تلنگانہ
- جولائی- 2025 -22 جولائی
تلنگانہ میں تین دنوں تک شدید بارش ۔ بعض اضلاع کیلئے ریڈ اور ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد ۔حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں تک شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ڈائریکٹر ڈاکٹر ناگ رتنا نے بتایا کہ ریاست کے کئی اضلاع میں آج ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
تلنگانہ ٹیٹ امتحان کے نتائج کا اعلان
تلنگانہ میں اساتذہ کے اہلیتی امتحان (ٹی ای ٹی) کے نتائج جاری کر دیے گئے۔ یہ نتائج ریاستی سکریٹریٹ میں محکمہ تعلیم کی سکریٹری یوگیتا رانا نے کیا۔ یہ آن لائن امتحانات 18 جون سے 30 جون کے درمیان منعقد ہوئے تھے۔ کل 90,205 امیدواروں نے امتحان میں…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
ریاست بھر میں 25 جولائی سے نئے راشن کارڈ کی تقسیم – چیف منسٹر ریونت ریڈی کی ویڈیو کانفرنس
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ریاست بھر میں نئے راشن کارڈز کی تقسیم کا عمل 25 جولائی سے 10 اگست تک منڈل سطح پر سرکاری طور پر انجام دینے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے ضلع کلکٹروں کے ساتھ منعقدہ ویڈیو کانفرنس کے دوران کہا کہ اس پروگرام کو…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
تلنگانہ ٹیٹ امتحان کے کل منگل کو نتائج
تلنگانہ ٹیٹ امتحان کے نتائج منگل 22 جولائی کو 11 بجے دن جاری کئے جائیں گے ۔یہ امتحان 18 جون سے 25 جون کے دوران منعقد ہوئے تھے
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
آل انڈیا کانگریس پارٹی صدر ملکاارجن کھرگے کی 83 ویں سالگرہ – محمد علی شبیر کی مبارکباد
آل انڈیا کانگریس پارٹی صدر ملکاارجن کھرگے کی 83 ویں یوم پیدائش، تلنگانہ حکومتی مشیر محمد علی شبیر نے ملاقات کے ذریعے پیش کی صدر کانگریس کو سالگرہ کی مبارکباد، نظام آباد، 21/جولائی (اردو لیکس) آل انڈیا کانگریس پارٹی صدر ملکاارجن کھرگے کی 83 ویں یوم پیدائش کے موقع پر…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
آر ٹی آئی کمیشن میں بی سی اور ایس ٹی طبقہ کو نمائندگی دی جائے : رکن کونسل کویتا
File photo آر ٹی آئی کمیشن میں بی سی اور ایس ٹی طبقہ کو نمائندگی دی جائے سماجی انصاف اور مساوی نمائندگی کے اصولوں پر عمل آوری ناگزیر کانگریس حکومت پر شدید تنقید۔ جمہوری اقدار اور آئینی روح کی پاسداری پر زور محض وعدوں اور اعلانات سے کچھ ہونے والا…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
تلنگانہ ریاستی کابینہ میں مسلم وزیر کی شمولیت کا مطالبہ – نظام آباد میں مختلف سیاسی، سماجی، عوامی و مذہبی شخصیات کا زبردست احتجاجی دھرنا،
تلنگانہ ریاستی کابینہ میں مسلم وزیر کی شمولیت کا مطالبہ نظام آباد میں مختلف سیاسی، سماجی، عوامی و مذہبی شخصیات کا زبردست احتجاجی دھرنا، نظام آباد، 21/جولائی (اردو لیکس) تلنگانہ میں کانگریس پارٹی کی حکومت کے اقتدار میں آنے کے تقریباً 18 ماہ کا عرصہ گزرنے باوجود تاحال ریاستی…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
بریکنگ نیوز – سکندراباد کنٹونمٹ کے رکن اسمبلی پر حملہ کی کوشش – کار کو نقصان
حیدرآباد میں بونال تہوار کے دوران ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ سکندراباد کینٹونمنٹ کے رکن اسمبلی گنیش پر اتوار کی رات کچھ نامعلوم افراد نے حملہ کرنے کی کوشش کی۔ اطلاعات کے مطابق وہ بونال کی تقاریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ ان کے…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
تلنگانہ میں 5 دنوں تک زبردست بارش کا امکان
حیدرآباد: تلنگانہ میں آئندہ پانچ روز کے دوران مختلف اضلاع میں شدید سے شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات حیدرآباد کی جانب سے جاری کردہ وارننگ کے مطابق جنوب مغربی مانسون ایک بار پھر فعال ہو گیا ہے اور خلیج بنگال میں بننے والی ہوا کے کم دباؤ…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
بونال کے موقع پر کے کویتا کی مختلف منادر میں پوجا
بونال کے موقع پر کے کویتا کی مختلف منادر میں پوجا صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا نے آج شہر حیدرآباد میں بونال تہوار کے موقع پر مختلف منادر کا دورہ کیا۔ انہوں نے ریاست کے عوام کی خوشحالی، امن اور…
مزید پڑھیں »