تلنگانہ
- اگست- 2024 -30 اگست
حیدرآباد کے شمش آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھاری کارگو ایئر بس بیلوگا
"وہیل آف دی اسکائی” کے نام سے موسوم کارگو ایئر بس بیلوگا کا حیدرآباد کے شمش آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جمعہ کی دوپہر 12:17 بجے خیرمقدم کیا گیا۔ بیلوگا ایئربس A300-608ST مسقط ایئرپورٹ سے روانہ ہوا اور حیدرآباد کے راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا۔ پچھلے دوروں…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
سیلفی کا شوق۔ خاتون نہر میں گر پڑی۔ تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں واقعہ
نلگنڈہ ۔ سیلفی کا شوق ایک خاتون کی جان پر بن آیا۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ ضلع نلگنڈہ کے ویمولہ پلی منڈل میں پیش آیا۔ ایک خاتون نہر کے پاس پل پر سیلفی لے رہی تھی کہ اچانک پاؤں پھسل جانے کے نتیجہ میں نہر میں گر پڑی وہاں موجود…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
چیف منسٹر تلنگانہ کی جانب سے میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے انتظامات کے سلسلے میں جائزہ اجلاس
حیدرآباد _ 29 اگست ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی اور دیگر سیاسی و مذہبی قائدین کے ساتھ مل کر سکریٹریٹ میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لیا۔شاید ریاست کی تاریخ کا یہ پہلا…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
وقف ترمیمی بل کے خلاف تلنگانہ کے گورنر کو جنگاؤں کے مسلم قائدین کی یادداشت
تلنگانہ کے گورنر جشنو دیو ورما کے دورہ جنگاؤں کے موقع پر ضلع کلکٹر آفس کامپلیکس میں صدر جامع مسجد جنگاؤں و معاون رکن بلدیہ جناب مسیح الرحمن اور رکن بلدیہ جنگاؤں جناب عبدالصمد نے ملاقات کرتے ہوئے مرکز کے وقف ترمیمی بل کے خلاف یادداشت پیش کی اور واضح…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
پانچ ماہ بعد والد سے بیٹی کی ملاقات _ کے سی آر نے کویتا کو سینہ سے لگا لیا
دہلی شراب پالیسی معاملے میں جیل سے رہائی کے بعد بی آر ایس رکن کونسل کویتا نے 5 ماہ سے زائد عرصہ کے بعد جمعرات کو اپنے والد و سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے ملاقات کی۔ باپ اور بیٹی کی یہ ملاقات کافی جذباتی تھی جہاں چندرشیکھرراو نے بیٹی کو…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
تلنگانہ کے سرسلہ ضلع میں دیسی ساختہ بندوقیں تیار اور اس کا استعمال کرنے والے 4 افراد گرفتار
سرسلہ _ 29 ( آصف علی سعادت) تلنگانہ کے سرسلہ ضلع میں پولیس نے دیسی ساختہ بندوقیں تیارکرنے والے ایک شخص اوران بندوقوں کو جنگلی جانوروں کے شکار کے لئے استعمال کرنے والے دیگر تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ ضلع کے گمبھی راو پیٹ منڈل سے تعلق رکھنے والا…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
نیا قانون وقف مدون کر کے حکومت مسلمانوں کی اوقانی جائیدادوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہے : جماعت اسلامی ہند، گریٹر حیدر آباد کے سمپوزیم سے مختلف شخصیات کا خطاب
مرکزی حکومت مجوزہ وقف ترمیمی بل کو قانونی شکل دے کر مسلمانوں کی وقف شدہ جائیدادوں کو ہڑپنے کی کوشش کر رہی ہے۔ حکومت کا یہ اقدام بد نیتی پرہی ہے اور اس سے پورا نظام اوقاف تباہ و برباد ہو جائے گا ۔ یہ دراصل وقف کی جائیدادوں کا…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
کویتا کا شمس آباد ایرپورٹ پروالہانہ استقبال۔جشن کا ماحول،فلک شگاف نعرے،حق اورانصاف کی فتح کا اظہار
حیدرآباد۔28اگست (اردو لیکس)بھارت راشٹرا سمیتی (بی آرایس)لیڈر ورکن قانون سازکونسل کے کویتا کی زائد ازپانچ ماہ کی حراست کے بعد گھر واپسی پر راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیاگیا۔عدالت عظمیٰ نے دہلی ایکسائز پالیسی معاملہ میں سنٹر ل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی)اور انفورسٹمنٹ ڈائریکٹوریٹ…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
بیوی نے اپنے شوہر کی دوسری شادی کروائی۔ تلنگانہ میں عجیب و غریب واقعہ
محبوب آباد۔ جہاں ایک طرف خواتین اپنے شوہر کا کسی بھی دوسری خاتون کے جانب دیکھنا تک گوارا نہیں کرتیں ایسے میں ریاست تلنگانہ میں پیش آئے عجیب و غریب واقعہ میں بیوی نے اپنے شوہر کی دوسری شادی کروائی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع محبوب آباد کے چنا گوڈور…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
اوقافی زمین قرار دیتے ہوئے ان سے چھین لی گئی زمینوں کو واپس دلایا جائے : بی جے پی رکن پارلمینٹ ڈی کے ارونا سے تلنگانہ کے بعض افراد کی نمائندگی
حیدرآباد _ 28 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے بعض علاقوں سے تعلق رکھنے والے چند افراد نے بی جے پی رکن پارلمینٹ ڈی کے ارونا سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی زمینوں کو وقف بورڈ سے واپس دلانے کی درخواست کی۔ ان کی زمینوں کو اوقافی زمین قرار دیتے ہوئے…
مزید پڑھیں »