تلنگانہ
- اکتوبر- 2024 -7 اکتوبر
فیملی ڈیجیٹل کارڈ۔ تلنگانہ حکومت کا عوام کو ضروری مشورہ
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ میں فیملی ڈیجیٹل کارڈ کی اجرائی سے متعلق ایک ضروری اعلان کیا گیا ہے۔ فیملی ڈیجیٹل کارڈ جاری کرنے کے لیے محکمہ سیول سپلائیز کی جانب سے اپلی کیشن جاری کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں پر ریاستی حکومت نے رد عمل ظاہر…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
حیدرآباد میں ٹماٹر اور ترکاریوں کی قیمت آسمان پر
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں اس وقت ٹماٹر اور دیگر ترکاریوں کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہی۔ں قریب ایک مہینہ پہلے ٹماٹر جہاں 20 تا 30 روپے فی کلو فروخت ہو رہا تھا اب اس کی قیمت 100 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ رعیتو بازار اور ہول سیل مارکیٹ میں…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
حیدرآباد میں المیزان ٹورس اینڈ ٹراویل حج وعمرہ گروپ کی برانچ کا افتتاح
حیدرآباد 6 اکٹوبر ( پریس نوٹ )المیزان ٹورس اینڈ ٹراویل حج وعمرہ گروپ پچھلے تین دہوں سے عازمین کی خدمت کرتے آرہے ہیں عازمین کو حج و عمرہ کی سعادت ‘مقام مقدسہ کی زیارت روضہ اقدسۖ پر حاضری خلفیہ راشدین پر سلام بھیجنا عازمین رہنمائی کرتے آرہے ہیں۔ حافظ محمد…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو تا حیات جیل کی سزاء ضروری : مولانا جعفر پاشاہ کا بیان
پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو تا حیات جیل کی سزاء ضروری غازی آباد کے مہنت کی مفسدانہ و شرپسندانہ حرکتیں ملت اسلامیہ کے لئیے ناقابل برداشت ـ نرسنگھا نند نے اپنی قوم میں سستی شہرت اور سیاسی میدان میں جگہ پانے کی خاطر اوچھی حرکت کی…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
ملعون نرسنگھانند کے خلاف صدر مجلس بیرسٹر اویسی کی کمشنر پولیس حیدرآباد سے نمائندگی _ مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتار کرنے کا مطالبہ
کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے شان رسالت میں گستاخی کرنے والے ملعون نرسنگھانند کو گرفتار کرنے اور اس کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی آنند سے ملاقات کرتے ہوئے ایک یادداشت پیش کی۔ہفتہ…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
گستاخ رسول صلعم کو پھانسی دینے کا مطالبہ۔حیدرآباد میں احتجاج اور پولیس سے شکایت
حیدرآباد ۔ گستاخ رسول صلعم کو پھانسی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کل رات حیدرآباد میں مختلف مقامات پر پرامن احتجاج کیا گیا ریلیاں نکالی گئیں۔شہر کے علاقہ جھرہ میں مسلمانوں نے یتی نرسمہا نندا کے خلاف قانونی کاروائی کرنے اور اسے پھانسی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریالی نکالی…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
شرابی مسجد میں گھس گیا، قران پاک کے نسخوں کو فروخت کرنے کی کوشش۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں شر انگیزی کا واقعہ
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں شر انگیزی کا واقعہ پیش آیا۔ کندیکل گیٹ میں واقع مسجد جیلانی شریف میں آج شام ایک شرابی گھس گیا، اس نے وہاں سے قران مجید کے نسخہ اٹھا لیے اور وہ انہیں قریب میں واقع اسکراپ کی دکان میں فروخت کر رہا تھا…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
کریم نگر میں کل ہند مشاعرہ اور ادبی کانفرنس
صدر ادارہ ادب اسلامی کریم نگر نثار احمد کے بموجب ادارہ ادب اسلامی تلنگانہ کی جانب سے کل ہند مشاعرہ اور ایک روزہ ادبی کانفرنس کریمنگر میں 12 اکٹوبر 2024 بروز ہفتہ منعقد کی جارہی ہے. ادبی کانفرنس صبح 10.30 بجے تا شام 5 بجے نیشنل پیالس حسینی پورہ…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
تلنگانہ کے جونئیر کالجس کو دسہرہ کی تعطیلات
حیدرآباد: تلنگانہ کے کالجس کیلئے دسہرہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے اعلان کیا ہے کہ ریاست تلنگانہ کے جونیئر کالجوں کو اس ماہ کی 6 تاریخ سے دسہرہ کی تعطیلات دی جائیں گی۔ تعطیلات 13 تاریخ تک رہیں گی اور 14 تاریخ کو…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
تارک راما راؤ اور ہریش راؤ کے خلاف حیدرآباد میں مقدمہ درج
حیدرآباد ۔ بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راؤ اور سابق ریاستی وزیر ہریش راؤ کے خلاف حیدرآباد کی سائبر آباد پولیس نے کیس درج کیا ہے۔ ان دونوں کے خلاف میدک کے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رگھونند راؤ کی شکایت پر یہ کاروائی کی…
مزید پڑھیں »