تلنگانہ
- جنوری- 2025 -15 جنوری
حیدرآباد۔جنگلی جانور تیندوا نہیں بلکہ جنگلی بلی نکلی
حیدرآباد: شہر کے علاقہ راجندر نگر میں واقع پروفیسر جے شنکر تلنگانہ زرعی یونیورسٹی میں دیکھا جانی والا جانور تیندوا نہیں بلکہ جنگلی بلی ہے۔ اس علاقہ میں جنگلی جانور کو دیکھنے کے بعد اسے تیندوا سمجھا گیا تھا اور لوگ خوفزدہ ہوگئے تھے،جس کے بعد محکمہ جنگلات کے حکام…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
تلنگانہ کے کھمم میں چہارشنبہ 15 جنوری سے تبلیغی جماعت کے اجتماع کا آغاز
حافظ محمد جواد احمد کی رپورٹ تلنگانہ کے کھمم میں چہارشنبہ 15 جنوری سے تبلیغی جماعت کے اجتماع کا آغاز ہو رہا ہے، اور تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ یہ اجتماع کھمم شہر کے جدید عیدگاہ گلہ گوڑم کے وسیع میدان میں منعقد ہو رہا ہے۔ اجتماع کا…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
تلنگانہ عوام کو کے کویتا کی سنکرانتی کی مبارکباد رکن قانون ساز کونسل نے رہائش گاہ پر افراد خاندان کے ہمراہ تہوار منایا
حیدرآباد: رکن قانون ساز کونسل بی آرایس کے کویتا نے سنکرانتی تہوار اپنی رہائش گاہ پر افراد خاندان کے ساتھ پرجوش انداز میں منایا۔کویتا نے سنکرانتی تہوار کے موقع پر روایتی انداز میں اپنی رہائش گاہ پرخوبصورت رنگولی بھی بنائی۔اس موقع پر کویتا نے تلنگانہ کے عوام کو سنکرانتی کی…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
چوروں کے نام ایک شخص نے اپنے مکان کے دروازے پر لکھا یہ پیغام
ایک شخص نے چوروں کو حیران کرنے کے لیے انوکھا طریقہ اپنایا۔ اس نے کاغذ پر ایک پیغام لکھا اور اپنے گھر کے دروازے پر چسپاں کر دیا۔ پیغام میں لکھا تھا: "ہم سنکرانتی کے لیے زیورات اور رقم لے کر گاؤں جا رہے ہیں۔ براہ کرم ہمارے گھر…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
بی آر ایس رکن اسمبلی کوشک ریڈی کی ضمانت منظور
حیدرآباد ۔ حضورآباد کے بی آر ایس رکن اسمبلی کوشک ریڈی کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ تین مقدمات میں کوشک ریڈی کو کریم نگر ضلع کے سکنڈ ایڈیشنل جونیئر سیول جج نے ضمانت منظور کرلی۔ واضح رہے کہ جگتیال کے رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کے ساتھ گالی…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
جگتیال رکن اسمبلی سنجے کمار پر حملہ اور گالی گلوچ کا الزام۔بی آر ایس رکن اسمبلی کوشک ریڈی گرفتار
حیدرآباد ۔ حضورآباد کے بی آر ایس کے رکن اسمبلی کوشک ریڈی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ وہ حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دے کر جا رہے تھے کہ اسی دوران انہیں کریم نگر پولیس نے حراست میں لے لیا۔ کوشک ریڈی کو…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
گردوں کے امراض کے علاج کیلئے حیدرآباد بہترین مقام : ڈاکٹرشعیب احمدخان
حیدرآباد(پریس نوٹ)گردوں کے امراض کے بہتر علاج کے لئے ہندوستان ایک بہترین ملک ہے اور حیدرآباد اس شعبہ میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔ حیدرآباد میں نِت نئی ٹکنالوجیز کا استعمال کرتے ہوئے اِن امراض سے لڑنے اور مریضوں کو راحت پہنچانے کا کام جاری ہے۔ اِن خیالات کا اِظہار…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
کے بی آر پارک میں بھوگی تقاریب ۔کے کویتا رکن قانون ساز کونسل بی آرایس کی شرکت
حیدرآباد 13/, جنوری (اردو لیکس)رکن قانون ساز کونسل بی آرایس کلواکنٹلہ کویتا نے تلنگانہ کے عوام کو بھوگی ‘سنکرانتی اور کنمو تہواروں کی دلی مبارکباد پیش کی۔حیدرآباد کے کے بی آر پارک میں صبح کی اولین ساعتوں میں تلنگانہ جاگروتی کے زیر اہتمام بھوگی تقاریب کا انعقاد عمل میں آیا۔…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
بی آر ایس رکن اسمبلی کاوشک ریڈی کے خلاف ڈاکٹر سنجے کمار کی اسپیکر اسمبلی سے شکایت
جگتیال کے رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کمار نے بی آر ایس رکن اسمبلی پی کاوشک ریڈی کے خلاف اسپیکر اسمبلی جی پرساد کمار سے ملاقات کرتے ہوئے شکایت درج کرائی ہے، جس میں انہوں نے کاوشک ریڈی کے رویہ پر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے یہ شکایت کریم…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
130 پکوانوں کے ساتھ حیدرآبادی خاندان نے کی داماد کی دعوت
حیدرآباد: شادی کے بعد پہلی بار سنکرانتی کے موقع پر سسرال آنے والے داماد کے لیے سسرال والوں نے 130 مختلف پکوان تیار کیے۔ شہر کے علاقے سرور نگر اور شاردا نگر میں رہنے والے کانتری اور کلپنا کی دو بیٹیاں ہیں۔ بڑی بیٹی کی شادی چار ماہ قبل…
مزید پڑھیں »