تلنگانہ
- اگست- 2025 -25 اگست
رحمت عالم ایوارڈ 2025 جاریہ سال پروفیسر وپن کمار ترپاٹھی کو ایوارڈدینے کا فیصلہ:صدر بزم ایم اے مجیب
حیدرآباد۔25اگسٹ(پریس نوٹ)کل ہند بزم رحمت عالم کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی جشن میلاد النبیۖ تزک و احتشام کے ساتھ منایا جائے گا۔اس سلسلہ میں تمام تر انتظامات کو قطعیت دی جارہی ہے۔ صدرکل ہند بزم رحمت عالم ایم اے مجیب سینئر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے بتایا…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
حیدرآباد کی معروف شخصیت جناب غیاث الدین بابو خان کا انتقال
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کی معروف شخصیت و مختلف تعلیمی اداروں کے سربراہ جناب غیاث الدین بابو خان کا انتقال ہوگیا۔آپ ایک نہایت رحم دل اور فیاض شخصیت کے مالک تھے جنہوں نے اپنی زندگی پسماندہ طبقے کی خدمت کے لیے وقف کر دی۔ اپنے بڑے بھائی مرحوم بشیر الدین…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
پروفیسر وینکٹا راجیہ کےدیہانت پر کے کویتا کا اظہارِ رنج و ملال
پروفیسر وینکٹا راجیہ کےدیہانت پر کے کویتا کا اظہارِ رنج و ملال صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا نے پروفیسر ٹی وینکٹا راجیہ کے دیہانت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے تعزیتی…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
عثمانیہ یونیورسٹی کو آکسفورڈ کے معیار پر ترقی دینے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان
چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ "عثمانیہ یونیورسٹی تلنگانہ کی پہچان ہے، یہ دونوں جڑواں بھائیوں کی طرح ہیں۔ انہوں نے عثمانیہ یونیورسٹی میں 90 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر شدہ عمارتوں کا افتتاح کیا اور ڈجیٹل لائبریری و ریڈنگ رومس کی سنگ بنیاد رکھی۔ …
مزید پڑھیں » - 25 اگست
چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہاتھوں محمد علی شبیر کے 45 سالہ کانگریس کے سفر پر مبنی کتاب کی رسم اجرائی
حیدرآباد، 24 اگست: چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے ہفتہ کی شب "Loyalty & Legacy: 45 Years with Congress Party” کے عنوان سے سینئر کانگریس لیڈر اور ریاستی حکومت کے مشیر محمد علی شبیر کی سیاسی جدوجہد پر مبنی کتاب کا رسم اجرا انجام دیا۔یہ تقریب گاندھی بھون میں تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
دو سال تک بیوی کو بھوکا رکھ کر کمرے میں قید – شوہر کی حیوانیت سے بیوی کی موت
تلنگانہ کے کھمم ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا۔ 33 سالہ لکشمی پرسنّا، شادی کے بعد سسرال میں قدم رکھتے ہی جہنم کی قیدی بن گئی۔ 2015 میں نریش بابو سے شادی ہوئی، مگر خوشیوں کی جگہ…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان: ربیع الاول کا چاند نظر آگیا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان: ربیع الاول کا چاند نظر آگیا حیدرآباد، 24 اگست: مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن نے اعلان کیا ہے کہ آج ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے۔ اس اعتبار سے کل بروز پیر 25 اگست 2025 کو یکم ربیع…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
غزہ کی فضاء زہر آلود، غذائی اور دوائی قلت سے ہزاروں عوام موت و ذیست کے درمیان
غزہ کی فضاء زہر آلود، غذائی اور دوائی قلت سے ہزاروں عوام موت و ذیست کے درمیانڈاکٹر یوسف الدین شیخ اور ڈاکٹر محمد اسلم نے صورتحال کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا حیدرآباد۔24/اگست۔غزہ کے 75 فیصد علاقے پر اسرائیل کا قبضہ ہوچکا ہے۔ 25 فیصد علاقہ بچا ہوا ہے…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
تلنگانہ کے نظام آباد میڈیکل کالج میں ریاگنگ کا واقعہ
نظام آباد: تلنگانہ کے نظام آباد سرکاری میڈیکل کالج میں ایک سنسنی خیز رَیگنگ کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق جونیئر طالب علم راہول ریڈی کو تقریباً 10 سینئر طلبہ نے ایک کمرے میں بلا کر بری طرح زد و کوب کیا۔ راہول ریڈی نے بتایا کہ ایم…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
نظام آباد پولیس کمشنریٹ کے حدود میں سودی کاروبار کرنے والوں کے خلاف پولیس کی کاروائی
نظام آباد پولیس کمشنریٹ کے حدود میں سودی کاروبار کرنے والوں کیخلاف پولیس کی کاروائی پولیس کی 10 ٹیموں پر مشتمل ضلع میں فینانسروں کے دفاتر و مکانات پربیک وقت تنقیح نظام آباد:23 /اگست(اردو لیکس) محکمہ پولیس نے سودی کاروبار کرنے والے فینانسروں کے ریاکٹ کے خلاف ان کے دفاتر…
مزید پڑھیں »