تلنگانہ
- جولائی- 2025 -23 جولائی
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں شدید سے شدید بارش کا امکان۔ محکمہ موسمیات کی وارننگ
حیدرآباد: تلنگانہ کی کئی اضلاع کے لیے محکمہ موسمیات نے انتہائی شدید بارش کا انتباہ جاری کیا ہے۔ شمالی تلنگانہ کے عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، پداپلی، جئے شنکر بھوپال پلی، اور مُلُوگو اضلاع میں شدید سے شدید ہونے کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔ بتایا…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
حیدرآباد میں کل رات سے بارش، موسیٰ ندی سے پانی چھوڑنے کا امکان۔ تعلیمی اداروں کو اچانک تعطیل دے دی گئی
حیدرآباد: بالائی علاقوں میں ہونے والی بارش کی وجہ سے حیدرآباد دونوں آبی ذخائر کو پانی فراہم کرنے والی موسیٰ اور عیسیٰ ندیاں تیزی سے بہہ رہی ہیں۔ اس کے ساتھ جڑواں آبی ذخائر میں پانی کی سطح پہلے ہی مکمل سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اس تناظر میں…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
جگتیال کے سابق صدرِ ملت اسلامیہ و سابق کونسلر محمد ریاض الدین ماما کا انتقال
تلنگانہ کے جگتیال شہر کے سابق صدرِ ملت اسلامیہ سنٹرل کمیٹی اور سابق کونسلر محمد ریاض الدین ماما کا انتقال ہو گیا۔ وہ کچھ دنوں سے علیل اور زیر علاج تھے۔ ان کے انتقال پر شہر میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی۔ مرحوم نے ملت اسلامیہ سنٹڑل…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
ایرانڈیا کی پرواز منسوخ ہونے پر مسافرین کو 12 لاکھ روپے ادا کرنے تلنگانہ ہائی کورٹ کی ہدایت
تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایرانڈیا کو ہدایت دی ہے کہ وہ حیدرآباد ضلع صارفین کمیشن کی جانب سے جاری کردہ فیصلہ پر عمل درآمد کرے جس کے تحت کمپنی کو مسافروں کو خدمات میں کوتاہی کی وجہ سے 12.80 لاکھ روپے معہ 12 فیصد رقم ادا کرنے کا حکم دیا…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
چیف منسٹر ریونت ریڈی سے اسمبلی میڈیا ایڈوائزری کمیٹی کے ارکان کی ملاقات
چیف منسٹر اے۔ ریونت ریڈی سے تلنگانہ اسمبلی میڈیا ایڈوائزری کمیٹی کے ارکان نے حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں واقع ان کی رہائش گاہ پر خیرسگالی ملاقات منعقد ہوئی۔ چیف منسٹر نے کمیٹی کے اراکین، جن میں محمد نعیم وجاہت سینر صحافی روزنامہ سیاست اور دیگر شامل تھے، کا…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
پسماندہ طبقات کو 42فیصد تحفظات کےلئے فی الفور آرڈیننس لایاجائے – رکن کونسل کویتا کا مطالبہ
انصاف پر مبنی سیاسی اور سماجی نظام کا قیام ناگزیر پسماندہ طبقات کو 42فیصد تحفظات کےلئے فی الفور آرڈیننس لایاجائے دونوں قومی جماعتیں بی جے پی اور کانگریس تلنگانہ عوام کو گمراہ کررہی ہیں بی سی ریزرویشن کے معاملہ کو مذہبی رنگ دینا انتہائی افسوسناک امر ریونت ریڈی کے متعدد…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
فریج میں رکھے سالن کو دوسرے دن کھانے کے بعد ایک شخص کی موت ؛ خاندان کے 7 افراد بیمار – حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد کے ونستھلی پورم پولیس حدود میں واقع چنتل کنٹہ میں فریج میں رکھا گیا بوٹی اور چکن کا سالن دوبارہ گرم کرکے کھانے کے بعد ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ خاندان کے 7 افراد ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، آر ٹی سی کالونی چنتل کنٹہ…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
تلنگانہ جاگروتی کے زیر اہتمام دشرتھی کی صد سالہ جینتی تقریب کا شاندار پیمانے پر انعقاد : رکن کونسل کویتا کا اعلان
تلنگانہ جاگروتی کے زیر اہتمام دشرتھی کی صد سالہ جینتی تقریب کا شاندار پیمانے پر انعقاد حکومت نے دشرتھی کو وہ سرکاری اعزاز نہیں دیا جس کے وہ مستحق تھے: کےکویتا تلنگانہ کے ممتاز انقلابی شاعر دشرتھی کرشنماچاری کی صد سالہ یوم پیدائش تقریب تلنگانہ جاگروتی کے زیر اہتمام…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
نظام آباد گورنمنٹ ہاسپٹل اسٹاف کا مسلم خواتین کے خلاف متعصبانہ رویہ
نظام آباد گورنمنٹ ہاسپٹل اسٹاف کا مسلم خواتین کے خلاف متعصبانہ رویہ، ہاسپٹل سے رجوع مسلم خواتین کو برقعہ اتارنے پر کیا جارہاہے مجبور، بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر مجلس قائدین کی سپرنٹنڈنٹ ہاسپٹل سے ملاقات ،خاطی اسٹاف کے خلاف کارروائی کا مطالبہ، نظام آباد، 22/جولائی (پریس ریلیز)…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
تلنگانہ میں تین دنوں تک شدید بارش ۔ بعض اضلاع کیلئے ریڈ اور ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد ۔حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں تک شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ڈائریکٹر ڈاکٹر ناگ رتنا نے بتایا کہ ریاست کے کئی اضلاع میں آج ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں »