تلنگانہ
- ستمبر- 2024 -1 ستمبر
پیر کے دن تلنگانہ کے تمام تعلیمی اداروں کو تعطیل۔ وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ کا اعلان
حیدرآباد: تلنگانہ میں جاری زبردست بارش کے دوران ریاستی حکومت نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ بارش کے پیش نظر پیر کے دن ریاست کے تمام سرکاری اور خانگی تعلیمی اداروں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ریاستی وزیر پی سرینواس ریڈی نے اعلان کیا کہ ریاست میں بھاری بارش…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
تلنگانہ کے کوداڑ میں زبردست بارش۔ کار میں بہہ کر آئی نعش
حیدرآبا: تلنگانہ کےضلع سوریہ پیٹ میں زبردست بارش ہورہی ہے۔کوداڑ میں موسلا دھار بارش کی وجہہ سے ندیاں نالے ابل پڑے، وشنوی اسکول کے قریب ندی میں سیلاب سے دو کاریں اور ایک آٹو بہہ کر آئے۔ مقامی لوگوں نے حکام سے شکایت کی کہ گاڑی میں ایک نعش…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
بارش کے دوران حیدرآباد کے پرانے میں اژدھے کی موجودگی سے سنسنی
حیدرآباد: شہر میں جاری موسلا دھار بارش کے دوران پرانے شہر کے ایک علاقہ میں اژدھے کی موجودگی سے مقامی افراد میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔ یہ واقعہ کل رات بارش کے دوران حسن نگر علاقہ میں پیش آیا۔ ذرائع کے بموجب حسن نگر، بڑے نالہ کے پاس…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
تلنگانہ: آر ٹی سی بس بارش کے پانی میں پھنس گئی۔ خواتین اور معصوم بچوں سمیت مسافرین رات بھر بس میں رہنے پر مجبور
حیدرآباد: تلنگانہ میں جاری زبردست بارش کے دوران ایک بس میں سوار مسافرین کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ پورا معاملہ یہ ہے کہ ضلع ورنگل نیکونڈہ منڈل کے وینکٹا پورم کے مضافات میں ایک آرٹی سی بس بارش کے پانی میں پھنس گئی جو کل رات ویمل…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
تلنگانہ میں تباہ کن بارش _ دو اموات ؛ کروڑوں روپے کے نقصانات؛ ریلوے ٹریک بہہ گئی۔ حیدرآباد کے علاوہ کئی اضلاع کے علاقے زیر آب
تلنگانہ کے بیشتر اضلاع میں گزشتہ دو دن سے جاری تباہ کن بارش نے دو افراد کی جان لے لی اور کئی گاوں پانی میں محصور ہوگئے۔ تلنگانہ کی تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ سطح کی بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔جس میں کروڑوں روپے کے مالی نقصانات کا تخمینہ لگایا…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
ہنگامی صورتحال میں ہی گھروں سے باہر نکلیں ۔ شہریان حیدرآباد کو حکام کا مشورہ
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کل رات سے وقفہ وقفہ سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ خاص طورپر آدھی رات کے بعد سے مسلسل تیز بارش ہورہی ہے جس کی وجہہ سے کئی سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہوگیا۔ کئی…
مزید پڑھیں » - اگست- 2024 -31 اگست
اسد اللہ ، تلنگانہ وقف بورڈ کے سی ای او مقرر _ عائشہ مسرت خانم کا تبادلہ ؛ تلنگانہ میں آئی اے ایس عہدیداروں کو اضافی چارج
حیدرآباد _ 31 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاست میں چند آئی اے ایس عہدیداروں کو اضافی ذمہ داریاں سونپی ہیں۔ اور چند کا تبادلہ کیا گیا ہے اقلیتی گروکل سوسائٹی کی سکریٹری عائشہ مسرت خان کا حکومت نے تبادلہ کر کے جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کا…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
بریکنگ نیوز۔ حیدرآباد میں پیر کو اسکولس کو تعطیل
حیدرآباد ۔ اگلے دو دنوں تک حیدرآباد میں زبردست بارش کی پیش قیاسی اور ریڈ الرٹ جاری کرنے کے بعد محکمہ تعلیمات نے چوکسی اختیار کر لی ہے۔ احتیاطی اقدامات کے طور پر حیدرآباد کے تمام سرکاری خانگی پرائمری اور سیکنڈری اسکولس کو پیر کے دن تعطیل دینے کا…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
حیدرآباد کیلئے آرینج الرٹ جاری
حیدرآباد ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے ہفتہ اور اتوار کے لیے آرینج الرٹ جاری کرتے ہوئے شہر حیدرآباد میں شدید بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سڑکوں اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کے ساتھ ساتھ بیشترمقامات پر ٹریفک جام درختوں اور برقی…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
حیدرآباد میں کل رات سے بارش، موسم سرد۔ تلنگانہ میں اگلے 3 دنوں تک زبردست بارش کا امکان
File photo حیدرآباد ۔ شہر حیدرآباد میں کل رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ وقفہ وقفہ سے ہلکی یا تیز بارش ہو رہی ہے، آج صبح کے اوقات میں ہوئی بارش کی وجہ سے دفاتر اور اسکولس اور کالجوں کو جانے والے طلبا کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔…
مزید پڑھیں »