تلنگانہ
- اکتوبر- 2024 -17 اکتوبر
حیدرآباد کے مضافاتی علاقے میں اہم برانڈز کے نقلی دودھ کی تیاری کا پردہ فاش
حیدرآباد _ 17 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے مضافاتی علاقے میڈی پلی، پیرزادہ گوڑہ میں حال ہی میں ایس ڈبلیو او ٹی پولیس نے ایک فیکٹری پر چھاپہ مارا، جہاں بہت دنوں سے خفیہ طور پر نقلی دودھ کا کاروبار چل رہا تھا۔ تفتیش میں یہ سامنے آیا کہ فیکٹری…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
دور درشن ٹی وی حیدرآباد پر خواتین کا محفل مشاعرہ
حیدرآباد (راست)دور درشن کیندر ٹی وی اسٹوڈیو میں 9 اکٹوبر 2024 کو اردو پروگرام ”آداب حیدرآباد“کے تحت خواتین کے ”محفل مشاعرہ“کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔مشاعرہ سے قبل معروف سماجی جہد کار رفیعہ نوشین نے دیگر شاعرات کے ساتھ پروگرام کے صدر پی وی ستیہ نارائن نیز اردو پروگرام…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
حیدرآباد میں 3 دن تک بارش کی پیش قیاسی۔ حکام چوکس عوام کو ضروری مشورہ
حیدرآباد/ محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی کے مطابق شہر حیدرآباد میں آئندہ تین دنوں تک بارش کا امکان ہے۔ اس کے پیش نظر محکمہ بلدی نظم و نسق کے پرنسپل سکریٹری دانا کشور نے حکام کو ہدایت دی ہے کہ عوام کو کسی بھی قسم کی مشکلات سے محفوظ رکھنے…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
حیدرآباد کی مندر میں مورتی کو نقصان پہنچانے کا معاملہ۔ ممبئی کا نوجوان ملوث: پولیس
حیدرآباد ۔ حیدرآباد سٹی پولیس نے سکندرآباد کی مندر میں مورتی کو نقصان پہنچانے کے معاملے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔ پولیس کے بموجب 14 اکتوبر کو صبح کی اولین ساعتوں میں ایک نوجوان نے مارکٹ پولیس اسٹیشن حدود میں واقع مندر میں گھس کر مندر کی مرکزی مورتی…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
تلنگانہ کے آئی اے ایس عہدیداروں کو نہیں ملی ہائیکورٹ سے راحت
حیدرآباد ۔ تلنگانہ ہائی کورٹ نے آئی اے ایس عہدیداروں کی جانب سے دائر کردہ اس درخواست کو مسترد کر دیا، جس میں انہوں نے اپنی موجودہ تقرری کے مقام سے فارغ نہ کیے جانے کی ہدایت طلب کی تھی۔ یہ درخواست مرکزی حکومت کے محکمہ پرسنل اور ٹریننگ (DOPT)…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
پانچ سالہ بچی کی دل کا دورہ پڑنے سے موت _ تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں افسوسناک واقعہ
کریم نگر _ 16 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں ایک افسوسناک سانحہ پیش آیا، جہاں دل کا دورہ پڑنے سے پانچ سالہ بچی کی موت ہوگئی ۔ جو بچی کچھ دیر پہلے تک اپنے والدین کے سامنے کھیل رہی تھی، اچانک بے جان ہوکر گر گئی،…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
تلنگانہ کے بھینسہ میں اشرار کی جانب سے انسٹاگرام کے ذریعہ شرپسندی کا واقعہ
بھینسہ 16/اکتوبر (اردولیکس) ریاست تلنگانہ کے حساس علاقے بھینسہ اور اطراف و اکناف میں وقفہ وقفہ سے ہندو شرپسند عناصر کی جانب سے مسلمانوں کی دل آزاری کرتے مساجدوں اور مذہبی مقامات کو نشانہ بناتے ہوئے شرانگیزی کی جارہی ہے مزید ایک اور تازہ شرپسندانہ واقعہ منظر عام پر آیا…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
تارک راما راؤ کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد۔ بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راؤ کے خلاف متحدہ ضلع عادل آباد کے اوٹنور پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے۔ کانگریس قائد اترم سُگنا نے پولیس سے کی گئی اپنی شکایت میں کہا کہ کے ٹی آر نے یہ جھوٹا الزام لگایا کہ…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
ڈاکٹر مہدی کھجپیری، ڈائریکٹر نور انٹرنیشنل مائیکرو فلم سنٹر، کا محکمہ ثقافت و آثار قدیمہ تلنگانہ کا دورہ۔
نور انٹرنیشنل مائیکرو فلم سنٹر، ایران کلچر ہاؤس – نئی دہلی نے حکومت تلنگانہ کے محکمہ ہیریٹیج کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد فارسی، اردو، عربی، سنسکرت اور دیگر زبانوں میں دستیاب مخطوطات، دستاویزات اور ریکارڈز کی ڈیجیٹلائزیشن، مرمت، تحفظ، اور فہرست سازی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
قاضی شہر نظام آباد محمد شوکت علی کا سانحہ ارتحال
نظام آباد:15/اکٹوبر(اردو لیکس) تلنگانہ کے شہر نظام آباد کے مشہور و معروف قاضی شہر الحاج محمد شوکت علی صاحب کا حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے سانحہ ارتحال ہوگیا ان کی عمر تقریباً 65سال تھی۔ جناب محمد شوکت علی مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء رات 10بجے…
مزید پڑھیں »