تلنگانہ
- اگست- 2025 -27 اگست
تلنگانہ کے کاماریڈی میں سیلاب میں پھنسے درجنوں افراد کو بچایا گیا
تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں شدید بارش کے باعث مختلف مقامات پر درجنوں افراد سیلابی پانی میں پھنس گئے۔ ایس پی ایم۔ راجیش چندر نے بتایا کہ انناساگر اور نروا گاؤں کے درمیان پھنسے 9 افراد کو ایس ڈی آر ایف، فائر اور این ڈی آر ایف ٹیموں نے محفوظ…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
شجاع الدین افتخاری کو عثمانیہ یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری
شجاع الدین افتخاری کو عثمانیہ یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حیدرآباد 27 اگست (پریس نوٹ) کنٹرولر شعبہ امتحانات عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد کے پریس نوٹ کے بموجب جناب خواجہ محمد شجاع الدین افتخاری حقانی پاشاہ ولد حضرت گنج انوار ڈاکٹر خواجہ شیخ محمد انور علی شاہ چشتی قادری افتخاریؒ کو یونیورسٹی…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
تلنگانہ کے میدک ضلع میں تباہ کن بارش سے کئی مکانات پانی میں ڈوب گئے ؛ عوام چھتوں پر پناہ لی
مسلسل اور طوفانی بارش کے نتیجے میں میدک ضلع کے کئی گاؤں سیلاب کی زد میں آ گئے ہیں۔بھاری بارش کے باعث دھوپ سنگھ تانڈا مکمل طور پر زیرِ آب آ گیا۔ گھروں میں پانی داخل ہو جانے پر دیہاتی جان بچانے کے لیے چھتوں پر پناہ لینے پر مجبور…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں بارش کی تباہی – کئی مکانات میں پانی ؛ کاریں بہہ گئیں ؛ 10 مزدور پھنس گئے
کاماریڈی سے اہم اے ماجد کی رپورٹ تلنگانہ میں منگل کی رات سے چہارشنبہ کی صبح جاری مسلسل بارش کی وجہ سے کئی اضلاع میں عام زندگی مفلوج ہو کر رھ گئی ۔خاص طور پر ضلع کاماریڈی میں بارش کی کافی تباہی دیکھی گئی ۔ ضلع کاماریڈی میں موسلا…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
شدید بارش حیدرآباد اور کاماریڈی کے درمیان ٹرین خدمات متاثر
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ شدید بارش کے باعث حیدرآباد – کاماریڈی کے درمیان کئی ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہے۔حکام نے دو ٹرینیں منسوخ کر دی ہیں جب کہ چار دیگر ٹرینوں کے روٹ کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔کاچی گوڑہ –…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
کاماریڈی میں شدید بارش کل اسکولس کو تعطیل
کاما ریڈی: ریاست تلنگانہ ضلع کاماریڈی میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔اس صورتحال کے پیشِ نظر ضلع کلکٹر نے اعلان کیا ہے کہ کل (جمعرات) کو تمام سرکاری خانگی اسکولوں کو تعطیل دی جائے گی۔ کامار یڈی، میدک، اور سدی پیٹ اضلاع شدید بارش سے متاثر ہو…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
کریم نگر کے لوئیر مانیر ڈیم میں ایک ماہی گیر کے جال میں 25. کلو وزنی بڑی مچھلی پھنس گئی۔
تلنگانہ کے کریم نگر کے مانیر ڈیم میں ایک ماہی گیر کے جال میں 25. کلو وزنی بڑی مچھلی پھنس گئی۔ اطلاعات کے مطابق، تعلقہ تِمّاپور کے سنگم پلی گاؤں کے رہنے والے کُونا سمپت لوئر مانیر ڈیم میں مچھلی پکڑنے گئے تھے۔ حالیہ دنوں میں ڈیم سے بھاری…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے کئی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری
حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے کئی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر میں لنگم پلی، میاں پور، گچی باولی، مادھا پور، کنڈا پور، جوبلی ہلز، امیر پیٹ، نامپلی، دلسکھ نگر، ایل بی نگر، حیات نگر، میڑچل، شاہ میربیٹ اور دیگر مقامات پر منگل کی رات سے بارش ہو رہی…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
ضلع کلکٹر نظام آباد نے منگل کی رات شہر کے ناگارام اقلیتی اقامتی اسکول و کالج بوائز کا اچانک معائنہ کیا
ضلع کلکٹر نظام آباد نے آج رات شہر کے ناگارام اقلیتی اقامتی اسکول و کالج بوائز کا اچانک معائنہ کیا تعلیمی اوقات کار کی پابندی نہ کرنے پر برہمی ظاہر کی نظام آباد: 26 اگست(محمد یوسف الدین خان نمائندہ اردو لیکس )ضلع کلکٹر ٹی ونئے کرشنا ریڈی نے اپنا جائزہ…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
سادہ بیعہ نامہ زمینوں کے رجسٹریشن کی راہ ہموار ، تلنگانہ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
تلنگانہ میں سادہ بیعہ نامہ کے تحت خریدی گئی زمینوں کی رجسٹریشن اور ریگولرائزیشن پر قانونی پیچیدگیوں کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ ہائیکورٹ نے تقریباً 9 لاکھ زیر التوا درخواستوں پر اعتراضات کے طور پر دائر رِٹ پٹیشن کو خارج کرتے ہوئے ان کے حل کے لیے گرین سگنل دے…
مزید پڑھیں »