تلنگانہ
- اگست- 2024 -28 اگست
کویتا حیدرآباد پہنچ گئیں۔ ایرپورٹ پر والہانہ استقبال
حیدرآباد: بی آرایس رکن قانون ساز کونسل کویتا ضمانت پر رہائی کے بعد قومی دارلحکومت دہلی سے حیدرآباد پہنچ گئیں۔ شمس آباد ایرپورٹ پر بی آر ایس کے حامیوں نے کویتا کا پرتپاک استقبال کیا۔ واضح رہے کہ دہلی شراب اسکام معاملہ میں وہ زائد از پانچ ماہ سے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
انجمن محبان اردو کا عالمی مشاعرہ ’پیام امن‘ منصف ٹی وی کی خاص پیشکش میں ملک و بیرون ملک کے شعرا کی شرکت
حیدرآباد۔28 اگست (پریس نوٹ) انجمن محبان اردو تلنگانہ کے زیراہتمام ایک یادگار عالمی مشاعرہ ’پیام امن‘ بیاد ظہیرالدین علی خان و راموجی راو 28 اگست کو شام 7 بجے رویندرا بھارتی تھیٹر میں منعقد ہوگا جس کا افتتاح جوپلی کرشنا راؤ وزیر آبکاری و ٹورازم تلنگانہ اور محترمہ سامکچہ کرن…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
کویتا جیل سے رہا۔ ارکان خاندان کو دیکھ کر اشکبار
حیدرآباد: بی آر ایس رکن قانون ساز کونسل کویتا اب سے کچھ ہی دیر قبل دہلی کی تہاڑ جیل سے رہا ہوگئیں۔ جیل سے رہائی کے بعد وہ جیل کے پاس اپنے ارکان خاندان پارٹی کے ارکان و قائدین کو دیکھ کر اشکبار ہوگئیں۔ انھوں نے کہا کہ وہ…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
نئے راشن کارڈ اور ہیلت کارڈ کے لئے 17 ستمبر سے درخواستیں قبول کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان
حیدرآباد _ 27 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے 17ستمبر سے 10دن تک ریاست بھر میں پرجا پالانا پروگرام منعقد کرتے ہوئے نئے راشن کارڈس اور ہیلت کارڈس سے متعلق درخواستیں حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سکریٹریٹ میں چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اجلاس منعقد کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
تلنگانہ میں اگلے 5 دنوں تک بارش۔ بعض اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: تلنگانہ میں اگلے پانچ دنوں تک بارش کی محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے ۔ بعض اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عادل آباد ، آصف آباد ، منچریال ، نرمل ، نظام آباد ، جگتیال ، پدا پلی ، بھوپال…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
کویتا کو ضمانت ملنے پر بی آر ایس قائدین میں مسرت کی لہر _ سپریم کورٹ کے مین گیٹ پر ارکان اسمبلی نے تارک راماراو سے گلے لگا کر دی مبارکباد
سپریم کورٹ کی جانب سے دہلی شراب پالیسی معاملے میں بی آر ایس رکن کونسل کویتا کی منظور کرنے کے بعد احاطہ سپریم کورٹ میں کویتا کے بھائی و بی آر ایس پارٹی کے کارگزار صدر تارک راماراو سے پارٹی کے ارکان اسمبلی نے گلے لگا کر خوشی کا اظہار…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
جیل میں کویتا کا وزن 11 کیلو کم ہوگیا
نئی دہلی: بی آرایس رکن قانون ساز کونسل کویتا کو بالآخر ضمانت مل گئی۔ دہلی شراب پالیسی کیس میں گرفتاری کویتا کو ای ڈی نے جاریہ سال 15 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ تب سے وہ تہاڑ جیل میں قید ہیں۔ سی بی آئی نے انھیں اسی معاملہ میں…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
بی آر ایس رکن کونسل کویتا کو مل گئی ضمانت _ 5 ماہ بعد جیل سے ہوں گی رہا
نئی دہلی _ 27 اگست ( اردولیکس) سپریم کورٹ نے دہلی شراب پالیسی معاملے میں بی آر ایس رکن کونسل کویتا کی منظور کردی ہے دہلی ایکسائزپالیسی معاملہ میں کے کویتا رکن قانون ساز کونسل بی آرایس کی ضمانت کی درخواست پر سپریم کورٹ میں منگل کو سماعت ہوئی…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
تلنگانہ وقف بورڈ کا تاریخی اقدام _ مرکز کے وقف ترمیمی بل کو مسترد کرتے ہوئے قرار داد کی منظوری
حیدرآباد 26 اگست(اردولیکس) تلنگانہ وقف بورڈ کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کرتے ہوئے وقف ترمیمی بل کے خلاف قرار داد منظور کی گئی ہے اس طرح تلنگانہ وقف بورڈ ملک کا پہلا وقف بورڈ ہے جس نے وقف ترمیمی بل کے خلاف متفقہ طور پر قرار داد منظور کی ہے…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
والد کے انتقال کے کچھ دیر بعد صدمہ سے بیٹے کا بھی انتقال۔ تلنگانہ کے نرمل میں واقعہ
نرمل ۔ والد سے اٹوٹ محبت اور جذباتی وابستگی کا ثبوت نرمل میں دیگھا گیا جہاں پر ضعیف والد کے انتقال کے صدمہ سے کچھ ہی دیر بعد بیٹے کی بھی موت واقع ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق شہر کے محلہ اسری کالونی کے رہنے والے ظہورعلی خان مؤظف محکمہ صحت…
مزید پڑھیں »