تلنگانہ
- اکتوبر- 2024 -15 اکتوبر
حیدرآباد اور سکندرآباد میں بھی خانگی عمارتوں میں واقع سرکاری اسکولوں کے مالکین مہینوں کرایہ سے محروم _ حکومت کے رویہ کے خلاف عمارتوں کو مقفل کرنے کی دی دھمکی
حیدرآباد اور سکندرآباد میں خانگی عمارتوں میں واقع سرکاری اسکولوں کا طویل عرصے سے کرایہ نہ ملنے پر عمارات کے مالکان نے اسکولوں کو مقفل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ان عمارتوں کے مالکان نے بتایا کہ انہوں نے اپنے مکانات اردو، تلگو، اور انگریزی میڈیم اسکولوں کے لیے کرایے…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
عمارتوں کا کرایہ ادا نہ کرنے پر تلنگانہ میں دو میناریٹی ریزیڈنشیل اسکولوں کو مالکین نے لگا دیا تالہ
حیدرآباد _ 15 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں چند مقامات پر میناریٹی ریزیڈنشیل اسکولس کی عمارت کا کرایہ ادا نہ کرنے پر عمارتوں کے مالکین نے تالے لگا دیے۔ ایک واقعہ بھوپال پلی ڈسٹرکٹ میناریٹی ریزیڈنشیل اسکول میں پیش آیا جہاں اسکول کی عمارت کے مالک نے کرایہ ادا نہ…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
تلنگانہ۔ ڈی ایس سی کے ذریعہ منتخب ٹیچرس کی کونسلنگ اچانک ملتوی
حیدرآباد ۔ تلنگانہ میں ڈی ایس سی 2024 کے ذریعہ منتخب امیدواروں کی پوسٹنگس کے لیے کونسلنگ ملتوی کر دی گئی۔ محکمہ تعلیمات نے اعلان کیا کہ ریاست گیرسطح پر اساتذہ کی جائیدادوں کے لیے کونسلنگ کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تکنیکی وجوہات کی…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
سکندرآباد کی ایک مندر میں مورتی کو نقصان پہنچانے کا واقعہ _ مقامی عوام کا احتجاج ؛ مرکزی وزیر کشن ریڈی کا معائنہ
تلنگانہ کے سکندرآبادمونڈامارکٹ،کماری گوڑہ علاقہ کی ایک مندرکے قریب کشیدگی دیکھی گئی کیونکہ مندرمیں مورتی کو نقصان پہنچایاگیا۔اس واقعہ کی اطلاع کے ساتھ ہی مندر کے قریب بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے جنہوں نے اس واقعہ پر احتجاج کرتے ہوئے اس میں ملوث افرادکوگرفتارکرنے کامطالبہ کیا ۔انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
حیدرآباد میئر کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد۔ گریٹر حیدرآباد میئر گدوال وجے لکشمی کے خلاف بنجارہ ہلز پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے۔ بتکماں تہوار کے موقع پر صوتی آلودگی کے قواعد کی خلاف ورزی کے معاملے میں کیس کا اندراج عمل میں آیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ مقررہ وقت کے بعد اور…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
بغیر کسی کوچنگ کے سرکاری ملازمت حاصل کرنے والی حمیرابیگم کو سپرٹنڈنٹ محابس نواب شیوا کمار گوڑ کی مبارکباد
حیدرآباد۔13؍ اکٹوبر(پریس نوٹ)حیدرآباد کے سعیدآباد سے تعلق رکھنے والے مرحوم محمد خلیل احمد اور حلیمہ بیگم کی دختر حمیرا بیگم نے بغیر کسی کوچنگ کے پہلی کوشش میں ڈی ایس سی۔ 2024 میں سیکنڈری گریڈ ٹیچر کی ملازمت حاصل کی۔ واضح رہے کہ غریب خاندان کی 21 سالہ لڑکی نے…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
مندر کے سامنے گوشت کا ٹکرا ملنے کے واقعہ پر حیدرآباد پولیس کا بیان۔ افواہیں پھیلانے پر قانونی کاروائی کا انتباہ
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے مانصاحب ٹینک علاقے میں کل رات دیر گئے ایک مندر کے سامنے سڑک پر جانور کا گوشت پڑا ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس عہدیدار مقام واقعہ پر پہنچ گئے اور تحقیقات شروع کردی گئ ہے۔ تحقیقات کے دوران سی سی ٹی وی فوٹیج…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
اندرماں مکانات کمیٹی میں مسلمانوں کی نمائندگی نظرانداز _ کھمم ضلع بی آر ایس اقلیتی صدر محمد تاج الدین
بی آر ایس دور اقتدار میں منظور شدہ سرکاری ملازمتوں کو کانگریس حکومت اپنے کھاتے میں ڈال رہی ہے۔ مسلمانوں کے ووٹوں کی بدولت جیت کر ریونت ریڈی نے اقتدار حاصل کیا، مگر افسوس کہ مسلمانوں کو صفر نمائندگی ملی۔ کھمم ضلع بی آر ایس اقلیتی صدر محمد تاج…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
گورنمنٹ ہائی اسکول عیدی بازار اردو میڈیم سے کامیاب طالبہ کو ٹیچر کی سرکاری ملازمت
حیدرآباد 12- اکتوبر ( راست) اردو میڈیم سے تعلیم حاصل کرنے والوں کا مستقبل روشن ہے مادری زبان میں تعلیم حاصل کرنا بہت ہی آسان اور فائدہ مند ثابت ہوتا ہے ڈگری کامیاب اور دسویں جماعت تک تعلیم حاصل کرنے والی طالبہ نے سرکاری ایس جی ٹی ‘ ٹیچر کی…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
حیدرآباد میں درگا کی مورتی کو نقصان پہنچانے کا واقعہ۔ ملزم اندرون چند گھنٹے گرفتار
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں درگا کی مورتی کو نقصان پہنچانے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ واضح رہے کہ کل رات نامپلی نمائش گراؤنڈ میں بٹھائی گئی درگا کی مورتی کو نقصان پہنچایا گیا تھا جس کے بعد سے افواہوں کا بازار گرم ہو گیا تھا۔ سنٹرل زون…
مزید پڑھیں »