تلنگانہ
- اکتوبر- 2024 -27 اکتوبر
"دیوالی دھماکہ آفر ” کے نام پر لوٹ۔ سائبر دھوکہ بازوں کا نیا حربہ
حیدرآباد:دیوالی کے تہوار کے موقع پر سائبر مجرموں نے نقلی دیوالی دھماکہ آفر ذریعہ لوگوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ یہ جرائم پیشہ افراد مشہور ای کامرس کمپنیوں کے نام پر جعلی ویب سائٹ لنکس بھیج کر لوگوں سے رقم بٹورنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سائبر کرائم…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
خواتین میں بریسٹ کینسر سے متعلق شعور بیداری کی ضرورت۔ 40 سال سے زائد عمر کی خواتین کو ٹیسٹ کروانا لازمی۔ حیدرآباد میں واک سے اداکارہ کا سمیوکتا مینن
حیدرآباد: فلم ادا کارہ سمیوکتا مینن نے کہا ہے کہ خواتین میں بریسٹ کینسر کے بارے میں شعور بیداری کی ضرورت ہے۔ ان کا یہ بیان بنجارہ ہلز، حیدرآباد میں بسواوتارک راما کینسر ریسرچ سینٹر اینڈ ہاسپٹل کی جانب سے منعقدہ بریسٹ کینسر بیداری ریلی کے دوران سامنے آیا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں مسلم نوجوان پر ہجوم کا حملہ
تلنگانہ کے آصف آباد ضلع کے کاغذنگرمنڈل میں ایک مسلم نوجوان کو ہجومی تشدد کا نشانہ بنایاگیا جس میں وہ شدید طورپرزخمی ہوگیا۔اس نوجوان کی شناخت مرتھنڈی گاوں سے تعلق رکھنے والے عابد حسین کے طورپر کی گئی ہے جو ایسگاوں موضع میں ایک غیرمسلم لڑکی کے ساتھ گھومتا…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
تلنگانہ میں بٹالین پولیس اور ان کی بیویوں کا احتجاج _ 39 کانسٹیبل معطل
حیدرآباد _ 27 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں بٹالین پولیس نے یکساں پولیس پالیسی کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے گزشتہ چند دنوں سڑکوں پر نکل کر احتجاج کررہے ہیں ۔ احتجاجی سرگرمیوں میں کانسٹیبل اور کانسٹیبل کے ارکان خاندان بھی شرکت کررہے ہیں ہفتہ کو ریاست کے کئی مقامات…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
دھوکہ دہی کا نیا انداز” ڈیلیوری بوایے اسکام”۔ چوکس رہنے تلنگانہ پولیس کا عوام کو مشورہ
حیدرآباد ۔ سائبر کرائم کا مسئلہ آج کے دور میں بہت سنگین ہو چکا ہے۔ مجرم جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے نئے طریقے اختیار کر رہے ہیں تاکہ سادہ لوح افراد کی محنت کی گاڑھی کمائی پر ہاتھ صاف کرسکیں۔تلنگانہ پولیس نے دھوکہ دہی کے ایک نیلے طریقہ کار…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
سرکاری ملازمین کے لئے ڈی اے منظور _ تلنگانہ کابینہ کے کئی اہم فیصلے
حیدرآباد: تلنگانہ کابینہ نے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں کئی بڑے فیصلے کیے۔ یہ اجلاس تقریباً چار گھنٹے سے زیادہ جاری رہا، جس میں مختلف امور پر غور و خوص کے بعد کابینہ نے منظوری دی۔ ان فیصلوں کا اعلان وزیر پی …
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
حیدرآباد میں گاڑیوں پر سائرن لگانے والوں کے خلاف کاروائی
حیدرآباد ۔ سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گاڑیوں پر سائرن کا استعمال کرنے والوں کی شناخت کے لیے سٹی پولیس کمشنر کے حکم پر ٹریفک پولیس نے ویسٹ زون میں خصوصی مہم انجام دی۔ ٹریفک ڈی سی پی راہول ہیگڈے اور ویسٹ زون ٹریفک اے…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
نظام آباد قلعہ مسجد کے سامنے شر پسندوں نے کی پوجا۔ مجلسی قائدین کی پولیس اسٹیشن میں کی شکایت خاطیوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
نظام آباد/ 24 اکتوبر (اردو لیکس) نظام آباد کے پر امن ماحول کو بگاڑنے کی فرقہ پرست و شر پسند عناصر مذموم کوشش کر رہے ہیں نظام آباد کے اندرون قلعہ جامع مسجد کی گیٹ کے روبرو فرقہ پرستوں نے ناریل و کم کم چھڑک کر پوجا کی اور راہ…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
تلنگانہ۔ ضلع عادل آباد کے بوتھ میں شیر کی موجودگی سے سنسنی
File photo عادل آباد۔ ریاست تلنگانہ ضلع عادل آباد کے بوتھ منڈل میں ایک شیر کی موجودگی نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی ہے۔ یہ شیر دو دنوں سے ضلع کے اجروجر، چنتل بوری، نگینی اور چنتاگوڑہ کے حدود میں دیکھا جا رہا ہے۔ گذشتہ روز چنتاگوڑہ میں اس…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
کورٹلہ میں نامعلوم مسلم شخص کی موت – مقامی مسلمانوں کی جانب سے تہجیز وہ تکفین
(محمد چاند پاشاہ کی رپورٹ) تلنگانہ کے شہر کورٹلہ میں دو روز قبل فوت ہوئے نامعلوم مسلم شخص کی تمام اسلامک رسومات کے مطابق تہجیز وہ تکفین عمل میں لائی گئی جس میں شہریان کورٹلہ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر کورٹلہ کے گورنمنٹ جونیئر کالج…
مزید پڑھیں »