تلنگانہ
- اگست- 2025 -28 اگست
کاماریڈی میں موسلادھار بارش سے تباہی، بکریاں بہہ گئیں، متاثرین کے لئے شبیر علی کی مساعی
کاماریڈی: تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں تیز رفتار بارش کے باعث کئی مقامات پر پانی کا بہاؤ بڑھ گیا جس کے نتیجے میں کئی بکریاں بہہ گئیں۔ کوڑنگل، ضلع محبوب نگر سے تعلق رکھنے والے 15 چرواہے رات بھر سخت مشکلات میں پھنسے رہے۔ ریاستی مشیر برائے اقلیتی و ایس…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
تلنگانہ کے سدی پیٹ میں خوفناک صورتحال: تالاب کے بڑھتے پانی میں تین کسان پھنس گئے، رات بھر ریسکیو آپریشن جاری
تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں بدھ کی شام شدید بارش کے نتیجے میں ایک بڑا واقعہ پیش آیا، جب اکبرپیٹ–بھون پلی منڈل کے پوتاریڈی پیٹ میں آبپاشی کے تالاب میں اچانک پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا۔ اس دوران قریبی کھیتوں میں کام کرنے والے تین کسان ایس…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں بارش کا قہر، ڈرون ویژولس میں تباہی کے مناظر
تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں بارش کا قہر، ڈرون ویژولس میں تباہی کے مناظر کاماریڈی: تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں گزشتہ روز ہوئی موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی۔ ڈرون ویژولز کے ذریعہ منظر عام پر آنے والے مناظر میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ کئی علاقے سیلابی پانی…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
تلنگانہ میں بارش ان ضلاع میں اسکول و کالجوں کو تعطیل کا اعلان
تلنگانہ میں بارش ان ضلاع میں اسکول و کالجوں کو تعطیل کا اعلان حیدرآباد (نمائندہ خصوصی) ریاست تلنگانہ میں موسلا دھار بارشوں اور خراب موسم کے پیش نظر انتظامیہ نے تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق جمعرات کے روز درج ذیل اضلاع میں…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
منان خان کی جانب سے 30 اگست کو ہائی ٹیک سٹی میں ایک اور جاب فیر
حیدرآباد میں ہائی ٹیک سٹی جاب فیئر 2025 منان خان کی جانب سے منعقد ہو رہا ہے، جس کی حمایت جناب سدھو ریڈی (فلاحی شخصیت) کر رہے ہیں۔ یہ جاب فیئر پروگرام 30 اگست 2025، صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجے تک، ہفتہ کو، سری سائی گارڈن فنکشن ہال،…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
تلنگانہ میں شدید بارش – ڈرون کی مدد سے سیلاب میں پھنسے افراد کو کھانے کی سربراہی
تلنگانہ کے سرسلہ ضلع کے گمبھی راو پیٹ منڈل میں مانیر پراجکٹ کے سیلابی پانی میں پھنس جانے والے افراد کو ڈرون کے ذریعہ کھانا پہنچایا گیا ۔مانیر پراجکٹ پر پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کے لئے تمام تر راحتی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ ضلع کلکٹر سندیپ کمار…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
حیدرآبادی خاتون نے تین بچوں کو ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کی کوشش کی – سعودی عرب کے الخبر میں دل دہلا دینے والا واقعہ
سعودی عرب کے شہر الخبر میں منگل کے روز ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق خاتون کی شناخت سیدہ ہمیرا…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
کاما ریڈی بارش کے دوران دیوار منہدم ڈاکٹر ہلاک
کاماریڈی۔ کاماریڈی ضلع میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ بارش کے سبب دیوار گرنے سے ایک نوجوان ڈاکٹر ہلاک ہو گیا۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کے روز ضلع کے راجم پیٹ علاقے میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق راجم پیٹ سے تعلق رکھنے والے ونئے (عمر 28…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
تلنگانہ کے ان اضلاع میں آئندہ 48 گھنٹوں میں شدید بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد: محکمہ موسمیات کے حکام نے اطلاع دی ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں شدید سے انتہائی شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ ریڈ زون میں شامل ہیں: سِدِی پیٹ، کاماریڈی، منچیریال، جگتیال، راجنا سرسلہ ، نرمل، ورنگل، حیدرآباد، رنگاریڈی اور وقار آباد۔…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
نظام آباد اینٹی ریگنگ کمیٹی کا ریگنگ میں ملوث طلبہ کے خلاف سخت کاروائی۔6ماہ کیلئے معطلی کے احکامات
اینٹی ریگنگ کمیٹی کا ریگنگ میں ملوث طلبہ کیخلاف سخت کاروائی۔6ماہ کیلئے معطلی کے احکامات انٹرن شپ سے معطل۔ ہاسٹل سے برخواستگی۔خاطی طلبہ کا مستقبل خطرے میں نظام آباد ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی ٹیم کا دورہ میڈیکل کالج۔متاثرہ طالب علم سے ملاقات نظام آباد:27/اگست (اردو لیکس ) تعلیمی اداروں میں…
مزید پڑھیں »