تلنگانہ
- جنوری- 2025 -5 جنوری
گورنرتلنگانہ نے ایس پی آئی سی ایم اے سی اے وائی کی تلنگانہ ایڈوائزری بورڈ میٹنگ کی صدارت کی
تلنگانہ کے گورنر جشنو دیو ورما نے حیدرآباد کے راج بھون میں منعقدہ ”سوسائٹی فار دی پروموشن آف انڈین کلاسیکل میوزک اینڈ کلچر امنگسٹ یوتھ” (ایس پی آئی سی ایم اے سی اے وائی) کی تلنگانہ ایڈوائزری بورڈ میٹنگ کی صدارت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے گورنر…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
چیف منسٹر ریونت ریڈی کی جانب سے درگاہ اجمیر شریف کو چادر روانہ
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے راجستھان کی معروف اجمیر درگاہ پر ریاستی حکومت کی جانب سے "چادر” پیش کی۔ اجمیر درگاہ عرس کی تقریبات کے لیے چادر روانہ کرنے کے دوران دعائیں کی گئیں اور اسے روایتی رسم و رواج کے مطابق روانہ کیا گیا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
سرکاری کالج میں طالبات کے واش روم میں موبائل کیمرہ۔ تلنگانہ کے محبوب نگر میں شرمناک واقعہ
محبوب نگر: سرکاری پالی ٹیکنک کالج میں طالبات کے واش روم میں موبائل کیمرے محبوب نگر۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں واقع سرکاری پالی ٹیکنک کالج میں طالبات کے واش روم میں موبائل کیمرہ کے ذریعہ ویڈیوز بنانے کا کے شرمناک واقعہ کا انکشاف ہوا۔ اس واقعہ…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
جنوری 26 سے نئے راشن کارڈ کے لئے درخواستیں قبول کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ 26 جنوری سے ریاست میں "کسان بھروسہ”، نئے راشن کارڈز، اور "اندیراما آتمیہ بھروسہ اسکیم” نافذ کی جائیں گی۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیف منسٹر نے ان فیصلوں کی تفصیلات بیان کیں۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
چین میں نیا وائرس:تلنگانہ حکومت الرٹ۔کھانسی اور سردی سے متاثرہ افراد کو ماسک لگانے کا مشورہ
چین میں HMPV وائرس کا پھیلاؤ: تلنگانہ حکومت کی چوکسی اور احتیاطی تدابیر حیدرآباد: چین میں HMPV وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تلنگانہ حکومت نے فوری طور پر چوکسی اختیار کی ہے۔ محکمہ صحت نے ریاست کے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فلو کی علامات ظاہر ہونے…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
حیدرآباد میں آج سے نمائش میدان کے پاس ٹریفک تحدیدات
آل انڈیا انڈسٹریل نمائش کے آغاز کے ساتھ ہی ٹریفک پابندیاں نافذ حیدرآباد: کل ہند صنعتی نمائش کے آغاز کے پیش نظر حیدرآباد کے پولیس کمشنر سی وی آنند نے جمعہ کو اعلان کیا کہ نمائش گراونڈ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں روزانہ شام 4 بجے سے رات…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
تلنگانہ: یادگیری گٹہ کی فیکٹری دھماکہ، ایک ہلاک 7 مزدور زخمی
تلنگانہ: یادگیری گٹہ کی فیکٹری دھماکہ، 7مزدور زخمی ایک کی موت حیدرآباد ۔تلنگانہ کے ضلع یادادری بھونگیر کے یادگیری گٹہ منڈل میں واقع ایک فیکٹری میں آج صبح دھماکہ کا واقعہ پیش آیا جس نے علاقہ میں سنسنی پھیلا دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ پیدا کندوکور کے پریمئر…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
تلنگانہ کے شنکر پلی میں تبلیغی جماعت کے اجتماع کا آغاز
تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع کے شنکر پلی علاقے میں تبلیغی جماعت کے دو روزہ اجتماع ہفتہ کی فجر کی نماز کے بعد شروع ہو گیا، جو اتوار کی شام اختتام پذیر ہوگا۔ اس اجتماع میں تلنگانہ سمیت ملک کی مختلف ریاستوں سے لاکھوں فرزندان توحید شرکت کر رہے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
حیدرآباد میں کل ہند صنعتی نمائش کا شاندار آغاز
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں کل ہند صنعتی نمائش کا شاندار افتتاح جمعہ کی شام کیا گیا۔ ریاستی وزراء سریدھر بابو اور پونم پربھاکر نے دیگر معزز شخصیات کے ہمراہ اس سالانہ ثقافتی اور تجارتی ایونٹ کا آغاز کیا۔ 1938 میں حضور نظام کے دور میں شروع ہونے والی اس…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
تارک راما راو کو اے سی بی کی نوٹس – 6 جنوری کو پوچھ تاچھ کے لئے حاضر ہونے کی دی ہدایت
تلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے بی آر ایس کے کارگذار صدر تارک راماراو کو نوٹس جاری کی ہے اور ای فارمولہ کار ریسنگ کیس میں 6جنوری کی صبح 10 بجے تحقیقات کے لئے حاضر ہونے کی نوٹس میں ہدایت دی گئی ۔ ریاستی حکومت نے…
مزید پڑھیں »