تلنگانہ
- ستمبر- 2024 -2 ستمبر
تلنگانہ میں شدید بارش اور سیلاب سے 15 افراد ہلاک ؛ 5 افراد لاپتہ _ مرنے والوں کو فی کس 5 لاکھ معاوضہ
حیدرآباد _ ،2 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے بیشتر اضلاع شدید بارش اور سیلاب سے اتھل پتھل ہوگئے ۔ بارش اور سیلاب کی وجہ سے ریاست بھر میں 15اموات ہوئی ہیں اور 5 افراد لاپتہ ہیں ہزاروں لوگوں کو کیمپوں میں رکھا گیا ہے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے بارش…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
کھمم میں سیلاب کے پانی میں پھنسے 9 افراد کو 11 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد بچالیا گیا
کھمم سے حافظ محمد جواد احمد کی خصوصی رپورٹ تلنگانہ کے کھمم میں سیلاب کے پانی میں پھنس جانے والے 9 افراد کو محفوظ طریقے سے بچالیا گیا شدید ترین بارش کی وجہ سے کھمم شہر سے گزر نے والی منیر ندی میں زبردست طغیانی آئی 9 افراد کھمم کے…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
تلنگانہ کے کھمم میں بادل پھٹ پڑے _ ضلع بھر میں غضبناک بارش ؛ نشیبی علاقہ زیر آب ؛ بسوں ٹرینوں کی آمد و رفت مکمل بند
کھمم کے مونیر ندی میں پانی کا بہاؤ بہت تیز ہونے کی وجہ سے اطراف و اکناف موجود تمام محلے جات زیر آب آگئے عوام کو محفوظ مقامات پر پہنچادیا گیا ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرا مارکہ نے کھمم کے مونیر ندی کا دورہ کرتے عوام کو گھروں میں ہی…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
ملک میں فرقہ وارانہ سیاست کی کوئی جگہ نہیں.کانگریس ایم ایل سی عامر علی خان کا میڈیا کانفرنس میں خطاب
کانگریس ایم دل آباد۔یکم/ستمبر(اردو لیکس)روزنامہ سیاست کے چیف ایڈیٹر و نو منتخب کانگریس کے ایم ایل سی عامر علی خان نے کہا کہ ملک ہندوستان میں فرقہ وارانہ سیاست کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے اور کانگریس پارٹی کو ملک بھر میں خاص ردعمل مل رہا ہے۔انہوں نے سب سے…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
حضور اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت _ وقف ترمیمی بل شریعت میں مداخلت کے مترادف، یونائٹیڈ مسلم فورم کے اجلاس کا انعقاد
حیدرآباد یکم ستمبر (پریس نوٹ) یونائٹیڈ مسلم فورم کی جانب سے مہاراشٹرا میں حضور اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے گستاخ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔ فورم نے وقف ترمیمی بل 2024 کو مسترد کرتے ہوئے حکومت کے اس اقدام کے خلاف مہم…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
حمایت ساگر اور عثمان ساگر کی سطح آب میں اضافہ
حیدرآباد۔ تلنگانہ کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارش کی وجہ سے عثمان ساگر اور حمایت ساگر سمیت ریاست کے تمام ذخائر آب کی سطح میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ مذکورہ دونوں ابی ذخائر شہر حیدرآباد کو پینے کے پانی کی سربراہی کا اہم ذریعہ ہیں۔ اسی طرح موسی ندی کی…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
تلنگانہ میں باپ اور بیٹی کار کے ساتھ پانی میں بہہ گئے _ خاتون سائنسدان اشونی کی نعش برآمد ؛ باپ کی تلاش جاری
تلنگانہ میں شدید بارش اور سیلاب کے پانی میں ایک خاتون سائنسدان اور ان کے والد کار کے ساتھ بہہ گئے۔ جس میں سائنسدان ڈاکٹر نوناوت اشونی کی نعش ندی سے برآمد ہوگئی تاہم ان کے والد موتی لال نائک لاپتہ بتائے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق اتوار کی…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
تلنگانہ اور آندھراپردیش پردیش میں شدید بارش۔ 30 سے زیادہ ٹرینیں منسوخ
حیدرآباد ۔ تلنگانہ اورآندھراپردیش میں موسلادھار بارش کی وجہ سے ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے 30 سے زیادہ ٹرینوں کو منسوخ کر دیا ہے جبکہ بعض ٹرینوں کو عارضی طور پر منسوخ کر دیا گیا ہے اور کچھ ٹرینوں کا رخ موڑ دیا گیا۔ جن ٹرینوں کو منسوخ کردیا گیا…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
پرانی پینشن اسکیم کی بحالی اور نئی پینشن اسکیم کو ختم کرنے کا مطالبہ _ تلنگانہ کے ملازمین کی متحدہ مجلس عمل کا احتجاج
حیدرآباد _ یکم ستمبر ( اردولیکس) یکم ستمبر اتوار کو پرانی پنشن اسکیم کی بحالی اور نئی پنشن اسکیم کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے متحدہ مجلس عمل (جے اے سی) کے زیر اہتمام ایک احتجاج صبح 10:30 بجے گن پارک، بالمقابل پولیس کنٹرول روم، پبلک گارڈن، حیدرآباد پر منعقد…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
تلنگانہ میں زبردست بارش کا امکان۔ 9 اضلاع کیلئے ریڈ، 12 کیلئے آرینج اور 12 کیلئے ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: تلنگانہ بھر میں پچھلے دو دنوں سے موسلا دھار بارش ہورہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل بھی موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اسی کے پیش نظر ریاست کے 9 اضلاع کے لیے ریڈ الرٹ، 12 اضلاع کے لیے آرینج الرٹ اور 12 اضلاع کے لیے…
مزید پڑھیں »