تلنگانہ
- ستمبر- 2024 -26 ستمبر
تلنگانہ۔ایکریڈیشن کارڈس کی معیاد میں ایک مرتبہ پھر توسیع
حیدرآباد۔ تلنگانہ محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے اسپیشل کمشنر ہنومنتھا راؤ نے ریاست میں کام کرنے والے صحافیوں کے ایکریڈیشن (شناختی کارڈ) کی آخری تاریخ میں توسیع کے احکامات جاری کئے ہیں۔ حکومت کے احکامات کے مطابق ضلع کلکٹر جو ضلع سطح کی ایکریڈیشن کمیٹی کے چیرمین ہیں…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
کے سی آر کو ہرا کر آج ہم کافی شرمندہ اور نادم ہیں _ موسی ندی کے اطراف مکانات کو منہدم کرنے کے خلاف خواتین برہم
حیدرآباد _ 26 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے موسی ندی کے اطراف تعمیر مکانات کو منہدم کرنے کی نوٹس جاری کرنے پر چند برقعہ پوش خواتین نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ایک خاتون نے مکان منہدم کرنے کی نوٹس پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
تالاب میں ہی بنادیا گیا تھا گھر۔ تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں حکام نے منہدم کردی عمارت
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع سنگاریڈی کے کونڈا پور منڈل کے ملکاپور پنچایت کے تحت واقع موضع مدھیرا گاؤں کے قطب شاہی پیٹ میں تالاب کے میں ہی مکان بنانے کا انکشاف ہوا۔ محکمہ مال اور آبپاشی کے حکام نے اس غیر قانونی تعمیرات کا پتہ چلایا۔ ایک شخص نے…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
حیدرآباد کے عثمان ساگر اور حمایت ساگر کے دروازے کھول دئے گئے _ موسی ندی میں پانی چھوڑا جا رہا ہے
حیدرآباد شہر اور اس کے اطراف کے علاقوں میں گزشتہ چند دنوں سے جاری شدید بارش کی وجہ سے حیدرآباد کے جڑواں آبی ذخائر بھر گئے ہیں۔ بھاری سیلابی پانی کی وجہ سے عثمان ساگر اور حمایت ساگر اپنی پوری آبی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ حمایت ساگر کے پانی…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں مگر مچھ کی موجودگی سے سنسنی
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں مگرمچھ کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ پرانے شہر کے علاقہ بہادر پورہ میں آبادی کے درمیان سے بہنے والے نالے میں مگر نظر آیا، مگر مچھ کو دیکھنے کے لیے عوام کا ہجوم امڈ پڑا، فوری طور پر اس بات کا پتہ…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
کاماریڈی اسکول میں توڑ پھوڑ کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کرنے ضلع ایس پی سندھو کا اعلان
کاماریڈی 25/سپتمبر / تلنگانہ کے کاماریڈی کے جیوادان ہائی اسکول کے پی ای ٹی ٹیچر ناگاراجوکےخلاف بی ایم ایس اور پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور اسے ریمانڈ پر بھیج دیا گیا یہ بات ضلع ایس پی سندھو شرما نے آج کاماریڈی پولیس اسٹیشن میں منعقدہ…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
حد کردی آپ نے۔ حیدرآباد میں سر عام گاڑی پر قابل اعتراض حرکات، ویڈیو وائرل
حیدرآباد: ملک یا دنیا میں کہیں بھی ہونے والا کوئی بھی واقعہ منٹوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جو حیدرآباد کا بتایا جارہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک جوڑ ا چلتی گاڑی پر…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
جینور فرقہ وارانہ تشدد کے بعد مسلمانوں اور قبائلی افراد کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعہ کو ختم کرنے حکومت کی جانب سے اجلاس _ دونوں طبقات کے قائدین شریک
عادل آباد _ 24 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے آصف آباد ضلع کے جینور ٹاون میں ایک مسلم آٹو ڈرائیور کی جانب سے قبائلی خاتون کی مبینہ عصمت ریزی کی کوشش اور اس پر قاتلانہ حملہ کے واقعہ کے رونما ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کے مسلمانوں اور قبائلی افراد…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن مہم ” شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے زیر اہتمام بین المذاہب سمینار
”اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن” شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند کی ایک ما ہ طویل مہم ملک گیر سطح پر جاری ہے۔ اس ضمن میں شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے زیر اہتمام مدینہ ایجوکیشن سنٹرنامپلی پراخلاقیات ہی آزادی ہے کہ عنوان پر بین المذاہب سمینارمنعقد کیا گیا۔جس میں…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
تلنگانہ پی سی سی میں مسلم اقلیت کو مناسب نمائندگی دینے مہیش کمار گوڑ کو محمد امتیاز کی یادداشت
حیدرآباد _ 23 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کمیٹی کے سیکرٹری محمد امتیاز نے پی سی سی صدر و رکن کونسل مییش کمار گوڈ سے ملاقات کرتے ہوئے ایک یادداشت پیش کی۔ گاندھی بھون میں ہوئی اس ملاقات کے دوران محمد امتیاز نے مییش کمار گوڑ کو پی سی سی…
مزید پڑھیں »