تلنگانہ
- ستمبر- 2025 -8 ستمبر
گروکل اسکول کی طالبات کو چوہوں نے کاٹ لیا۔ تلنگانہ کے ونپرتی ضلع میں واقعہ
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ ونپرتی ضلع کے گوپال پیٹ منڈل کے حدود میں واقع بددارم گڈی گاؤں میں موجود سوشل ویلفیئر گرلز گُروکُل اسکول میں سات طالبات کو چوہوں نے کاٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق دسویں جماعت میں پڑھنے والی یہ ساتوں طالبات ایک ہی کمرے میں رہتی…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
تلنگانہ کے نرمل ضلع میں گوداوری ندی سے انسان جیسے دانتوں والی مچھلی برآمد
تلنگانہ کے نرمل ضلع میں گوداوری ندی سے انسان جیسے دانتوں والی مچھلی برآمد مصنوعی ذہانت (AI) کے دور میں ویڈیوز اور تصاویر کی حقیقت جاننا مشکل ہو گیا ہے۔ اب ندی میں پکڑی گئی ایک مچھلی کی تصویر بھی لوگوں کو چونکا رہی ہے، کیونکہ اس کے دانت…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
نائب صدر جمہوریہ کے انتخابات کا بائیکاٹ کرنے بی آر ایس کا اعلان
بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ نے اعلان کیا کہ ان کی پارٹی نائب صدر کے انتخابات میں حصہ نہیں لے گی کیونکہ اس میں ’’نوٹا‘‘ کا آپشن موجود نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ راجیہ سبھا میں بی آر ایس کے چاروں ارکان ووٹنگ میں…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
گنیش جلوس میں ڈانس کرتے ہوئے پولیس کانسٹیبل کی موت۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے مضافات میں گنیش جلوس کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک کانسٹیبل کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ نامی (عمر 31 سال) کانسٹیبل جو گھٹکسر ٹریفک پولیس اسٹیشن میں خدمات انجام دے رہے تھے، ملکاجگیری میں…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
تلنگانہ اردو اکیڈمی کمپیوٹر سنٹر و لائبریری ملازمین کے مسائل پر وزیر اقلیتی بہبود لکشمن کمار سے نمائندگی
تلنگانہ اردو اکیڈمی کمپیوٹر سنٹر و لائبریری ملازمین کے مسائل پر وزیر اقلیتی بہبود لکشمن کمار سے نمائندگی جگتیال: اردو اکیڈمی کمپیوٹر سنٹر و لائبریری کے ملازمین کا ایک وفد افشاں بشیر کی قیادت میں سابق رکن اسمبلی جیون ریڈی کی رہائش گاہ پر وزیر برائے اقلیتی بہبود اے…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ادا کیا بیرسٹر اویسی کا شکریہ
حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ وہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی کے شکر گزار ہیں جنہوں نے قومی مفاد کو ترجیح دیتے ہوئے جسٹس سدرشن ریڈی کو نائب صدر کے عہدے کے لیے حمایت دینے کا…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
حیدرآباد میں گنیش جلوس کے دوران پانچ مقدمات درج۔ کمشنر پولیس
حیدرآباد:تمام محکمہ جات کے باہمی تعاون سے گنیش وسرجن کا تہوار کامیابی سے منعقد کیا گیا یہ بات حیدرآباد کے پولیس کمشنر سی وی آنند نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ اس بار 40 فٹ سے زائد اونچی مورتیاں پچھلے برس کے مقابلے میں زیادہ تھیں۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
حیدرآباد میں گنیش نمرجن کا پر امن اختتام۔ چیف منسٹر کی مبارکباد
حیدرآباد:گنیش وسرجن کا تہوار پُرامن طریقے سے منعقد ہوا جس پر ریونت ریڈی نے خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے پولیس محکمے کی تعریف کی اور کہا کہ پولیس نے کسی بھی ناگوار واقعے کے بغیر بہترین کام انجام دیا۔ تمام محکموں کے افسران اور عملے کو مبارکباد…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
تلنگانہ کے ورنگل میں شدید بارش – آر ٹی سی کی دو بسیں پانی میں پھنس گئیں
تلنگانہ کے ورنگل شہر میں شدید بارش کے باعث اتوار کی صبح ورنگل ریلوے انڈر برج کے نیچے اچانک بھاری مقدار میں برساتی پانی جمع ہوگیا۔ اسی دوران وہاں سے گزرنے والی آر ٹی سی کی دو بسیں پانی میں پھنس گئیں۔ بسوں میں موجود مسافر خوف کے مارے…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
مسلم خاتون نے خریدا ایک لاکھ 88 ہزار میں گنیش کا لڈو – تلنگانہ کے نرمل میں واقعہ
تلنگانہ کے نرمل میں گنیش وسرجن کے موقع پر ایک مسلم خاتون نے گنیش کے لڈو پرساد کو ہراج میں خرید لیا۔ اطلاعات کے مطابق آدرش نگر کالونی میں منعقدہ گنیش کے لڈو کے ہراج کے دوران مسلم خاتون، امرین نے حصہ لیتے ہوئے ایک لاکھ 88 ہزار 888…
مزید پڑھیں »