایس…
مزید پڑھیں »