تلنگانہ
- جنوری- 2025 -17 جنوری
جی آئی او تلنگانہ کے وفد کی، رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا سے ملاقات
حیدرآباد: جی آئی او (گرلز اسلامک آرگنائزیشن) تلنگانہ کے ایک وفد نے آج بنجارہ ہلز میں واقع بی آر ایس قائد و رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا کی رہائش گاہ پہنچ کر ان سے ملاقات کی۔اس موقع پر جی آئی او کے وفد نے تنظیم کی جانب سے سال…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
تلنگانہ کے مشہور ایڈوکیٹ جناب محمد عبد الباری فاروقی کا انتقال – بعد نماز جمعہ نماز جنازہ
تلنگانہ کے مشہور و معروف سینئر ایڈوکیٹ و فوجداری کے ماہر قانون دان جناب محمد عبد الباری فاروقی ولد جناب محمد عبد الغنی فاروقی کا علالت کے بعد جمعرات 16 جنوری کی شب 8 بجے حیدر آباد میں ان کی قیام گاہ واقع حبیب نگر ، ملےپلی روڈمیں انتقال ہوگیا…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
حیدرآباد نمائش میں کچھ دیر کیلئے جھولا ہوا میں رک گیا
حیدرآباد۔ حیدرآباد”نمائش” میں کل ایک حادثہ ٹل گیا۔ جمعرات کو "رینجر” نامی مشین میں بیرنگ خراب ہو گئے جس کی وجہ سے بڑا جھولا ہوا میں کچھ دیر کیلئے رک گیا۔ اس جھولے میں سوار افراد کو سکتہ میں آگئے۔ منتظمین نے فوراً جھولے کو روک دیا جس کے…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
اکبر اویسی نے فائرنگ واقعہ کے زخمی کی عیادت کی
حیدرآباد: جناب اکبر الدین اویسی قائد مجلس مقننہ نے شہر کے علاقہ افضل گنج میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعہ میں زخمی ہونے والے شخص جہانگیر کی عیادت کی۔ اطلاعات کے مطابق افضل گنج میں واقع ٹراویلس آفس کے پاس آج شام حملہ آور نے فائرنگ کی جس کے…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
حیدرآباد میں ڈاکووں کی گینگ اور پولیس کے درمیان فائرنگ، ایک گرفتار
حیدرآباد کے افضل گنج علاقے میں ڈاکووں کی گینگ اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی۔ پولیس کے مطابق، کرناٹک کے بیدر ضلع سے تعلق رکھنے والی ڈاکووں کی ایک گینگ کو پکڑنے کے لیے بیدر پولیس حیدرآباد پہنچی تھی۔…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
پارٹی بدلنے والے 10 ارکان اسمبلی کو نا اہل قرار دیا جائے۔ بی آر ایس کی سپریم کورٹ میں درخواست
حیدرآباد ۔ بی آر ایس نے کانگریس میں شامل ہونے والے اپنے ایم ایل ایز کو نا اہل قرار دینے کے معاملے پر سپریم کورٹ میں دو درخواستیں دائر کی ہیں۔ بی آر ایس قائدین کا کہنا ہے کہ ان 10 ایم ایل ایز کے خلاف شکایت درج کرائے 9…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
ریاض میں مرکزی وزیر کشن ریڈی کی تلنگانہ کے این آر ایز سے ملاقات
جدہ – 15 جنوری ( عرفان محمد ) سعودی عرب میں تلگو برادری نے مرکزی وزیر برائے معدنیات جی کشن ریڈی کا شاندار استقبال کیا، جو معدنیات کے مستقبل پر ہونے والے ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے وہاں پہنچے تھے۔ یہ کانفرنس ریاض میں منعقد ہوئی۔ …
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
تلنگانہ حکومت کی 4 نئی اسکیمات۔ استفادہ کنندگان کی شناخت کا عمل بہت جلد شروع
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے چار نئی اسکیمات کیلئے مستحق افراد کی نشاندہی کے عمل کے آغاز کیلئے تیاریاں کی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں 21 جنوری سے گرام سبھائیں (دیہی سطح کی عوامی اجلاس) منعقد کی جائیں گی تاکہ استفادہ کنندگان کا انتخاب کیا جا سکے۔ یہ ہدایات تلنگانہ حکومت…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
تلنگانہ کے نرمل میں پتنگ بازی کے دوران محمد حذیف نامی لڑکا ہلاک
نرمل، 15/جنوری(ایم-اے-وحید) تلنگانہ کے نرمل شہر میں پتنگ بازی کے دوران 10 سالہ محمد حذیف کی موت ہوگئی ۔ جو گلزار مارکٹ کے رہائشی تھے، بتایا جاتا ہے کہ چہارشنبہ کی دوپہر 12:30 بجے قدیم سبزی مارکٹ کی چھت پر پتنگ بازی کے دوران محمد حذیف اپنا توازن کھو…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
کمبھ میلہ سے واپسی کےدوران بس کو لگ گئی آگ، تلنگانہ کا ایک یاتری زندہ جل گیا۔ 59 مسافر تھے سوار
حیدرآباد: ریاست اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میلہ سے واپسی کے دوران بس کو آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں تلنگانہ کا ایک شخص زندہ جھلس کر ہلاک ہوگیا۔یہ واقعہ متھرا کے ورانداون کے قریب پیش آیا۔ذرائع کے مطابق اس جھلس کرہلاک ہونے والے شخص کی شناخت…
مزید پڑھیں »