تلنگانہ
- جولائی- 2025 -25 جولائی
تلنگانہ میں جمعہ اور ہفتہ کو شدید بارش کی پیش قیاسی ، کئی اضلاع میں ‘یلو الرٹ’ جاری
ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے اطلاع دی ہے کہ تلنگانہ میں جمعہ اور ہفتہ کو کئی اضلاع میں شدید بارشیں ہونے کا امکان ہے، جب کہ دیگر علاقوں میں درمیانی درجے کی بارشیں متوقع ہیں۔ شمالی خلیج بنگال میں بنے کم دباؤ کے اثر سے 30 سے 40…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
کریم نگر کے سرکاری ہاسپٹل میں چاقو زنی کا واقعہ
تلنگانہ کے کریم نگر کے سرکاری ہاسپٹل میں واقع ’ماتا شیشو‘ ہاسپٹل میں ایک سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے چاقو زنی کا واقعہ پیش آیا، جس سے ہاسپٹل میں سنسنی پھیل گئی۔ اطلاعات کے مطابق چپّہ دنڈی منڈل کے ملاپور گاؤں سے تعلق رکھنے والا مہیش، کریم نگر کے…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
مرکزی وزیر بنڈی سنجے کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
مرکزی مملکتی وزیر داخلہ بنڈی سنجے کمار کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔ یہ وارنٹ حیدرآباد کے نامپلی کی عوامی نمایندوں کی عدالت نے جاری کیا۔ اطلاعات کے مطابق حضور آباد ضمنی انتخابات کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مقدمہ میں بنڈی سنجے…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
آندھراپردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر پون کلیان کی نئی فلم ” ہری ہرا ویرا ملو ” مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والی فلم
حیدرآباد: 24 جولائی ( اردو لیکس) سی پی ایم (کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ) نے اداکار و سیاستدان پون کلیان کی نئی فلم "ہری ہرا ویرملّو” پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ پارٹی کے ریاستی سکریٹری سرنیواس راؤ نے الزام لگایا کہ یہ فلم ایک فرضی کہانی پر مبنی ہے،…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
تلنگانہ میں آج اور کل شدید بارش ہوگی
حیدرآباد ۔شمالی خلیجِ بنگال کے وسطی علاقے میں بننے والے ہوا کے کم دباؤ کے سبب تلنگانہ میں آج اور کل شدید بارش کے امکانات ہیں محکمہ موسمیات نے یہ اطلاع دی ہے۔ تمام اضلاع میں ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے جبکہ بعض مقامات پر گرج چمک اور…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
تلنگانہ جاگروتی کے سیاسی تربیتی پروگرام "لیڈر” کا 26 جولائی سے باقاعدہ آغاز
تلنگانہ جاگروتی کے سیاسی تربیتی پروگرام "لیڈر” کا 26 جولائی سے باقاعدہ آغاز عوامی قیادت کے لئے خواتین اور نوجوانوں کو تیار کرنا منشا و مقصد *سری کنونشن ہال کوم پلی میں ہفتہ کو صبح10 بجے کے کویتا کی کلیدی تقریر سے افتتاح تربیتی کلاسس میں ریاست کے تمام اسمبلی…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کے ٹی آر کو دی سالگرہ کی مبارکباد
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی راما راؤ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کے ٹی آر ہمیشہ عوامی خدمت میں مصروف رہیں اور ریاست کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
حیدرآباد شہر میں کل رات سے بارش کا سلسلہ جاری
حیدرآباد ۔ شہر میں کل رات سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجہ میں معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ گزشتہ شب 10 بجے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں دوبارہ شدید بارش کا آغاز ہوا جو صبح تک جاری رہا۔ مسلسل بارش…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
کریم نگر ضلع میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیرآب، عوام کو شدید مشکلات
متحدہ کریم نگر ضلع میں جمعرات کے روز شدید بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں کئی مقامات پر معمولاتِ زندگی درہم برہم ہو گئے۔ کریم نگر، ماناکنڈور، اور چپہ ڈنڈی کے علاقوں میں گھنٹوں جاری رہنے والی موسلا دھار بارش کے سبب سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
کریم نگر کے ایل ایم ڈی میں مچھلیاں پکڑنے کے دوران چچا اور بھتیجہ جاں بحق
:کریم نگر ضلع کے تِماپور منڈل کے الگنور کے قریب واقع ایل ایم ڈی ذخیرہ آب میں چہارشنبہ کے روز مچھلیاں پکڑنے کے دوران دو افراد غرق ہوکر جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کریم نگر کے رہائشی 52 سالہ سید فیروز اپنے بھتیجے 20 سالہ سید رضوان…
مزید پڑھیں »