تلنگانہ
- جنوری- 2025 -1 جنوری
میڑچل ، شاہ میر پیٹ تک میٹرو خدمات ۔ چیف منسٹر نے دکھائی ہری جھنڈی
حیدرآباد: ریاستی حکومت نے شہریان حیدرآباد کو خوشخبری سنائی ہے۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے حیدرآباد کے شمالی حصہ کے باشندوں کےلئے نئے سال کے تحفے کے طور پر ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ پیراڈائز سے میڑچل اور جے بی ایس سے شاہ میر پیٹ تک میٹرو کوریڈورکے لیے…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
تلنگانہ جاگروتی کی 3جنوری کو اندراپارک پر بی سی مہا سبھا
تلنگانہ جاگروتی کی 3جنوری کو اندراپارک پر بی سی مہا سبھا کویتا رکن قانون ساز کونسل کے ہاتھوں پوسٹرس کی رسم اجرائ۔سرپنچ جے اے سی ‘طلبہ قائدین اور مختلف تنظیموں کی تائید وحمایت کاماریڈی ڈیکلریشن پر عمل آوری اور مقامی اداروں میں پسماندہ طبقات کو 42فیصد تحفظات کےلئے حکومت پر…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
تلنگانہ ۔ اسکول سے مسلسل غیر حاضری، 16 سرکاری ٹیچرس خدمات سے برطرف
یادادری بھونگیر ضلع میں 16 اساتذہ کے خلاف کارروائی۔ طویل غیر حاضری پر ملازمت سے برطرفی حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع یادادری بھونگیر ضلع میں طویل عرصہ سے غیر حاضر رہنے والے اور تمامسہولیات سے فائدہ اٹھانے والے 16 سرکاری اساتذہ کے خلاف محکمہ تعلیمات نے سخت کاروائی…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
نئے سالکاجشن۔شرابیوں کے خلاف حیدرآباد پولیس کی کاروائی۔ نشہ میں دھت افراد کی پولیس سے بحث تکرار
نئے سال کا جشن: حیدرآباد میں شراب نوشی اور خطرناک ڈرائیونگ کے خلاف پولیس کی کاروائی حیدرآباد ۔ نئے سال کے آغاز کے موقع پر جہاں دنیا بھر میں خوشی اور جوش و خروش کا ماحول تھا، وہیں حیدرآباد میں ٹریفک پولیس نے جشن کو محفوظ بنانے کے لیے…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2024 -31 دسمبر
نظام آباد ٹاون مجلس قائدین کی ضلع کلکٹر سے ملاقات کے ذریعے صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی کا مکتوب حوالے.
نظام آباد ٹاون مجلس قائدین کی ضلع کلکٹر سے ملاقات کے ذریعے صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی کا مکتوب حوالے. شہر کے مختلف اقلیتی سلم علاقوں میں نئے راشن شاپس و برقی سب اسٹیشن کی منظوری کا مطالبہ. نظام آباد. 31/ڈسمبر (اردو لیکس) صدر مجلس و رکن پارلیمان حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
محمد اسد اللہ نے ڈائرکٹر/سکریٹری تلنگانہ اردو اکیڈیمی کا جائزہ حاصل کیا
نظام آباد 31 ڈسمبر ( اردو لیکس) تلنگانہ حکومت نے تلنگانہ اردو اکیڈیمی کیلئے ڈائرکٹر/سکریٹری کا تقرر کیا ہے۔ اسپیشل سکریٹری اقلیتی بہبود تفسیر اقبال آئی پی ایس اس سلسلہ میں احکامات جاری کئے ۔ چیف اگزیکیٹیو آفیسر تلنگانہ وقف بورڈ محمد اسد اللہ کو ڈائرکٹر/سکریٹری تلنگانہ اردو اکیڈیمی…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
تلنگانہ کے نرمل ضلع میں قومی شاہراہ پر تیندوے کی نقل و حرکت سے عوام میں خوف کا ماحول
تلنگانہ کے نرمل ضلع کے دلاورپور منڈل میں آدھی رات کو تیندوے کی موجودگی سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ واقعہ رات 1:13 بجے نرمل-بھینسہ نیشنل ہائی وے پر پیش آیا، جہاں لوگوں نے تیندوا دیکھا۔ مقامی لوگ اس واقعے سے بہت پریشان ہیں۔ حال ہی میں تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
حیدرآباد میں آج رات ٹریفک تحدیدات۔ فلائی اوورس رہیں گے بند۔ شراب پی کر اور خطرناک انداز میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف ہوگی سخت کاروائی
سال نو کی رات ٹریفک تحدیدات۔ تمام فلائی اوورس رہیں گے بند۔ شراب پی کر اور خطرناک انداز میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف ہوگی سخت کاروائی حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں نئے سال کی تقریب کے پیش نظر بعض مقامات پر ٹریفک تحدیدات عائد کی گئی ہیں۔ پی وشوا…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
آیا تھا چوری کرنے،شراب پی کر دکان میں ہی سوگیا چور۔ تلنگانہ کے چیگنٹہ میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد: جو نوجوان آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں وہ زمین پر پڑا ہوا ہے، اس کے ارد گرد شراب کی بوتلیں اور بکھرے ہوئے پیسے نظر آ رہے ہیں، شاید آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہاں کوئی جھگڑا ہوا ہوگا لیکن اصل کہانی کچھ اور ہے۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
حیدرآ باد میں نصب کیا جائے گا ڈاکٹر منموہن سنگھ کا مجسمہ
حیدرآباد: تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں آج سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس سلسلے میں آج ایک دن کیلئے اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کیا گیا تھا۔ اس دوران تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اعلان کیا کہ حیدر آباد فینانشیل…
مزید پڑھیں »