تلنگانہ
- اکتوبر- 2024 -23 اکتوبر
حیدرآباد کے گوشہ محل میں سڑک زمین میں دھنس گئی
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے گوشہ محل ، چاکناواڑی کے علاقے میں نالہ پر بنائی گئی سڑک اچانک زمین میں دھنس گئی۔ یہ واقعہ منگل کی رات پیش آیا، جس سے مقامی آبادی میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔ خوش قسمتی سے اس واقعہ کے دوران کوئی بھی شخص…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
کتے کو بھگانے کی کوشش نوجوان تیسری منزل سے گرکرہلاک۔ حیدرآباد میں افسوس ناک واقعہ۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: چندانگر پولیس اسٹیشن کی حدود میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ہوٹل میں کتے کا پیچھا کرتے ہوئے ایک نوجوان کی ہوٹل کی تیسری منزل سے گر موت ہوگئی۔ مرنے والے کی شناخت اُودئے (23 سال) کے طور پر ہوئی ہے جو تینالی سے تعلق رکھتا تھا، اُودئے رامچندراپورم…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
سکندرآباد مندر کے پاس لاٹھی چارج کیوں کرنا پڑا؟ کمشنر پولیس حیدرآباد نے بتائی وجہہ
حیدرآباد: کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی آنند نے سکندرآباد میں مندر کی مورتی کو نقصان پہنچانے کے واقعہ کے بعد احتجایوں پر لاٹھی چارج کے واقعہ کی وضاحت کی ہے۔ انہوں نے اس سلسلے میں سوشل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ایکس پر ویڈیوز جاری کیں جن میں واضح طور…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
کورٹلہ ٹاون میں نامعلوم نعش برآمد _ عوام میں تشویش کی لہر
تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں کالج گراؤنڈ کے قریب ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے، جس نے علاقے میں خوف کی لہر دوڑا دی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نعش پر زخم کے نشانات پائے گئے ہیں، جس سے شبہ ہوتا ہے کہ یہ قتل کا واقعہ ہو…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
تلنگانہ میں دو دنوں تک بارش۔ بعض اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے ریاست تلنگانہ میں مزید دو دن تک بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ آج عادل آباد، آصف آباد، منچریال، سرسلہ، بھدرادری کتہ گوڑم، نلگنڈہ، سوریہ پیٹ، محبوب آباد، ورنگل، ہنمکنڈہ، ونپرتی، نارائن پیٹ اور گدوال اضلاع میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی یا…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
گروپ 1 امتحانات کے عمل میں مداخلت سے سپریم کورٹ کا انکار
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے تلنگانہ گروپ-1 امیدواروں کی درخواست پر مداخلت کرنے اور اور عبوری احکامات جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ چیف جسٹس کی قیادت میں بنچ نے کہا کہ ہائیکورٹ نے اپنے عارضی احکامات میں تمام امور کو واضح طور پر بیان کیا ہے۔ عدالت نے…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
مندروں اور مساجد پر حملہ کے ذریعہ عوام کو مشتعل کرنے کی کوشش۔ چیف منسٹر تلنگانہ
حیدرآباد: چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ بعض جنونی افرادمندروں اور مساجد پر حملہ کرکے عوام کو مشتعل کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن تلنگانہ سماج ایک سمجھدار سماج ہے وہ ایسی اشتعال انگیز کارروائیوں کی حوصلہ افزائی نہیں کررہا ہے۔ ایسے افرادپرقابو پانے کے لیے سماج، تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
گورنر ہریانہ بنڈارو دتاتریہ کے قافلے میں شامل گاڑیوں کو حادثہ
حیدرآباد۔ ہریانہ کے گورنر بنڈارو دتاتریہ کے قافلے میں شامل گاڑیوں کو حادثہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق اتوار کی رات جب گورنر حیدرآباد سے ہریانہ کے لیے روانہ ہو رہے تھے، تو ان کا قافلہ شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی طرف بڑھ رہا تھا۔ اس دوران کشن گوڑہ…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
ایک حیدرآبادی کی سعودی عرب سے گھر واپسی کی جدوجہد
جدہ، 20 اکتوبر ( عرفان محمد) چاہے شدید گرمی ہو یا سردی، صحرا کے علاقے تبوک میں احمد شریف دن بھر کام کی تلاش میں رہتے ہیں۔ کبھی وہ تعمیراتی مزدور کے طور پر کام کرتے ہیں تو کبھی کھیتوں میں سبزیاں چنتے ہیں تاکہ دن کے لیے کچھ کھانے…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
دینی مدرسہ کے طلباء کو زدوکوب کرنے والے پولیس ملازمین کو فوری معطل کیا جائے۔چیف منسٹر سے مولانا محمد حُسام الدین جعفر پاشاہ کا مطالبہ
حیدرآباد 20- اکتوبر ( پریس نوٹ ) حضرت مولانا محمد حسام الدین ثانئی عاقل جعفر پاشاہ نے مدرسہ دارالعلوم صدیقیہ شانتی نگر لالہ گوڑہ سکندرآباد سے متعلق پولیس کے فرقہ پرستانہ رویہ اور طلباء وناظم مدرسہ کو ہراساں وپریشاں کئیے جانے کے واقعہ پر اپنا شدید ردعمل اور احتجاج کیا…
مزید پڑھیں »