تلنگانہ
- اکتوبر- 2024 -11 اکتوبر
کیشو وینو نوڈا چیئرمین مقرر ؛ کانگریس پارٹی کے اعلیٰ قائدین سے اظہار تشکر
نظام آباد: 11 اکتوبر (اردو لیکس) شہر کے سینئر کانگریس لیڈر اور ٹاؤن صدر کانگریس کیشو وینو کو پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے نوڈا چیئرمین کے عہدے پر نامزد کیا ہے۔ اس حوالے سے آج کیشو وینو نے حکومتی مشیر محمد علی شبیر، صدر پردیش کانگریس مہیش کمار گوڑ…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
تلنگانہ کے سدی پیٹ میں ایک ہی خاندان کی 4 بیٹیوں کو ملی سرکاری کالج میں ایم بی بی ایس کی سیٹ
تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں ایک ہی خاندان کی چار لڑکیوں نے سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی نشستیں حاصل کی ہیں۔ان کے والدین رامچندرم اور شاردا نے اپنی بیٹیوں کی کامیابیوں پر فخر کا اظہار کیا ہے۔ ان کی سب سے بڑی بیٹی ممتا نے…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
ملعون نرسنگھا نند کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ، کھمم کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس کو یادداشت پیش
مسجد صدیقیہ پرکاش نگر کھمم کی کمیٹی کے ذمے داران نے حافظ محمد جواد احمد (امام و خطیب مسجد زین العابدین مرکز کھمم) کی قیادت میں بعد نماز جمعہ کھمم پولیس کمشنریٹ آفس پہنچ کر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس، جی پرساد راؤ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں گستاخ رسول…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
کرکٹر محمد سراج بن گئے ڈی ایس پی ؛ ڈی جی پی جیتندر سے ملاقات کرتے ہوئے جوائننگ لیٹر حوالے کردیا
کرکٹر محمد سراج نے پولیس کے ڈی ایس پی کی حیثیت سے آج ڈی جی پی آفس میں اپنے عہدے کا جائزہ لے لیا۔ انھوں نے ریاستی ڈی جی پی جیتندر سے ملاقات کرتے ہوئے جوائننگ لیٹر حوالے کیا ۔ اس موقع پر سراج نے ریاستی حکومت اور پولیس ڈپارٹمنٹ…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
امراپالی سمیت 11 آئی اے ایس اور آئی پی ایس عہدیدار آندھراپردیش کے لئے مختص _ 6 دن کے اندر اے پی حکومت کو رپورٹ کرنے مرکز کی ہدایت
مرکزی حکومت نے تلنگانہ میں خدمات انجام دینے والے کئی آئی اے ایس اور آئی پی ایس عہدیداروں کو آندھرا پردیش کیڈر میں شامل کر دیا ہے۔ اس خصوص سے مرکز نے متعلقہ عہدیداروں کو فوری طور پر آندھرا پردیش میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ گریٹر…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
این آر سی ریالی مقدمہ میں ملوث 14 مسلمانوں کو بھینسہ جوڈیشل فرسٹ کلاس مجسٹریٹ دیویندر بابو نے باعزت بری کردیا
بھینسہ 9/اکتوبر (اردولیکس) بھینسہ میں سال 2019 میں مسلمانوں کی جانب سے این آر سی اور سی اے اے کی مخالفت میں ریالی نکالنے پر بھینسہ پولیس کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے ازخود چودہ مسلم ذمہ داران کے خلاف مختلف دفعات عائد کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
تلنگانہ میں 15 سال پرانی گاڑیوں کو ختم کرنے نئی اسکراپ پالیسی کا اعلان
حیدرآباد _ 9 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے پرانی گاڑیوں کے استعمال کو بتدریج ختم کرنے کی ہمت افزائی کے مقصد کے تحت وہیکل فلیٹ ماڈرائنائزیشن پالیسی (وی ایف ایم پی) پر عمل آوری کا اعلان کیا ہے۔ ایک سرکاری بیان میں کہا گیا کہ وی ایف ایم پی…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
شانِ رسالت مآب ﷺ میں گستاخی کے خلاف جمعرات کو اردو مسکن خلوت میں مرکزی احتجاجی جلسہ عام
ریاست اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں ملعون یتی نرسنگھ آنند کی جانب سے حضورِ اکرم ﷺ کی شانِ اقدس میں کی گئی گستاخی کے خلاف اربابِ طریقت آرگنائزیشن کے زیراہتمام بروزِ جمعرات 10 اکتوبر بعد نمازِ مغرب سالارِ ملّت ؒ میموریل آڈیٹوریم اردو مسکن، خلوت میں مرکزی احتجاجی…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
ملعون نرسنگھا نند کے خلاف یو اے پی اے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔آئی یو مسلم لیگ کی اے سی پی نظام آباد کو تحریری یادداشت
نظام آباد 8 اکٹوبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) غازی آباد اتر پردیش داسنا مندر کے شر انگیز ملعون یاتی نرسنگھا نند سرسوتی کی جانب سے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف آج انڈین یونین مسلم لیگ ایک وفد شیخ مجاہد ریاستی آرگنائزر…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
محمد اظہرالدین ای ڈی کے سامنے پیش ہوگئے _ منی لانڈرنگ کے کیس میں ہورہی ہے پوچھ تاچھ
حیدرآباد _ 8 اکتوبر ( اردولیکس) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کانگریس لیڈر محمد اظہر الدین نے منگل کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سامنے حاضر ہوئے جو کہ حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن میں مبینہ مالی بے قاعدگیوں سے متعلق رقم کی غیر قانونی لین دین کے ایک کیس کے…
مزید پڑھیں »