تلنگانہ
- جنوری- 2025 -25 جنوری
خاتون کلکٹر کی توہین انتہائی شرمناک حرکت اور ناقابل قبول : رکن کونسل کویتا
خاتون کلکٹر کی توہین انتہائی شرمناک حرکت اور ناقابل قبول وزیر پی سرینواس ریڈی کے رویہ کی شدید مذمت۔ کانگریس سے جواب دہی اور کاروائی کا مطالبہ۔ کے کویتا کا بیان حیدرآباد: رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کے کویتا نے تلنگانہ کے وزیر مال پی سرینواس ریڈی…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
دفتر آر ٹی اے ملک پیٹ پر روڈ سیفٹی پروگرام
حیدرآباد(پریس نوٹ) حیدرآباد ایسٹ زون میں واقع دفتر آر ٹی اے ملک پیٹ پر روڈ سیفٹی پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔ پروگرام میں ایل کشٹیاآر ٹی او،انسپکٹر رمیش بابو،رادھیکا میڈم،ہوم گارڈابراہیم نے شرکت کی اور روڈ سیفٹی پروگرام سے متعلق مختلف امور پرعوا م کومعلومات فراہم کی۔ ریجنل…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
کریم نگر میں بی آر ایس کو لگا زبردست دھکا
کریم نگر میں بی آر ایس کو لگا زبردست دھکا کریم نگر: ریاست تلنگانہ کے کریم نگر میں بی آر ایس پارٹی کو زبردست دھکا لگا۔ میئر سنیل راو نے پارٹی چھوڑ نے کا اعلان کیا۔ انھوں نے آج دوپہر مرکزی مملکتی وزیر بنڈی سنجے سے ملاقات کی اور بی…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
جامعۃ المؤمنات سے کمسن طالب علم حافظ محمد اریب 6 سال 6 ماہ کی عمر میں تکمیل حفظ القرآن
حیدر آباد ۲۴ جنوری (راست) ، قرآن مجید برکات وحسنات اور فیضان الہی کا ایک لامتناہی سرچشمہ ہے، قرآن مجید شفاء ہے اور حکمت و موعظت کا بہترین سرمایہ ہے، اس کا پڑھنا ، دیکھنا ، سننا مناسب سب عبادت ہے ، قرآن مجید کا ئنات کی تمام کتابوں سے…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
تلنگانہ کے وزیر اتم کمار ریڈی سڑک حادثہ میں محفوظ
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے وزیر اُتم کمار ریڈی کے قافلے میں شامل گاڑیاں حادثہ کا شکار ہوگئیں۔ یہ واقعہ امتحددہ نلگنڈہ ضلع کے گریڈی پلی میں پیش آیا۔ ریاستی وزیر حضور نگر سے جان پہاڑ جا رہے تھے کہ اچانک اُتم کمار ریڈی کے قافلے کی چھ گاڑیاں آپس میں…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
حضرت السید پیر سلمان الگیلانی کی حیدرآباد تشریف آوری
حیدر آباد – نقیب الاشراف بارگاہ حضرت شیخ عبد القادر الگیلانی ( بغداد شریف ) حضرت السید پیر سلمان الگیلانی ان دنوں حیدر آباد تشریف لائے ہوئے ہیں۔ حضرت قبلہ کا قیام ہل فورٹ حویلی نواب جمال الدین علی خان متصل کلانجلی میں ہے۔ حضرت قبلہ روزانہ سہ پہر…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
ورلڈ اکنامک فورم کانفرنس میں ایک لاکھ 78 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری حاصل کرنے میں چیف منسٹر ریونت ریڈی کامیاب
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی اور ان کی ٹیم سویزرلینڈ کے داؤس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم کانفرنس کے دوران مختلف کمپنیوں کے ساتھ ملاقاتیں کر رہی ہے تاکہ ریاست میں سرمایہ کاری کے مواقع بڑھائے جا سکیں۔ اب تک 16 کمپنیوں نے تلنگانہ میں سرمایہ کاری کے…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
رکن کونسل کویتا کا چیف منسٹر ریونت ریڈی کو کھلا مکتوب
کانگریس حکومت میں پسماندہ طبقات کے ساتھ صریح ناانصافی *بی سیزکو 42فیصد تحفظات کب فراہم کئے جائیں گے۔وعدہ کی عدم تکمیل پر ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔کاماریڈی اعلامیہ پر فی الفور عمل آوری کا پرزور مطالبہ ۔رکن قانون ساز کونسل بی آرایس کے کویتا کا چیف منسٹر ریونت ریڈی کو…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
پٹن چیرو میں کانگریس کارکنوں نے رکن اسمبلی مہیپال ریڈی کے خلاف کیا احتجاج – کیمپ آفس میں کی توڑ پھوڑ
تلنگانہ کے پٹن چیرو اسمبلی حلقہ میں کانگریس پارٹی کے ایک گروپ نے بی آر ایس سے کانگریس میں شامل ہونے والے رکن اسمبلی مہیپال ریڈی کے خلاف زبردست احتجاج کیا ۔ایم ایل اے کیمپ آفس میں توڑ پھوڑ کردی ۔ بتایا جاتا ہے کہ بی آر ایس سے…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
تلنگانہ کے کئی علاقوں میں شدید کہر – دھند کی وجہ سے کار ندی میں گر پڑی
تلنگانہ میں درجہ حرارت کم ہونے کے ساتھ سردی میں شدت دیکھی جا رہی ہے خاص طور پر صبح کے وقت اسکول اور کالج جانے والے طلبہ اور دفاتر جانے والے ملازمین سخت سردی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ جمعرات کو ریاست کے کئی اضلاع میں گھنا کہر چھا…
مزید پڑھیں »