تلنگانہ
- جنوری- 2025 -6 جنوری
کانگریس کی ناکامیوں کو اجاگر کرنے والے کیلنڈر اور پوسٹر کی رسم اجرائی
حیدرآباد، 6 جنوری (پریس نوٹ ) بی آر ایس کے ورکنگ صدر کے ٹی راما راؤ اور سابق وزیر ٹی ہریش راؤ نے پیر کو تلنگانہ بھون میں بی آر ایس دور حکومت میں اقلیتی بہبود پر ہوئے کاموں پر مبنی 2025 کیلنڈر جاری کیا، جسے سینئر لیڈر شیخ عبداللہ…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
فارمولا ای کار ریس معاملے میں وکیل کو ساتھ لے جانے کی اجاز ت نہ دینے پر تارک راما راو اے سی بی دفتر سے واپس
فارمولا ای کار ریس معاملے میں ہوئی مبینہ دھاندلیوں کے الزام کا سامنا کررہے سابق وزیر اور بی آر ایس کے کارگذارصدر کے ٹی راماراو پیر کو اے سی بی کے دفتر پہنچے لیکن پولیس نے ان کے وکیل کو اندر جانے کی اجازت نہ دیئے جانے پر وہ…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
پرانے شہر میں حیدرآباد کے دوسرے سب سے بڑے فلائی اوور کا آج افتتاح
زوپارک تا آرام گھر فلائی اوور برج آج سے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا حیدرآباد : بالآخر زو پارک تا آرام گھر تعمیر شدہ فلائی اوور کاچیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہاتھوں آج افتتاح عمل میں آئے گا۔ افتتاحی تقریب میں بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
سمگرا شکشا ابھیان کے ہڑتالی ملازمین سے رکن کونسل کویتا کا اظہار یگانگت
ریاست بھر میں 19,600 "سمگرا شکشا ابھیان” کے ملازمین پچھلے 26 دنوں سے ہڑتال کر رہے ہیں، لیکن حکومت کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے بی آر ایس رکن کونسل کویتا نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملازمین اپنے خاندانوں کے ساتھ سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں، لیکن چیف…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
الو ارجن کو پولیس کی نوٹس
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کی رام گوپال پیٹ پولیس فلم اداکار الو ارجن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ وہ سکندرآباد کے کمس ہاسپٹل میں زیر علاج شری تیج کی عیادت کے لیے نہ آئیں۔ شری تیج، جو سندھیا تھیٹر بھگدڑ واقعہ میں شدید زخمی ہوا تھا…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
تعلیم کی بنیاد پر ہی قوموں کی ترقی کا راز مضمر – سائنس فیئر کی افتتاحی تقریب سے مشیر حکومت تلنگانہ محمد علی شبیر کا خطاب
تعلیم کی بنیاد پر ہی قوموں کی ترقی کا مضمر چار فیصد تحفظات پیشہ ورانہ کورسز میں معاون و مددگار نالج پارک انٹرنیشنل اسکول نظام آباد میں اسپارک 2025 سائنس فیئر کی افتتاحی تقریب سے مشیر حکومت تلنگانہ محمد علی شبیر کا خطاب نظام آباد 5/ جنوری (اردو لیکس…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
حیدرآباد کے پرانے شہر میں میٹرو کے کام میں پیشرفت
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں میٹرو کی تعمیر کے لئے ایک اور پیشرفت کی گئی ہے۔ دوسرے مرحلہ کے تحت میٹرو کے لئے حصول اراضیات سے متعلق جائیدادوں کے مالکین کو حکومت کی جانب سے معاوضہ ادا کیا جائے گا۔ میٹرو کے ایم ڈی این وی ایس ریڈی…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
تلنگانہ کے اسکولس اور کالجوں کو سنکرانتی کی تعطیلات
حیدرآباد۔ریاستی حکومت نے تلنگانہ میں سنکرانتی کی تعطیلات کا سرکاری طورپراعلان کیا ہے۔ سنکرانتی تہوار کے لیے ایک ہفتہ کی تعطیلات رہیں گی۔ اسکولس کیلئے 11 تا 17 جنوری اور جونیئر کالجس کیلئے 11 تا 16 جنوری تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسکول 18 جنوری کو دوبارہ…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
محکمہ جنگلات کے عملہ پر حملہ – تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں واقعہ
عادل آباد _ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع کے ایچوڑہ منڈل کے کیشوپٹنم گاؤں میں اتوار کی صبح اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہو گئی جب گاؤں والوں نے محکمہ جنگلات کے عملہ پر حملہ کیا تفصیلات کے مطابق، محکمہ جنگلات کے عملہ نے صبح کے وقت گاؤں میں…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
چکڑ پلی پولیس اسٹیشن میں الو ارجن کی حاضری
حیدرآباد: فلم اداکار الوارجن آج صبح حیدرآباد کے چکڑپلی پولیس اسٹیشن پہنچے۔ یہ حاضری سندھیا تھیٹر میں ہونے والے بھگدڑ کے واقعہ سے متعلق کیس کا حصہ ہے جس میں نامپلی عدالت نے انہیں ہر اتوار پولیس اسٹیشن میں حاضری دینے کی ہدایت دی ہے۔ الوارجن نے پولیس اسٹیشن…
مزید پڑھیں »