تلنگانہ
- جولائی- 2025 -1 جولائی
کیمیکل فیکٹری میں مرنے والوں میں نیا جوڑا بھی شامل – دو مہینے قبل ہوئی تھی محبت کی شادی
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں پیش آئے سانحے نے کئی خاندانوں کو غم میں مبتلا کردیا۔سنگاریڈی ضلع کے پاشامائیلارم علاقے میں واقع سگاچی فارما کمپنی میں پیر کے روز پیش آئے مہلک حادثے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثے کے وقت کمپنی میں کام کر رہے آندھراپردیش کے کڑپہ…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
ایسے سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے ہر ماہ 15 فیصد رقم کی کٹوتی کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی تجویز
حیدرآباد _ یکم جولائی ( اردولیکس ڈیسک) ضعیف ماں باپ کی دیکھ بھال اور خیال نہ رکھنے والے سرکاری ملازمین کی اب خیر نہیں ہے کیونکہ تلنگانہ حکومت نے ماں باپ کی اچھی طرح سے دیکھ بھال اور خیال نہ رکھنے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے 15 فیصد رقم…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
کیمیکل فیکٹری میں مرنے والوں کے ہر ایک خاندان کو ایک کروڑ روپے معاوضہ دلوانے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ سنگاریڈی ضلع کے پاشامائلارم میں پیش آئے کیمکل فیکٹری حادثہ میں مرنے والوں کے ورثا کوایک کروڑ روپے معاوضہ دیاجائے گا، معاوضہ کی رقم فیکٹری کے انتظامیہ اور حکومت کی جانب سے دینے کی ہدایت دی گئی ہے انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
تلنگانہ کے ان اضلاع میں منگل کو شدید بارش کے امکانات
تلنگانہ میں ہوا کے کم دباؤ کے اثرات کے سبب ریاست بھر میں بارشیں زور پکڑ رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نظام آباد، میدک، سنگاریڈی، وقارآباد، نرمل، جگتیال، پداپلی، کریم نگر، ہنمکنڈہ، ورنگل، محبوب آباد، کھمم، جنگاؤں، یادادری، سدی پیٹ، راجنا سرسلہ، نارائن پیٹ، میڑچل جیسے اضلاع میں درمیانی…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
کیمیکل فیکٹری دھماکہ میں مرنے والوں کی تعداد 37 ہوگئی – 27 افرادلاپتہ
سنگاریڈی ضلع کے پاشمائیلارم صنعتی علاقے میں پیش آئے خوفناک حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے۔مزید 35 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 11 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ اب تک 27 افراد لاپتہ ہیں اور ان کی تلاش کے لیے ریسکیو کارروائیاں…
مزید پڑھیں » - جون- 2025 -30 جون
بی جے پی میں ملعون راجا سنگھ کی بے عزتی، دل برداشتہ ہوکر پارٹی سے استعفیٰ دے دیا
حیدرآباد کے گوشہ محل سے نمائندگی کرنے والا بی جے پی رکن اسمبلی ملعون راجا سنگھ نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تلنگانہ بی جے پی کے صدر کے انتخابات میں ملعون راجا سنگھ نے اپنے حامیوں کے ذریعہ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی کوشش…
مزید پڑھیں » - 30 جون
بی سی تحفظات کے لئے بہر صورت ریل روکو احتجاج منظم کرنے کویتا کا عزم
بی سی تحفظات کے لئے بہر صورت ریل روکو احتجاج منظم کرنے کا عزم سنگارینی جاگروتی کی جانب سے پوسٹرس کی تیاری۔کے کویتا کے ہاتھوں رسم اجرا پسماندہ طبقات کو ریزرویشن کے بغیر مجالس مقامی انتخابات کی سازش ریاستی اور مرکزی حکومتوں پر دباؤ ڈالنے کے لئے احتجاج کا فیصلہ…
مزید پڑھیں » - 30 جون
سب انسپکر کی بیوی کی مشتبہ حالت میں موت – سسرالی رشتہ داروں کا ایس آئی پر حملہ
تلنگانہ کے ضلع کھمم کی رگھوناتھ پالیم منڈل میں ایک پولیس سب انسپکٹر رانا پرتاپ کی بیوی راجیشوری کی مشتبہ حالت میں موت واقع ہوئی ہے۔ ابتدائی طور پر یہ واقعہ خودکشی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے اور نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سرکاری ہاسپٹل…
مزید پڑھیں » - 30 جون
پاشامیلارم صنعتی علاقہ میں کیمیکل فیکٹری میں خوفناک دھماکہ – 6 مزدور ہلاک، متعدد زخمی
سنگاریڈی ضلع کے پاشامیلارم صنعتی علاقہ میں کیمیکل فیکٹری میں خوفناک دھماکہ – 6 مزدور ہلاک، متعدد زخمی تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے پاشامیلارم صنعتی علاقہ میں پیر کی صبح ایک زبردست دھماکہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق "سِگاچی” نامی کیمیکل فیکٹری میں واقع ریئیکٹر اچانک پھٹ گیا، جس…
مزید پڑھیں » - 30 جون
کاغذ نگر بیلٹ شاپس پر خواتین کا زبردست احتجاج ۔ شراب کی غیر مجاز دکانوں کو بند کرنے کا مطالبہ
کاغذ نگر بیلٹ شاپس پر خواتین کا زبردست احتجاج ۔ شراب کی غیر مجاز دکانوں کو بند کرنے کا مطالبہ عادل آباد.30/جون(اردو لیکس) تلنگانہ کے کمرم بھیم آصف آباد ضلع کے کاغذ نگر منڈل کے چنتاگوڑہ-کویاگوڑہ گاؤں میں اتوار کی صبح مقامی خواتین نے غیرقانونی بیلٹ شاپس (شراب…
مزید پڑھیں »