تلنگانہ
- اکتوبر- 2024 -31 اکتوبر
غزہ اور اہل لبنان پر اسرائیلی درندگی میں شدت ـ مسلمانان عالم دعائیں کریں بھوکے پیاسےمعصوم بچے وبڑے اوراسپتال بھی محفوظ نہیں ـ مولانا حسام الدین جعفر پاشاہ کا بیان
غزہ اور اہل لبنان پر اسرائیلی درندگی میں شدت ـ مسلمانان عالم دعائیں کریں بھوکے پیاسےمعصوم بچے وبڑے اوراسپتال بھی محفوظ نہیں ـ مولانا حسام الدین جعفر پاشاہ کا بیان حیدرآباد 31- اکتوبر ( پریس نوٹ ) حضرت مولانا محمد حُسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ امیر ملت اسلامیہ تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
تلنگانہ میں مسلم نوجوان کو ہجومی تشدد کا نشانہ بنانے والے تین ملزمین گرفتار
آصف آباد – 31 اکتوبر ( اردو لیکس)تلنگانہ کے ضلع آصف آباد میں ہجومی تشدد کے معاملے میں پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسلم نوجوان کو غیر مسلم لڑکی کے ساتھ دیکھنے پر ہجوم نے شدید تشدد کا…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
محبت کا دعویٰ شادی سے انکار۔ شادی شدہ خاتون کا عاشق کے گھر کے سامنے احتجاج۔ تلنگانہ کے متحدہ ضلع نظام آباد میں واقعہ
نظام آباد۔ شادی کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے دھوکہ دینے کا الزام لگا کر ایک خاتون نے اپنے عاشق کے گھر کے سامنے احتجاج کیا۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے متحدہ ضلع نظام آباد میں پیش آیا۔ ذرائع کے بموجب ضلع نظام آباد سے تعلق رکھنے والی شیخ فوزیہ ثنا…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
تلنگانہ میں مایونیز پر پابندی – حیدرآباد میں ایک خاتون کی موت کے بعد حکومت کا فیصلہ
تلنگانہ حکومت نے ہوٹلوں اور مندی ہاؤس میں استعمال ہونے والے مایونیز کی فروخت پر پابندی لگا دی ہے ۔ دو دن قبل حیدرآباد میں میموز کھانے کے بعد ریشما بیگم نامی خاتون کی موت اور دیگر کئی افراد کے بیمار پڑنے کے واقعہ کے بعد وزیر صحت دامودھر راج…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
Good news for Telangana government employees
Hyderabad: good news for government employees in Telangana. The government has approved a 3.64% DA for government employees. The additional DA will be effective from July 1, 2022. It has been decided that the additional DA amount will be included in the salary for November. The arrears of DA from…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کے لئے ایک خوشخبری
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کے لئے ایک خوشخبری ہے حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے 3.64فیصد ڈی اے منظور کیا ہے۔ اضافی ڈی اے یکم جولائی 2022ء سے دیا جائے گا۔ اضافی ڈی اے کی رقم نومبر کی تنخواہ میں شامل کرتے ہوئے دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ یکم جولائی…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
تلنگانہ کے عادل آباد میں شرپسندی کا واقعہ – دیپاولی کی مناسبت سے کاروبار کرنے والے مسلم تاجروں کو شرپسندوں نے پہنچایا نقصان
عادل آباد۔30/اکتوبر(اردو لیکس)عادل آباد مستقر کے رعیتو بازار کے سامنے چند مسلم نوجوان دیوالی تہوار کی مناسبت سے مختلف کلرز کے پاؤڈرس کا کاروبار کررہے ہیں جس کو ناپسند کرتے ہوئے بعض شرپسند عناصر جن کا تعلق زعفرانی پارٹی سے ہے نے رات دیر گئے فٹ پاتھ پر لگائی گئی…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
حیدرآباد ایرپورٹ پر 6 طیاروں میں بم کی اطلاع
حیدرآباد کے شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چھ طیاروں کو دھمکی آمیز فون کالز موصول ہونے کے بعد سیکورٹی کو سخت کر دیا گیا۔ یہ واقعہ ایک بڑے پیمانے پر تلاشی مہم کا سبب بنا جس میں مختلف ایئرلائنز کے سو سے زائد طیاروں کی جانچ کی گئی۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
مسلمانوں کے تمام طبقات کو بی سی (ای) زمرہ میں شامل کیا جائے : بی سی کمیشن سے نظام آباد کانگریس اقلیتی قائدین کے وفد کی نمائندگی
مسلمانوں کے تمام طبقات کو بی سی (ای) زمرہ میں شامل کیا جائے ہر ضلع میں میناریٹیز اسٹیڈی سرکل کا قیام ضروری بی سی کمیشن سے نظام آباد کانگریس اقلیتی قائدین کے وفد کی تفصیلی نمائندگی نظام آباد:29/ اکتوبر ( اردو لیکس) کانگریس اقلیتی قائدین کے ایک وفد نے…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
تلنگانہ میں آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے ؛ عائشہ مسرت خانم جوائنٹ سیکریٹری محکمہ صحت مقرر
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے متعدد آئی اے ایس اور آئی ایف ایس عہدیداروں کے کی تبادلے کردئے ہیں اطلاعات و تعلقات عامہ کے خصوصی کمشنر ایم. ہنمت راؤ کو یادیری بھونگیر ضلع کے کلکٹر کے طور پر تبادلہ کیا گیا ہے۔ ایس سی ڈیویلپمنٹ کے کمشنر ڈاکٹر ٹی کے شری…
مزید پڑھیں »