تلنگانہ
- ستمبر- 2024 -21 ستمبر
حیدرآباد میں گرج و چمک کے ساتھ طوفانی بارش
حیدرآباد _ 21 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد شہر میں ہفتہ کی شام تقریباً 7 بجے سے کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی۔ دھواں دھار بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ۔ جس کی وجہ سے گاڑی چلانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
آیندہ سال سے جشن میلاد النبی میں ڈی جے کا استعمال نہ کرنے بیرسٹر اویسی نے لیا مسلمانوں سے وعدہ _ مجلس کے جلسہ رحمت العالمین سے صدر مجلس کا خطاب
حیدرآباد _ 21 ستمبر ( اردولیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ عید میلادالنبی کے موقع پر جشن اور خوشی منانا اچھی بات ہے لیکن اس جشن میں ادب و احترام کو ختم کر دینا اور ڈی جے پر رقص…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
حیدرآباد میں دھواں دھار بارش
حیدرآباد: حیدرآباد کے کئی علاقوں میں آج رات زبردست بارش ہوئی۔ نئے شہر کے علاوہ پرانے شہر کے متعدد مقامات سے بارش کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے شہر میں شدید گرمی کی لہر جاری تھی اور دن کے وقت سورج کی شدت بھی دیکھی جارہی…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
صدر پردیش کانگریس کمیٹی سے جناب شجاعت علی کی ملاقات
حیدرآباد۔ تلنگانہ پردیش کانگرس کمیٹی کے صدر مہیش کمار گوڑ کی قیادت میں کانگرس پارٹی ریاست میں نئی منزلیں تلاش کرے گی اس یقین کا اظہار کانگرس پارٹی کے سرکاری ترجمان اور سابق ڈائرکٹر دور درشن ڈاکٹر شجاعت علی نے کیا انہوں نے اج کانگرس پارٹی کے نوجوان قائد ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
ووٹ برائے نوٹ کیس میں ریونت ریڈی کو ملی راحت
نئی دہلی: ووٹ برائے نوٹ کیس میں تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی کو راحت حاصل ہوئی ہے۔ سپریم کورٹ نے اس کیس کو دوسری عدالت کو منتقل کرنے سے انکار کر دیا ہے، بی آر ایس کے رکن اسمبلی جگدیش ریڈی کی جانب سے داخل کی گئی درخواست…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
حیدرآباد مکان میں پٹاخوں کی تیاری کے دوران دھماکہ واقعہ۔ زخمی خاتون جاں بحق
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے بہادر پورہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں کل پٹاخوں کی تیاری کے دوران ہوئے دھماکہ میں زخمی ایک خاتون کی آج موت ہو گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق کل ایک مکان میں پٹاخے تیار کیے جا رہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
چارمینار کے پاس جلوسیوں پر لاٹھی چارج۔ کمشنر پولیس کی تردید
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں تاریخی چار مینار کے پاس آج رات پولیس کی جانب سے ہلکی سی طاقت کا استعمال کیا گیا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جلوسیوں پر پولیس کی جانب سے لاٹھیاں برسائی جارہی…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
نئے راشن کارڈ کے لئے 2 اکٹوبر سے درخواست قبول کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی ہدایت
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ راشن کارڈ جاری کرنے کے لئے ٹھوس ایکشن پلان تیار کریں۔ انہوں نے تجویز دی کہ نئے راشن کارڈ کے لیے درخواستیں 2 اکتوبر سے قبول کی جائیں۔ جمعرات کو چیف منسٹر کی صدارت میں ریاستی سکریٹریٹ میں راشن…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
چارمینار کے پاس میلاد النبی کے جلوس میں آتشزدگی کا واقعہ
حیدرآباد _ 19 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے تاریخی عمارت چارمینار کے دامن میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ کے جلوس کے دوران ایک ریلی میں آگ بھڑک اٹھی۔ تاہم پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ابتدائی اطلاعات…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
نارائن پیٹ فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعہ میں ملوث 20 افراد کی شناخت _ حالات پرامن ؛ آئی جی وی ستیہ نارائنا کی پریس کانفرنس
نارائن پیٹ : 19 ستمبر (اردو لیکس) تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع مستقر میں چہارشنبہ کی رات فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعہ میں ملوث 20 افراد کی شناخت کی گئی ہے ملٹی زون 2 کے آئی جی وی ستیہ نارائنا نے جمعرات کو نارائن پیٹ کا دورہ کرتے ہوئے صورتحال…
مزید پڑھیں »