تلنگانہ
- ستمبر- 2025 -4 ستمبر
کریم نگر کے تبلیغی جماعت کے سرگرم کارکن جناب محمد ابراہیم کا انتقال
جناب محمد ابراہیم ریٹائرڈ سب رجسٹرار محکمہ کوآپریٹیو ساکن محلہ سواران کریم نگر والد محمد عباس مرحوم محلہ گنج جگتیال کا مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ مرحوم کا شمار متحدہ ضلع کریم نگر کے تبلیغی جماعت کے سرگرم کارکن میں ہوتا تھا پسماندگان میں 5 فرزندان 6…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
گنیش جلوس کے دن امیت شاہ کی حیدرآباد آمد
حیدرآباد۔ گنیش وسرجن میں شرکت کے لیے اس ماہ کی 6 تاریخ کو مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ حیدرآباد کے دورہ پر آرہے ہیں۔ وہ دوپہر 1:10 بجے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے بیگم پیٹ ایئرپورٹ پر پہنچیں گے۔ وہاں سے سیدھے آئی ٹی سی کاکتیہ ہوٹل جائیں گے۔دوپہر…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
حیدرآباد میں ہفتہ کو سرکاری تعطیل
حیدرآباد ۔گنیش وسرجن کے موقع پر تلنگانہ حکومت نے 6 ستمبر (بروز ہفتہ) کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ یہ تعطیل خاص طور پر حیدرآباد، رنگا ریڈی، اور میڑچل اضلاع میں دی گئی ہے۔ حکومت نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ 11 اکتوبر جو دوسرا ہفتہ ہے اسے…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
” پتاجی، آپ کے ارد گرد کیا ہو رہا ہے، ایک بار دیکھ لیجئے”۔آج میرے ساتھ جو ہوا کل یہی خطرہ آپ کے اورکے ٹی آر کیلئے بھی ہے: کویتا
حیدرآباد: بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کی سینئر قائد و ایم ایل سی کویتا نے پارٹی میں جاری سازشوں کے خلاف علمِ بغاوت بلند کرتے ہوئے پارٹی کی بنیادی رکنیت اور ایم ایل سی عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے واضح الزام عائد کیا کہ…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
ہریش راو کی وجہ سے بی آر ایس پارٹی تباہ ہورہی ہے۔ کویتا
حیدرآباد ۔ بی آر ایس رکن کونسل کویتا نے آج تلنگانہ قانون ساز کونسل کی رکنیت اور بی آر ایس پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے بھی استعفی پیش کردیا ۔ گزشتہ روز ہریش راو کے خلاف سنگین الزام عائد کرنے پر پارٹی سربراہ چندرشیکھر نے کویتا کو پارٹی سے معطل…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
کویتا نے ایم ایل سی کے عہدہ اور بیآر ایس سے استعفیٰ دینے کا کیا اعلان
حیدرآباد: تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر کے چندرشیکھر راو کی دختر کویتا نے پارٹی سے معطل کرنے کے دوسرے دن قانون ساز کونسل کی رکنیت اور پارٹی سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا۔ …
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
مرکزی میلاد جلوس کے انتظامات کو قطعیت تشہیری پوسٹر کی رسم اجراء، خانقاہ شطاریہ دبیر پورہ میں اجلاس کا انعقاد، علماء مشائخ شریک
مرکزی میلاد جلوس کے انتظامات کو قطعیت تشہیری پوسٹر کی رسم اجراء، خانقاہ شطاریہ دبیر پورہ میں اجلاس کا انعقاد، علماء مشائخ شریک حیدرآباد 2 ستمبر (پریس نوٹ) حضور اکرم ﷺ کے 1500ویں جشن میلاد کے ضمن میں تمام مقررہ پروگرامس، زیارت آثار مبارک، خطبہ میلاد اور دیگر محافل حسب…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
کیا ٹریفک قوانین پولیس جوانوں پر نافذ نہیں ہوتا ؟
حیدرآباد کے موسیٰ رام باغ علاقے میں گزشتہ چند دنوں سے ٹریفک پولیس کی جانب سے بھاری جرمانے عائد کیے جانے پر عوام سخت پریشانی کا شکار ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ معمولی خلاف ورزی پر بھی ہزاروں روپے کے چالانات عائد کیے جا رہے ہیں، مگر اسی…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
نظام آباد میں عید میلاد النبی آمد کے پیش نظر حکومت کے مشیر محمد علی شبیر کی ہدایت پر کانگریس قائدین نے لیا انتظامات کا جائزہ،
نظام آباد میں عید میلاد النبی آمد کے پیش نظر مشیر حکومت تلنگانہ محمد علی شبیر کی ہدایت پر کانگریس قائدین نے لیا انتظامات کا جائزہ، میونسپل عہدیداروں کے ہمراہ جلوس محمدی گزرنے والے راستوں کا دورہ، بہتر اقدامات کیلئے حکمت عملی، نظام آباد، 2/ستمبر (اردو لیکس) ہر سال کی طرح…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
تلنگانہ کے بعض اضلاع میں شدید سے شدید ترین بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد ۔محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں بننے والے ہوا کے کم دباؤ کے اثر سے ریاست کی کئی اضلاع میں شدید سے شدید بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ محکمہ نے بتایا کہ شمالی تلنگانہ اضلاع میں کل 10 سنٹی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ ہوگی۔ بھدرادری…
مزید پڑھیں »