تلنگانہ
- ستمبر- 2024 -23 ستمبر
بیٹی کی شادی کے دن والد کا انتقال۔ حیدرآباد میں افسوس ناک واقعہ
حیدرآباد: بیٹی کی شادی کے دن والد کا انتقال ہوگیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ حیدرآباد کے قدیم ملک پیٹ میں آج پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق میر امین الدین علی خان المعروف ناصر بھیا ولد میر لطیف الدین علی خان مرحوم دکن ہاوزری روبرو مسجد ادارہ ملیہ کی دختر کی پیر…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش۔ تلنگانہ کے بعض اضلاع میں آج اور کل بھی بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے کئی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ آج شام بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔بارش کی وجہ سے سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہو جانے اور ٹریفک کے نظام میں خلل پڑنے کی اطلات ملی ہیں۔ اسی دوران محکمہ موسمیات نے…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
کریم نگر کے مانیر ڈیم میں کشتی رانی کے دوران ایک خاتون پانی میں کود گئی
کریم نگر _ تلنگانہ کے کریم نگر مانیرو ڈیم میں ایک شادی شدہ خاتون نے کشتی میں سفر کے دوران ڈیم کے پانی میں چھلانگ لگا دی۔ جیسے ہی کشتی کی رفتار تیز ہوئی ، کشتی کے پیچھے بیٹھی خاتون نے اچانک پانی میں چھلانگ لگا دی۔ جس پر…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
باکسر و ڈی ایس پی نکہت زرین کی ارکان خاندان کے ساتھ محمد علی شبیر سے ملاقات
حیدرآباد، 22 ستمبر ( اردولیکس) ورلڈ باکسنگ چمپئن اور اولمپک ایتھلیٹ نکہت زرین نے اپنے والدین کے ساتھ اتوار کو تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر سے جوبلی ہلز میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ نکہت زرین نے تلنگانہ میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اسپشل…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
حیدرآباد میں آج پھر زبردست بارش
حیدرآباد: شہر کے کئی علاقوں میں آج شام کے وقت پھر زبردست بارش ہوئی۔ خاص طور پر اوپل، ناگول، بنڈلہ گوڑہ،ایل بی نگر ، سرور نگر، سعید آباد، دلسکھ نگر، رامنتاپور ، عنبر پیٹ، امیر پیٹ ا وروستھلی پورم علاقوں میں زبردست بارش ہوئی۔ بارش کی وجہ سے بعض…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
کریم نگر شہر میں ماں اور بچہ پر آوارہ کتوں کا حملہ
کریم نگر _ تلنگانہ کے کی مقامات پر آوارہ کتوں سے عوام کافی پریشان ہیں حیدرآباد شہر کے علاوہ اضلاع میں آوارہ کتوں کے حملے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہر روز سوشل میڈیا اور اخبارات سے موصول ہورہی ہیں اسی طرح کے ایک تازہ واقعہ کریم…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
تلنگانہ میں اردو کمپیوٹر سنٹر اور لائبریری کے ملازمین چھ ماہ کی تنخواہوں سے محروم
تلنگانہ میں اردو اکیڈمی کمپیوٹر سنٹر اور لائبریری کے ملازمین گزشتہ چھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں ملازمین نے جلد سے جلد انکی تنخواہوں کو جاری کرنے اور انہیں مائینارٹی فینانس کارپوریشن سے نکال کر دوبارہ اردو اکیڈمی میں شفٹ کرنے کا چیف منسٹر ریونت ریڈی سے مطالبہ کیا…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
فیس ادا نہ کرنے پر نرسری کے دو طالبات کو چھٹی کے بعد گھر جانے سے روک دیا گیا _ تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے ایک پرائیویٹ اسکول کی غیر انسانی حرکت
نلگنڈہ _ 22ستمبر ( اردولیکس) اسکول فیس ادا نہ کرنے پر ایک اسکول انتظامیہ نے نرسری کے دو طالبات کو اسکول میں بند کردیا۔ یہ غیر انسانی سلوک تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے ایک پرائیویٹ اسکول میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع نلگنڈہ کے دیوراکونڈا کے لٹل فلاور اسکول کے…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
چیئرمین اردو اکیڈمی تلنگانہ سے اسٹیٹ ٹیچرز یونین قائدین کی ملاقات _ اردو اسکولوں ؛ اساتذہ اور طلبہ کے مسائل پر نمائندگی۔
اسٹیٹ ٹیچرز یونین تلنگانہ STUTS کے ضلعی صدر جناب محمد افتخار الدین کی صدارت میں آج ایک وفد نے تلنگانہ اردو اکیڈمی کے چیئرمین جناب طاہر بن حمدان صاحب سے ملاقات کی اور ریاست کے اردو اسکولوں، اردو اساتذہ اور اردو طلبہ کے دیرینہ حل طلب مسائل پر ایک…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
حیدرآباد میں گرج و چمک کے ساتھ طوفانی بارش
حیدرآباد _ 21 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد شہر میں ہفتہ کی شام تقریباً 7 بجے سے کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی۔ دھواں دھار بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ۔ جس کی وجہ سے گاڑی چلانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔…
مزید پڑھیں »