تلنگانہ
- اکتوبر- 2024 -20 اکتوبر
تلنگانہ: نمبر پلیٹ پر "ٹی ایس” کے بجائے "ٹی جی” لکھوانے والوں کو محکمہ ٹرانسپورٹ کی وارننگ
حیدرآباد: تلنگانہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایک اہم وارننگ جاری کی ہے، جو اپنی پرانی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس میں تبدیلی کر رہے ہیں۔ حال ہی میں تلنگانہ حکومت نے "ٹی ایس” کو "ٹی جی” میں تبدیل کرنے کا حکم جاری کیا ہے جس کے باعث…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
حیدرآباد: یہ تیندوا نہیں جنگلی بلی ہے
حیدرآباد ۔ شہرحیدرآباد کے نواحی علاقہ میاں پور میں تیندوے کی موجودگی کی اطلاعات پر مقامی افراد میں تشویش دیکھی گئی تاہم بعد ازاں پتہ چلا کہ سوشیل میڈیا پر اس علاقہ میں تیندوے کی موجودگی کی جو ویڈیوز پوسٹ کی گئی ہے، وہ دراصل تیندوا نہیں ہے بلکہ جنگلی…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
حیدرآباد کے میاں پور علاقہ میں تیندوے کی موجودگی کی اطلاع۔ عوام میں تشویش
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے میاں پور میٹرو اسٹیشن کے عقبی علاقہ میں جمعہ کی رات تیندوا نظر آنے کی اطلاع نے شہریوں میں خوف و ہراس کی لہر پیدا کردی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ میں ایک بڑا جانور اسٹیشن کے قریب ٹہلتا ہوا دیکھا گیا، جس کے…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
سونے کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ _ فی تولہ سونا 79 ہزار تک پہنچ گیا
حیدرآباد _ سونے کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہوا ہے ایک ہی دن میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ 24 کیرٹ سونا 78,980 روپے فی 10 گرام تک پہنچ گیا، جس نے لوگوں کو خریداری سے روک دیا۔ حیدرآباد مارکیٹ میں جمعہ …
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
محبوب نگر میں سرسید احمد خان207 ویں یوم پیدائش پرملی محاذ کے زیر اہتمام کل ہند ملی علیمی کانفرنس کا کامیاب انعقاد _ تفسیر اقبال آئی پی ایس، سمیر احمد صدیقی کا متاثر کن خطاب
محبوب نگر : 18 اکتوبر (اردو لیکس) معمار قوم سر سید احمد خان بانی علی گڈھ یونیورسٹی کے 207ویں یوم پیدائش کے موقع پر کراؤن گارڈن فنکشن ہال محبوب نگر میں ملی محاذ کے زیر اہتمام کل ہند ملی تعلیمی کانفرنس کا کامیاب انعقاد عمل میں لایا گیا اس…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
نرمل ضلع کے دلاورپور میں ایتھنول فیکٹری کے خلاف کسانوں کا شدید احتجاج
نرمل، 18 اکٹوبر (پریس نوٹ) – نرمل ڈویژن کے ہزاروں کسانوں نے دلاور پور منڈل میں ایتھنول فیکٹری کے قیام کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ کئی مہینوں تک مختلف انداز میں احتجاج کرنے کے بعد کسانوں نے حکومت کے فیصلہ کے خلاف لڑنے کے لئے دلاور پور منڈل مرکز میں…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
تلنگانہ: گروپ ون مینس امتحانات پر ہائیکورٹ کا فیصلہ
حیدرآباد ۔ تلنگانہ میں گروپ ون مینس امتحانات کے انعقاد کے لیے تمام رکاوٹیں دور ہو چکی ہیں اور اب یہ امتحانات مقررہ شیڈول کے مطابق 21 اکتوبر سے شروع ہونے جا رہے ہیں۔ تلنگانہ ہائی کورٹ نے اس حوالے سے داخل کی گئی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے امتحانات…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
تلنگانہ میں 9 یونیورسٹیز کے لئے وائس چانسلرس کا تقرر ایک مسلم شامل
تلنگانہ کی 9 یونیورسٹیوں کے لیے ریاستی حکومت نے وائس چانسلرز کا تقرر کیا ہے جن ایک مسلم بھی شامل ہے ۔ گورنر جیشنو دیو ورما نے وائس چانسلرز کی تقرری کے دستاویزات پر دستخط کیے، جس کے بعد حکومت نے باضابطہ طور پر احکامات جاری کر دیے ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
تلنگانہ کے نوجوانوں کو جرمنی میں مفت نرسنگ کورس اور ملازمت کا سنہری موقع
حیدرآباد _ 17 اکتوبر ( اردولیکس)تلنگانہ اوورسیز مین پاور کمپنی لمیٹڈ (TOMCOM) جرمن زبان کی تربیت، نرسنگ کی تعلیم، اور اسٹاف نرس کی ملازمتوں کے لیے انٹرویوز منعقد کر رہی ہے۔ اس کے لئے 18 سے 30 سال کی عمر کے وہ افراد درخواست دے سکتے ہیں جنہوں نے ایس…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
تلنگانہ اسپورٹس اتھارٹی کے چیرمین شیواسینا ریڈی کا دورہ کھمم
تلنگانہ اسپورٹس اتھارٹی کے چیرمین شیواسینا ریڈی نے کھمم میں سی ایم کرکٹ کپ کے سلسلے میں اپنے دورے کے دوران کھلاڑیوں کے مسائل سنے اور ان کے مطالبات کو نوٹ کیا۔ اس موقع پر کھمم ضلع اسپورٹس آفیسر سونیل ریڈی اور کرکٹ کوچ عبد المتین کی قیادت میں کھلاڑیوں،…
مزید پڑھیں »