تلنگانہ
- جنوری- 2025 -22 جنوری
ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔کانگریسی لیڈرس کا تلنگانہ میں گھومنا محال ہو جائے گا : رکن کونسل کویتا
*بی آر ایس 60 لاکھ مخلص کارکنوں پر مشتمل ایک ناقابل تسخیر قوت* ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔کانگریسی لیڈرس کا تلنگانہ میں گھومنا محال ہو جائے گا *ہمارے دفاتر پر حملہ کا سختی سے جواب دیا جائے گا۔ ہم غنڈہ گردی اور تشدد کے قائل نہیں۔* *کانگریس نے موسیٰ ندی…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
بی آر ایس کے رکن اسمبلی پدما راو گوڑ کے قلب پر حملہ
بی آر ایس کے رکن اسمبلی پدما راو گوڑ کو ہارٹ اٹیک حیدرآباد٫ بی آر ایس کے ایک رکن اسمبلی کے قلب پر حملہ ہوا۔ سکندرآباد کے بی آر ایس کے رکن اسمبلی پدما راو گوڑ دہرہ دون کے دورہ پر تھے جہاں ان کے قلب پر حملہ ہوا۔ ارکان…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
حیدرآباد ۔ رکن پارلیمنٹ ایٹلا راجندر نے رئیل اسٹیٹ بروکر کو تھپڑ ماردیا
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ بی جے پی کے حلقہ ملکاجگیری کے رکن پارلیمنٹ ایٹلا راجندر نے رئیل اسٹیٹ بروکر کو سر عام طمانچہ رسید کردیا۔ رکن پارلیمنٹ نے ضلع کے پوچارم میونسپلٹی کے ایکاشیلا نگر کا دورہ کیا جہاں ایک رئیل اسٹیٹ بروکر کی جانب سے غریبوں کی زمینوں…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
آئین ہند کے 75سال کی تکمیل تلنگانہ جاگروتی اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی جانب سے 26جنوری کو سمینار
آئین ہند کے 75سال کی تکمیل تلنگانہ جاگروتی اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی جانب سے 26جنوری کو سمینار رکن قانون ساز کونسل بی آرایس کلواکنٹلہ کویتا کلیدی خطبہ دیں گی حیدرآباد: آئین ہند کے 75سال کی تکمیل کے پرمسرت موقع پر تلنگانہ جاگروتی اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے زیراہتمام 26جنوری کو حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
رکن کونسل کویتا کی تصاویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑاور سوشیل میڈیا پر پوسٹ کرنے کی شکایت‘خاطیوں کےخلاف مقدمہ کے اندراج اور سخت کارروائی کا مطالبہ
رکن کونسل کویتا کی تصاویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑاور سوشیل میڈیا پر پوسٹ کرنے کی شکایت‘خاطیوں کےخلاف مقدمہ کے اندراج اور سخت کارروائی کا مطالبہ تلنگانہ جاگروتی خواتین ونگ کے وفد کی سائبر کرائم پولیس سے نمائندگی حیدرآباد: ہلدی بورڈ کے معاملہ میں تلنگانہ جاگروتی کی صدر ورکن…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
وفاق العلماء ضلع کریم نگر کے صدر کی حیثیت سے عالم دین مولانا یاسر احمد خاں فلاحی کا انتخاب
ریاستی وفاق العلماء تلنگانہ کی جانب سے جعفری مسجد مکرم پورہ کریم پر منعقدہ اہم اجلاس کے موقع پر وفاق العلماء ضلع کریم نگر کے صدر کی حیثیت سے کریمنگر کے جواں سال حرکیاتی عالم دین مولانا یاسر احمد خاں فلاحی ولد قاضی زبیر احمد خان کا انتخاب عمل میں…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
کلاس روم میں دل کا دورہ پڑنے سے ٹیچر کی موت – تلنگانہ کے ایلندو سرکاری اسکول میں افسوناک واقعہ
تلنگانہ کے کتہ گوڈم ضلع کے ایللندو ٹاؤن کے تیسرے وارڈ میں واقع جے بی ایس گورنمنٹ ہائی اسکول کے سائنس ٹیچر رمیش دل کا دورہ پڑنے سے کلاس روم میں ہی انتقال کر گئے۔ پیر کے روز جب وہ اسکول میں ڈیوٹی پر موجود تھے تو سینے میں…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
راشن کارڈس کی اجرائی کےلئے سالانہ آمدنی کی حد میں اضافہ کیاجائے۔ کویتا
راشن کارڈس کی اجرائی کےلئے سالانہ آمدنی کی حد میں اضافہ کیاجائے فلاحی اسکیمات سے تمام مستحقین کو فائدہ پہنچانے کا پرزورمطالبہ کلکٹریٹ نظام آباد میں جائزہ اجلاس کا انعقاد۔مختلف عوامی مسائل پر کے کویتا کا اظہار خیال نظام آباد 19/ جنوری (اردو لیکس) کلکٹریٹ نظام آباد میں سرکاری اسکیمات…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
امریکہ میں فائرنگ حیدرآبادی نوجوان ہلاک
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے نوجوان روی تیجا کی امریکہ میں فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکت کی خبر سامنے آئی ہے۔ روی تیجا چیتنیہ پوری گرین ہلز کالونی کا رہائشی تھا اور 2022 میں اعلیٰ تعلیم کے لئے امریکہ روانہ ہوا تھا۔ وہاں اس نے ماسٹرس کی ڈگری مکمل کی…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
ہلدی بورڈ کے افتتاح کے موقع پر ریاستی حکومت اور عوامی نمائندوں کو نظر انداز کرنے کی کویتا نے کی مذمت
ہلدی بورڈ کے افتتاح کے موقع پر ریاستی حکومت اور عوامی نمائندوں کو نظر انداز کرنے کی مذمت جب میں نے سال 2014 میں ہلدی بورڈ کے لئے جدوجہد کا آغاز کیا تھا اس وقت اروند سیاست میں سرگرم بھی نہیں تھے ہلدی کاشتکاروں کی فی الواقعی مدد کے لئے…
مزید پڑھیں »