تلنگانہ
- اگست- 2025 -26 اگست
سینر صحافی محمد عمران تلنگانہ ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے جگتیال ضلع صدر منتخب
جگتیال، 26 اگست:(! اردولیکس) تلنگانہ ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن نے سینر صحافی محمد عمران (آندھرا پربھا، ضلع بیورو) کو متفقہ طور پر جگتیال ضلع صدر منتخب کیا ہے جبکہ سابق صدر دیور سنجیوا راجو نے استعفیٰ دیتے ہوئے ریاستی کونسل رکن کی ذمہ داری سنبھالی۔ اس موقع پر ریاستی صدر…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
ورلڈ یوتھ آرچری چمپئن شپ، تنیپارتھی چِکیتاکو طلائی تمغہ کے حصول پر کویتا کی مبارکباد
تلنگانہ کے ضلع پداپلی سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت کھلاڑی تنپرتھی چِکیتا نے ورلڈ یوتھ آرچری چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت کر ملک و ریاست کا نام روشن کیا۔ تنیپرتھی کی اس تاریخی کامیابی پر بی آر ایس قائد و ایم ایل سی کویتا نے مبارکباد پیش کرتے…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
میدک ضلع میں آوارہ کتوں کا حملہ 20 زخمی
میدک۔ ریاست تلنگانہ میدک ضلع کے ماسائی پیٹ منڈل ہیڈکوارٹر میں آوارہ کتوں نے 20 سے زائد افراد پر حملہ کیا۔کتوں کے حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو توپران اور میدک کے سرکاری ہاسپٹلس سے علاج کے لیے رجوع کیا گیا۔زخمیوں میں چھوٹے بچے بھی شامل ہیں…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
اگست 30 سے تلنگانہ اسمبلی کا مانسون اجلاس
تلنگانہ اسمبلی کا مانسون اجلاس 30 اگست سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ اس سے قبل 29 اگست کو ریاستی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق کابینہ کے بعد اسمبلی اجلاس طلب کرنے کا حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس کے پہلے دن حال ہی میں انتقال کر…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
تلنگانہ۔کمسن کے ساتھ جنسی زیادتی مجرم کو 50 سال قید کی سزا
نلگنڈہ ۔ ریاست تلنگانہ کے نلگنڈہ میں ایک لڑکی سے جنسی زیادتی کے مقدمہ میں پوکسو (POCSO) عدالت نے سنسنی خیز فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت کی انچارج جج روزا رمنی نے مجرم کو 50 سال قید کی سزا سنائی۔ یہ کیس 2021 میں درج ہوا تھا جب تِپّرتی پولیس…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
محبوب نگر میں افسوناک واقعہ: ریبیز بیماری کے خوف سے ماں نے خودکشی کرلی ، کمسن بیٹی بھی مردہ پائی گئی
محبوب نگر میں افسوناک واقعہ: ماں نے خودکشی کی، کمسن بیٹی بھی مردہ پائی گئی تلنگانہ کے محبوب نگر کے کوٹہ گنج علاقے میں ایک افسوناک واقعہ پیش آیا، جہاں ریبیز (کتے کے کاٹنے کی بیماری) کے خدشہ سے ایک خاتون نے خودکشی کرلی، جبکہ اس کی تین سالہ…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
تلنگانہ میں آج اور کل شدید بارش
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں منگل اور چہارشنبہ کے دن کئی اضلاع میں موسلا دھار بارشیں ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے یہ پیش قیاسی کی ہے۔ بھدرا دری کتہ گوڑم، جئے شنکر بھوپال پلی، محبوب آباد، مُلُوگو، ورنگل اضلاع میں شدید بارش ہو گی جبکہ دیگر اضلاع میں…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
نظام آباد نشیتا ڈگری کالج انتظامیہ کا سرٹیفکیٹ دینے سے انکار، مجلس قائدین کی نمائندگی پر طلبہ کو راحت،
تلنگانہ حکومت کی جانب سے فیس رئیمبرسمنٹ کی عدم اجرائی سے طلبہ کو مشکلات کا سامنا، نظام آباد نشیتا ڈگری کالج انتظامیہ کا سرٹیفکیٹ دینے سے انکار، مجلس قائدین کی نمائندگی پر طلبہ کو راحت، نظام آباد، 25/اگست (اردو لیکس) تلنگانہ ریاستی حکومت کی جانب سے ریاست کے طلبہ بالخصوص…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
جناب غیاث الدین بابو خان کا انتقال سارے سماج کے لئے عظیم نقصان تعلیمی اور فلاحی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔کویتا کا اظہار تعزیت
جناب غیاث الدین بابو خان کا انتقال سارے سماج کے لئے عظیم نقصان تعلیمی اور فلاحی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔کویتا کا اظہار تعزیت صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا نے حیدرآباد کی نامور شخصیت جناب غیاث الدین بابو خان کے…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
محبوب نگر کے اردو صحافیوں کا وفد مرحوم کیمرا مین عبدالوسیم اوٹکور کے گھر والوں کو مالی امداد دلانے کے لیے پریس و اردو اکیڈمی سے نمائندگی
اٹکور : 25 اگست (اردو لیکس) محبوب نگر ضلع کے اردو صحافیوں کے ایک وفد کے ہمراہ ٹی یو ڈبیلو جے کے صدر جناب ایم اے ماجد صاحب ،جنرل سیکرٹری سید غوث محی الدین، عبدالاحد صدیقی صاحب (راشٹرا سہارا)، محمد جعفر صاحب 4 ٹی وی ،محمد معز الدین صاحب شادنگر،…
مزید پڑھیں »