تلنگانہ
- ستمبر- 2025 -6 ستمبر
نائب صدر کے انتخاب میں جسٹس سدرشن کی تائید کرنے بیرسٹر اویسی کا اعلان
صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے ایک بیان میں کہا کہ تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آج ان سے بات کرتے ہوئے جسٹس سدرشن ریڈی کو نائب صدر کے عہدے کے لیے حمایت دینے کی درخواست کی ہے ۔ںیرسٹر …
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
حیدرآباد میں گنیش نمرجن پر کمشنر پولیس کا بیان
حیدرآباد: گنیش وسرجن کا عمل شہر میں بغیر کسی رکاوٹ کے پر امن طورپر جاری ہے، پولیس کمشنر سی وی آنند نے یہ بات بتائی۔ خیریت آباد اور بالاپور کے اہم گنیش مورتیوں کا وسرجن کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔ وسرجن کے لیے آنے والی تمام گاڑیاں سڑکوں پر…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
تلنگانہ جاگروتی میں مختلف بی سی قائدین کی شمولیت
تلنگانہ جاگروتی میں مختلف بی سی قائدین کی شمولیت کویتا نے خیر مقدم کیا۔بی سی ریزرویشن کے لئے جدوجہد کا عزم حیدرآباد:تلنگانہ جاگروتی میں کئی اہم بی سی قائدین نے شمولیت اختیار کی۔ بنجارہ ہلز میں واقع جاگروتی دفتر میں صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے جاگروتی میں شامل…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
گنیش وسرجن کے دوران ڈانس کرتے ہوئے ہارٹ اٹیک سے ایک شخص کی موت۔ تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں واقعہ
نارائن پیٹ۔ ریاست تلنگانہ نارائن پیٹ ضلع مستقر پر ہفتہ کے دن گنیش وسرجن تہوار کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ نارائن پیٹ میونسپلٹی میں آؤٹ سورسنگ ملازم کے طور پر کام کرنے والے شیکھر (عمر 45 سال) کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ وہ…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
قطر ایرویز کی پرواز کی حیدرآباد میں ایمرجنسی لینڈنگ
حیدرآباد: دوحہ سے فلپائن روانہ ہونے والی قطر ایئر ویز کی پرواز کو جمعرات کے روز شمس آباد ہوائی اڈے پر ہنگامی طور پر لینڈنگ کرنا پڑا۔قطر ایئر ویز کی پرواز QR-936 دوحہ سے 255 مسافروں کو لے کر فلپائن جا رہی تھی کہ دورانِ پرواز ایک فلپائنی…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
حیدرآباد میں سخت سیکیورٹی کے درمیان گنیش وسرجن جاری
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے ٹینک بنڈ پر آج گنیش وسرجن کے لئے وسیع پیمانے پر انتظامات کئے گئے ہیں ۔ حکام کے مطابق اب تک شہر میں دو لاکھ سے زائد گنیش مورتیوں کا وسرجن ہوچکا ہےآج صرف ٹینک بنڈ پر تقریباً 50 ہزار مورتیوں کے وسرجن کا امکان ہے…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
حیڈرا کے نام سے 50 لاکھ کی وصولی۔ مقدمہ درج
حیدرآباد ۔ حیڈرا (HYDRA) حکام سے بات کرکے مسئلہ حل کروانے کا جھانسہ دے کر تین افراد نے ایک خاتون سے 50 لاکھ روپے وصول کر لیے۔ یہ معاملہ اُس وقت سامنے آیا جب کمشنر اے وی رنگناتھ کی نگرانی میں جمعرات کے روز دونوں فریقین کو بٹھا کر پوچھ…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
امیت شاہ کا حیدرآباد کا دورہ منسوخ
حیدرآباد: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا حیدرآباد کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ وہ کل گنیش وسرجن جلوس میں شرکت کرنے والے تھے لیکن نائب صدر کے انتخابات اور ارکانِ پارلیمان کے ساتھ اہم ملاقاتوں کے باعث انہوں نے اپنا یہ دورہ منسوخ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
صدر تلنگانہ جاگروتی کویتا کی جانب سے مسلمانوں کو میلادالنبی ﷺ کی مبارکباد
حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات ساری انسانیت کے لئے سرچشمہ ہدایت کے کویتا کی جانب سے مسلمانوں کو میلادالنبی ﷺ کی مبارکباد صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے میلادالنبی ﷺ کے موقع پر مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے پیام میں کویتا نے کہا کہ حضرت محمد…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
ٹیچر جیسے مقدس پیشہ کو بدنام کرنے والا استاد معطل
ٹیچر جیسے مقدس پیشے کو بدنام کرنے والا استاد معطل آصف آباد/جینور: استاد کا پیشہ ہمیشہ سے مقدس مانا گیا ہے، کیونکہ یہی وہ ہستی ہے جو معصوم ذہنوں کو تراش کر قوم کا مستقبل سنوارتی ہے۔ لیکن تلنگانہ کے آصف آباد ضلع کے جینور منڈل کے سکوّت پلی…
مزید پڑھیں »