تلنگانہ
- اگست- 2024 -26 اگست
تلنگانہ۔ اژدھے نے کتے کو نگل لیا
منچریال ۔ ایک اژدھے نے کتے کو نگل لیا۔ یہ عجیب و غریب واقعہ ریاست تلنگانہ ضلع منچریال کے موضع مندا مرری کے گاندھی نگر میں پیش آیا، جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق گاندھی نگر میں جھاڑیوں کے درمیان ایک…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
حیدرآباد -مابعد 1948″پر ایس آئی او تلنگانہ کا اہم سیمینار۔ اسکالرز اور معززین کا خطاب
اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا حلقہ تلنگانہ نے ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا جس کا موضوع "حیدرآباد – 1948 کے بعد” رکھا گیا۔ اس پروگرام میں 1948 کے بعد ریاست حیدرآباد میں ہونے والے اہم واقعات بالخصوص پولیس ایکشن اور اس کے سنگین اثرات پر گفتگو کی گئی۔ ایس…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
ملعون پنڈت کی جانب سے شان رسالتﷺ میں گستاخی کی سخت مذمت _ حکومت سے سخت کاروائی کا مطالبہ۔ مولانا جعفر پاشاہ کا بیان
حیدرآباد 25اگست (راست) کوئی شخص مساجد کیلئے یا مسلمانوں کی فلاح وبہبو د کیلئے ثواب کی نیت سے کوئی مال یا زمین دے دیں تو وہ وقف کہلاتا ہے۔موقوقہ جائیداد کا حکم یہ ہے کہ وہ اللہ تعالی کی ملکیت ہے اور اس کی حفا ظت ہر کلمہ گو پر…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
کیا ایف ٹی ایل میں آنے والی سرکاری عمارتوں کو بھی منہدم کردیا جائے گا : بیرسٹر اویسی کا حکومت سے سوال
حیدرآباد _ 25 اگست ( اردولیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلمینٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے شہر حیدرآباد میں حیڈرا کی جانب سے بعض عمارتوں کو غیر قانونی تعمیرات قرار دیتے ہوئے اسے منہدم کرنے کے اقدامات کی شدید مخالفت کی ہے پریس کانفرنس سے…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
وقف ترمیمی بل کے خلاف تلنگانہ محبوب نگر میں جلسہ عام _ صدر مجلس بیرسٹر اویسی اور دیگر کی شرکت
وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف سارے ملک کے مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی کے طور ملک بھر میں سب سے پہلی مرتبہ سر زمین محبوب نگر تلنگانہ پر ملی محاذ کے زیر اہتمام ایک احتجاجی جلسہ بضمن وقف ترمیمی بل 2024 منعقد کیا جا رہاہے اس ضمن میں محبوب…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
انجمن محبان اردو کا عالمی مشاعره پیام امن _ منصف ٹی وی کی خاص پیشکش میں ملک و بیرون ملک کے شعرا کی شرکت
حیدر آباد – 24 اگست ( پریس نوٹ ) انجمن محبان اردو تلنگانہ کے زیر اہتمام ایک یادگار عالمی مشاعرہ پیام امن بیاد ظہیر الدین علی خان و را موجی را و 28 اگست کو شام 7 بجے رویند را بھارتی تھیٹر میں منعقد ہوگا جس کا افتتاح جو پلی…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
متنازعہ وقف ترمیمی بل کی مخالفت کرنے صدر کل ہند پرسنل لاء بورڈ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اور بیرسٹر اویسی کی چیف منسٹر ریونت ریڈی سے نمائندگی
حیدرآباد _ 24 اگست ( اردولیکس ) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اور صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلمینٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ہفتہ کو تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی سے ملاقات کرکے وقف (ترمیمی) بل…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
تلگو فلموں کے اداکار ناگرجنا کے این کنونشن سنٹر کو منہدم کرنے کی کارروائی
حیدرآباد _ 24 اگست ،( اردولیکس) حیدرآباد ڈیزاسٹر رسپانس اینڈ ایسٹس مانیٹرنگ اینڈ پروٹیکشن ( حیڈرا ) کے عملے نے حیدرآباد کے مادھا پور میں واقع تلگو فلموں کے مشہور اداکار ناگرجنا کے این کنونشن کو منہدم کیا جارہا ہے ۔ ہفتہ کی صبح سے حکام نے سخت سکیورٹی کے…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
کانگریس کیڈر کے سیاسی تشدد اورپولیس کی لاپرواہی کے خلاف ڈی جی پی سے شکایت
کانگریس کیڈر کے سیاسی تشدد اورپولیس کی لاپرواہی کے خلاف ڈی جی پی سے شکایت ترومل گری میں بی آرایس کے احتجاجی کیمپ اورکونڈہ ریڈی پلی میں صحافیوں پرحملوں کی شدیدمذمت خاطیوں کے خلاف فی الفور کارروائی کا مطالبہ کارگزار صدر بی آرایس کے ٹی آر کی قیادت میں ایک…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
ناگارام کے منہدم مکانات کے متاثرین کو پوزیشن سرٹیفکٹ کے ہمراہ رہائشی اراضی مختص کی جائے گی
نظام آباد:23/اگست (اردو لیکس) نظام آباد شہر کے بلدی ڈویژن نمبر10بھارتی رانی کالونی ناگارم نظام آباد میں ایک ہفتہ قبل بڑے پیمانے پرغیر قانونی تعمیرات و سرکاری آب گیر علاقہ میں قبضہ کرنے پر نظام آباد ضلع انتظامیہ نے اچانک دھاوا کرتے ہوئے کئی مکانات کو زمین دوز کردیا تھا۔…
مزید پڑھیں »