تلنگانہ
- جنوری- 2025 -8 جنوری
ضلع کریم نگر کے کانگریس اقلیتی سیل کے صدر تاج الدین اور محمد شبیر کی قیادت میں رکن اسمبلی چپہ ڈنڈی سے مسلم مسائل پر نمائندگی
ضلع کریمنگر کے اقلیتی سیل کے صدر تاج الدین اور محمد شبیر کی قیادت میں چپپڈنڈی حلقے کے چھ منڈلوں کے اقلیتی سیل کے صدور نے ایم ایل اے ڈاکٹر میڈپیلی ستیام سے ملاقات کی اور حلقے میں مختلف تعمیراتی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے شادی خانوں،…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس الوک آرادھے کا تبادلہ
سپریم کورٹ کولیجیم نے منگل کو ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس الوک آرادھے کا تبادلہ کر دیا۔ چیف جسٹس الوک آرادھے کو ممبئی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ ان کے تبادلے کے بعد، تلنگانہ ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
نیا وائرس تلنگانہ کے عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ وزیر صحت
حیدرآباد: چین میں پھیلے وائرس کے تناظر میں عوام میں پائی جانے والی تشویش کے دوران تلنگانہ کے وزیر صحت دامودر راج نرسمہا نے عوام کو مشورہ دیا کہ خوفزدہ نہ ہوں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ حکومت کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری طبی سہولیات اور…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
حیدرآباد میں بی جے پی اور کانگریس کارکنوں کے درمیان تصادم – لاٹھیوں سے ایک دوسرے پر حملہ
حیدرآباد کے نامپلی میں واقع بی جے پی کے دفتر کے باہر اس وقت شدید کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا۔جب کانگریس اور بی جے پی کے کارکنوں نے لاٹھیوں سے ایک دوسرے پر حملہ کرلئے۔ بتایا گیا ہے کہ دہلی بی جے پی لیڈر رمیش بدوری کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں سویگی ڈیلیوری بوائز جنید اور عدنان پر شرپسندوں کا قاتلانہ حملہ.
نظام آباد. 7/جنوری (اردو لیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں چند شرپسند عناصر کی جانب سے دو مسلم سویگی ڈلیوری بوائز جنید اور عدنان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا. تفصیلات کے مطابق شہر نظام آباد کے وینائیک نگر علاقے کے رہنے والے چند شرپسند عناصر نے سویگی سے…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
ہائی کورٹ سے کے ٹی آر کو لگا جھٹکہ
حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر اور سابق وزیر کے ٹی آر کو ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکہ لگا ہے۔ ان کی جانب سے دائر کی گئی کواش پٹیشن کو ہائی کورٹ نے مسترد کرتے ہوئے اے سی بی کی جانب سے دائر کیے گئے فارمولا ای ریس کیس…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
سرکل انسپکٹر 2 لاکھ روپئے رشوت لیتے ہوئے گرفتار۔ تلنگانہ ضلع محبوب آباد میں کاروائی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں ایک رشوت خور سرکل انسپکٹر کو اے سی بی کے حکام نے پکڑلیا۔ سرکل انسپکٹر تورور جگدیش کو 2 لاکھ روپئے نقد رقم بطور رشوت طلب اور قبول کرتے ہوئے گرفتارکرلیا گیا۔ ایک کیس کے سلسلہ میں اس نے شکایت کنندہ…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
تلنگانہ انٹر میڈیٹ کی فیس ادا کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع
حیدرآباد: تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کی فیس کی ادائیگی کے لئے آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق طلباء کو 2500 روپے جرمانہ کے ساتھ فیس ادا کرنے کا موقع 16 جنوری تک دیا گیا ہے۔ اس فیصلہ کے تحت جن طلباء…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
جینور فسادمتاثرین کو فی الفور معاوضہ فراہم کیاجائے : آصف آباد میں کویتا کی پریس کانفرنس
کانگریس حکومت میں نظم وضبط کی صورتحال انتہائی ابتر جینور فسادمتاثرین کو فی الفور معاوضہ فراہم کیاجائے۔ آصف آباد میں کویتا کی پریس کانفرنس حیدرآباد: رکن قانون ساز کونسل بی آرایس کلواکنٹلہ کویتا نے آج کہاکہ بی آرایس کے دورحکومت میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اورگنگا جمنی تہذیب کے فروغ…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
حیدرآباد کے پرانے شہر کی ترقی کے لئے مجلس کے ساتھ مل کر کام کریں گے – زو پارک فلائی اوور کی افتتاحی تقریب سے چیف منسٹر کا خطاب
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے حیدرآباد کے پرانے شہر کی ترقی کے لئے مجلس کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان کیا ہے چیف منسٹر نے بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اور قائد مجلس مقننہ پارٹی جناب اکبر الدین اویسی…
مزید پڑھیں »