تلنگانہ
- نومبر- 2024 -4 نومبر
تلنگانہ میں Tet نوٹیفکیشن جاری
حیدرآباد: تلنگانہ میں ٹیٹ (ٹیچر ایلیجیبلٹی ٹیسٹ) کا نوٹفکیشن جاری کردیا گیاہے۔درخواستیں 5 نومبر سے 20 نومبر تک داخل کی جاسکتی ہیں۔ آن لائن کمپیوٹر بیسڈ امتحان یکم تا 20 جنوری 2025 تک منعقد کیا جائے گا۔ حکومت نے پہلے ہی اعلان کیا تھا کہ ہر سال دو بار ٹیٹ…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
جگتیال میں 9 نومبر کوتلنگانہ ٹیلنٹ اینڈ انسپریشن ایوارڈس تقریب _ تلنگانہ کے مختلف اضلاع کی 50 اہم شخصیات کو ایوارڈ ز
جگتیال۔ 3 نومبر(پریس نوٹ ) یونائٹڈ سوسائٹی جگتیال کی جانب سے مینار ٹی فینانس کارپوریشن تلنگانہ کے اشتراک سے تلنگانہ کے سابقہ 10 اضلاع کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی50 اہم شخصیات کو مولانا آزاد تقاریب کے سلسلہ میں 9 نومبر کو تلنگانہ ٹیلنٹ ایوارڈ سے نوازا…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
تلنگانہ میں سردی کی شدت میں اضافہ – کئی اضلاع میں صبح کے اوقات کہر
تلنگانہ میں سردی کی شدت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ریاست کے کئی علاقوں میں صبح کے وقت شدید کہر کا نظارہ دیکھنے میں آیا، جو کئی گھنٹوں تک برقرار رہا۔ ہفتہ، 2 نومبر کی صبح، ریاست کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی اور سردی…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
قطر میں 10 ماہ سے کوما میں رہنے والے تلنگانہ کے ایک شخص کے علاج کے لئے حکومت سے تعاون کی اپیل
قطر میں 10 مہینے سے کوما میں رہنے والے تلنگانہ کے ضلع نظام آباد سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو حیدرآباد منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں وہ ایک خانگی ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں۔ ان کے گھر والوں نے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے درخواست کی ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
مومو کھانے کی وجہ سے حیدرآباد میں خاتون کی موت۔ 6 افراد گرفتار
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مومود کھانے کی وجہ سے ایک خاتون کی جان چلی گئی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب خاتون نے مومو کھانے کے بعد شدید پیٹ درد کی شکایت کی۔ فوری طبی امداد کے لیے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
تلنگانہ میں ان اسکولوں کو 6 نومبر سے نصف دن کا اسکول
حیدرآباد -2 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ حکومت نے 6 نومبرسے پرائمری اسکولس کے لئے نصف دن کے اوقات کا اعلان کیا ہے ۔ اسکولس صبح 9 بجے تا ایک بجے کام کریں گے۔ اس کا نفاذ سرکاری لوکل باڈی اور امدادی پرائمری اسکولس پر ہوگا ۔ کیوں کہ…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
ایم ایل سی گریجویٹس اور ٹیچرس حلقہ انتخاب کیلئے اہل افراد سے نام درج رجسٹر کروانے محمد نصیر الدین سابقہ ممبر ایگزیکٹیو کونسل تلنگانہ یونیورسٹی کی اپیل
ایم ایل سی گریجویٹس اور ٹیچرس حلقہ انتخاب کیلئے اہل افراد سے نام درج رجسٹر کروانے کی اپیل محمد نصیر الدین سابقہ ممبر ایگزیکٹیو کونسل تلنگانہ یونیورسٹی نظام آباد کاصحافتی بیان نظام آباد:یکم/نومبر (اردو لیکس)محمد نصیر الدین سابقہ ممبر ایگزیکٹیو کونسل تلنگانہ یونیورسٹی نظام آبادنے اپنے ایک صحافتی بیان میں…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
نظام آباد میں تبلیغی جماعت کا 19 تا 21/جنوری سہ روزہ عظیم الشان اجتماع.
نظام آباد میں تبلیغی جماعت کا 19 تا 21/جنوری سہ روزہ عظیم الشان اجتماع. مجلسی قائدین وفد کی میونسپل کمشنر سے ملاقات کے ذریعے تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے نمائندگی. نظام آباد. 1/نومبر (اردو لیکس) صدر مجلس و رکن پارلیمان حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
تلنگانہ کے عادل آباد شہر میں شرپسندی کا واقعہ – پرانے ویڈیوز واٹس ایپ گروپس میں گشت ؛ ڈی ایس پی جیون ریڈی نے دی سخت وارننگ
تلنگانہ کے عادل آباد کے ڈی ایس پی ایل جیون ریدی نے ایک صحافتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عادل آباد مستقر میں ماضی میں پیش آئے ایک واقعہ کے متعلق گذشتہ کل رات اس ویڈیو کو بعض شرپسند عناصر چند واٹس ایپ گروپس میں پھیلاتے ہوئے پر…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
حیدرآباد ۔ آتشبازی کے دوران آنکھیں متاثر 40 بچے سروجنی ہاسپٹل سے رجوع
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں دیوالی تہوار کے موقع پر آتشبازی کے دوران قریب 40 بچے جھلس گئے انھیں علاج کیلئے سروجنی دیوی آئی ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا۔ ان بچوں کی آنکھیں آتشبازی کے دوران متاثرہوئیں۔ جن میں سے 9 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ رات دیر گئے…
مزید پڑھیں »