تلنگانہ
- نومبر- 2024 -7 نومبر
حیدرآبادی نبیلہ سید امریکہ کے انتخابات میں الینوائے ایوان نمائندگان کے لئے دوسری مرتبہ منتخب
حیدرآباد – 7نومبر ( اردو لیکس)حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی نبیلہ سید کی امریکہ کے انتخابات میں الینوائے ایوان نمائندگان میں دوسری شاندار کامیابی حاصل کی ہے الینوائے ایوان نمائندگان میں 51 ویں ڈسٹرکٹ کی نمائندگی کے لیے 25 سالہ نبیلہ سید نے دوسری مرتبہ کامیابی حاصل کی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
تلنگانہ بھر میں گھر گھر جامع سروے کا آغاز
حیدرآباد: تلنگانہ ریاست میں جامع خاندانی سروے کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اس دوران سرکاری ملازمین گھر گھر جا کر ہر خاندان سے 75 سوالات کے ذریعے تفصیلات حاصل کر رہے ہیں۔ اس سروے کا مقصد ریاست میں مختلف طبقات کی سماجی، معاشی، تعلیمی، روزگاری، سیاسی اور…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
حیدرآباد کے ایک کارپوریٹ ہاسپٹل میں مردہ کا علاج !
حیدرآباد کے ہائی ٹیک سٹی میں موجود میڈیکور ہاسپٹل میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ جونیئر ڈاکٹر ناگاپریا، جو اپنی بیماری کے علاج کے لیے ہاسپٹل میں داخل ہوئی تھی، علاج کے دوران انتقال کر گئیں۔ لیکن، ہاسپٹل کے عملے نے اس واقعے کو چھپانے کی کوشش کی اور مریضہ…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
ذات پات کی مردم شماری کے ذریعہ دلتوں، او بی سی اور خواتین کی تعداد واضح ہو جائے گی : حیدرآباد میں راہول گاندھی کا خطاب
کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے تلنگانہ میں کل چہارشنبہ سے شروع ہونے والی ذات پات کی مردم شماری کے سلسلے میں حیدرآباد میں منعقدہ اجلاس میں شرکت کی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ صرف وہی لوگ ذات پات کی مردم شماری کی…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
تلنگانہ ویمن سیفٹی ونگ این آر آئی سیل۔ بیرونی ممالک میں مقیم ہندوستانی جوڑوں کے اختلافات کو دور کرنے میں اہم رول
حیدرآباد کے الوال علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کی 2011 میں شادی ہوئی تھی۔ یہ جوڑا سات سال تک آسٹریلیا میں مقیم رہا اور وہاں ان کی ایک بیٹی پیدا ہوئی۔ تاہم، شوہر کے کسی دوسری عورت کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات کی وجہ سے دونوں کے درمیان…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
ہوٹل کا کھانا کھانے کے بعد سمیت غذا سے خاتون فوت، مقدمہ درج۔ تلنگانہ کے مستقر نرمل میں واقعہ۔ پولیس نے طلب کیا ہوٹل مالکین کا اجلاس
عادل آباد۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع نرمل میں ہوٹل کا کھانے کے بعد سمیت غذا سے ایک خاتون کی موت اور دیگر افراد کے متاثر ہونے کے بعد پولیس نے ہوٹل انتظامیہ کے خلاف مقدمات درج کر لیا ہے۔ یہ کاروائی اسکول انتظامیہ کی شکایت پر کی گئی ہے۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
تلنگانہ کے نرمل شہر کے ایک اسکول میں 14 ،سالہ ایان کی مشتبہ موت !
تلنگانہ کے نرمل شہر کے مہاتما جیوتی باپولے اسکول میں ایک انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں نویں جماعت کے طالب علم فیاض حسین عرف ایان کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی ۔ اسکول انتظامیہ کے مطابق، ایان ہر روز کی طرح فٹ بال کھیل میں مصروف تھا، کہ…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
تلنگانہ: بس کرایوں میں اضافہ پر آرٹی سی کے ایم ڈی کا بیان
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں آرٹی سی بس کرایوں میں اضافہ پر کارپوریشن کے صدرنشین سجنار نے وضاحت پیش کی ہے۔ انھوں نے اس سلسلہ میں ایک بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ ٹی جی ایس آر ٹی…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
ہزاروں کا قرض دے کر بلیک میلنگ کے ذریعہ لاکھوں کی وصولی، عوام چوکس رہیں۔ کمشنر پولیس رچہ کنڈہ
حیدرآباد ۔ کمشنر پولیس رچہ کنڈہ سدھیر بابو نے کہا ہے کہ سائبر دھوکہ باز لون ایپ کے نام پر لوگوں کو ٹھگ رہے ہیں۔ انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ جب متاثرین یہ ایپ انسٹال کرتے ہیں تو مجرم ان کے فون پر کنٹرول حاصل کر لیتے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
حیدرآباد: ہیلمٹ نہ لگانے والوں کے خلاف خصوصی مہم شروع
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں ہیلمٹ نہ پہننے والے اور رانگ سائڈ گاڑی چلانے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کی جانب سے خصوصی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل سی پی وشوا پرساد نے اس مہم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں ہونے والے حادثات…
مزید پڑھیں »