تلنگانہ
- دسمبر- 2024 -30 دسمبر
جناب محمد احمد المعروف (ریگل احمد) این آر آئی نظام آباد کے انتقال پر ایم ایل سی کویتا کا ان کے فرزندان کو پرسہ
نظام آباد: 30 /دسمبر(اردو لیکس) جناب محمد احمد المعروف (ریگل احمد) این آر آئی نظام آباد کا ماہ جولائی میں انتقال پرُ ملال ہوگیا تھا۔ رکن کونسل کے کویتا نے آج اپنے دورہ نظام آباد کے موقع پر محمد احمدمرحوم کی رہائش گاہ واقع حبیب نگر پہنچ کر ان کے…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
بی آر ایس پارٹی کی جانب سے درگاہ اجمیر شریف کو چادر روانہ
راجستھان کے اجمیر درگاہ کے عرس کے موقع پر ہر سال پیش کی جانے والی ‘چادر’ کو بی آر ایس پارٹی کے کار گزار صدر تارک راما راو نے سابق وزیر اور ایم ایل سی محمد محمود علی کی زیر قیادت پارٹی کے اقلیتی قائدین کی موجودگی میں خصوصی دعاؤں…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
تلنگانہ میں 10 آئی پی ایس عہدیداروں کی بطور اے ایس پی تقرری
تلنگانہ میں 10 آئی پی ایس عہدیداروں کی تقرری کی گئی ہے۔ عادل آباد ضلع کے اٹنور اے ایس پی کے طور پر کاجل کو مقرر کیا گیا ہے، جبکہ راچاکونڈہ پولیس کمیشنریٹ کے حدود میں بھونگیر اے ایس پی کے طور پر راہُل ریڈی کی تعیناتی کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد کے فرزند سید غیاث الدین ایڈوکیٹ کی شادی کی تقریب
حیدرآباد ۔ 30 نمبر ( پریس نوٹ ) ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد ، سابق اسوی ایٹ پروفیسر سیاسیات کے فرزند سید غیاث الدین رازی، ایل ایل ایم ( عثمانیہ ) ایڈوکیٹ کی شادی عزیزی سیدہ فرح نورئین ( بی بی اے ) دختر جناب سید منظور احمد ، سائٹ…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
ریاست میں خواتین محفوظ نہیں : رکن کونسل کویتا
کانگریس حکومت میں تمام شعبہ جات سے وابستہ افراد ناانصافی کا شکار قرض معافی کے نام پر کسانوں کو دھوکہ ریاست میں خواتین محفوظ نہیں‘نظام آباد یتیم ہوگیا‘کابینہ میں نمائندگی ندارد نظام آباد میں رکن قانون ساز کونسل بی آرایس کے کویتا کی پریس کانفرنس حیدرآباد:رکن قانون ساز کونسل بی…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی کی مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیہ ناڈیلا سے ملاقات
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیہ ناڈیلا سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ستیہ ناڈیلا کی رہائش گاہ پر ہوئی، جہاں وزراء شریدھر بابو، اُتّم کمار ریڈی اور چیف سکریٹری شانتی کماری بھی موجود تھے۔ ملاقات میں اسکل یونیورسٹی میں مائیکروسافٹ کی شراکت،…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
منموہن سنگھ کو بھارت رتن سے نوازا جائے – تلنگانہ اسمبلی میں چیف منسٹر ریونت ریڈی کی قرار داد
تلنگانہ اسمبلی کا اجلاس پیر کے دن خصوصی طور پر منعقد ہوا، جہاں حال ہی میں انتقال کر جانے والے سابق وزیرِاعظم منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اجلاس کے آغاز میں چیف منسٹر ریونت ریڈی نے تعزیتی قرارداد پیش کی اور منموہن سنگھ کی ملک کے…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
کھمم ضلع میں جرائم کی شرح میں 16 فیصد اضافہ : سالانہ پریس کانفرنس میں پولیس کمشنر کی رپورٹ
کھمم کے پولیس کمشنر سنیل دت نے کمشنریٹ میں منعقدہ سالانہ صحافتی کانفرنس کے دوران ضلع میں جرائم کے اعداد و شمار پیش کیے۔ انہوں نے بتایا کہ سال 2024 میں مقدمات کے اندراج میں 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سال 2023 میں 7667 مقدمات درج کیے گئے تھے،…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
ممتاز فلم اداکارہ انیتا آڈوانی کی کتاب اندیرلنگلی وکڈ ویز کتاب کی رسم اجرئی
منصف ٹی وی چینل اور رینوا بی بی کینسر اسپتال حیدر آباد کے مشترکہ بینر تلے حیدر آباد سالار جنگ میوزیم میں ممتاز فلم اداکارہ انیتا آڈوانی کی کتاب اندیرلنگلی وکڈ ویز کتاب کا اجراء ہائی نیس رونق يار خان حکومت آصفیہ کے وارث نویں نظام اور فرسٹ ڈیموکریٹک نظام…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
حیدرآباد نمائش کے افتتاحی تقریب ملتوی۔ منموہن سنگھ کے سوگ میں یکم جنوری کو نہیں ہوگا افتتاح
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں ہر سال منعقد ہونے والی نمائش کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ تاہم نُمائش کی افتتاحی تاریخ ملتوی کر دی گئی ہے۔ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے سوگ کے دنوں کی وجہ سے یکم جنوری کو شروع ہونے والی نمائش کی افتتاحی تقریب…
مزید پڑھیں »