تلنگانہ
- اگست- 2024 -20 اگست
حیدرآباد میں شدید بارش ؛ حسین ساگر جھیل سے پانی کا اخراج
حیدرآباد اور اس اطراف کے علاقوں میں پیر کی رات سے جاری وقفہ وقفہ کی بارش کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں کا پانی حسین ساگر جھیل میں جمع ہورہا ہے جس سے حسین ساگر کی سطح آب لبریز ہوگئی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ حسین ساگر کی مکمل آبی…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
کویتا کو ایک مرتبہ پھر ہوئی مایوسی
نئی دہلی۔ بی آر ایس رکن قانون سازکونسل کویتا کو ایک مرتبہ پھر مایوسی ہوئی۔شراب گھوٹھالہ معاملے میں ان کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی ہوگئی۔ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ اور سی بی آئی کے کیس میں خرابی صحت کی وجہ سے ان کی جانب سے داخل کی گئی…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
مزید بارش کا امکان۔حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے بعض اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: تلنگانہ میں مزید دو دنوں تک بارش کے جاری رہنے کی محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے ۔ اس سلسلہ میں عادل آباد ،کومرم بھیم آصف آباد ، منچریال ، نرمل اضلاع کے علاوہ جگتیال ، راجنا سرسلہ ، کریم نگر ۔،پیدا پلی اضلاع کےلئے ایلو الرٹ جاری…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
طوفانی بارش۔ حیدرآباد میں ایل بی اسٹیڈیم کی باونڈری وال گر پڑی۔ پنجہ گٹہ میں بجلی گرنے کا واقعہ
حیدرآباد: شہر میں آج صبح ہوئی طوفانی بارش کے دوران لال بہادر اسٹیڈیم کی باونڈری وال کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔ دیوار منہدم ہونے کی وجہہ سے وہاں پارک کی ہوئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم فوری طورپراس حادثہ میں کسی کے زخمی ہونے یا کسی ہلاکت کی فوری اطلاع…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
حیدرآباد میں طوفانی بارش_ بائیکس پانی میں بہہ گئے 10 سنٹی میٹر بارش ریکارڈ
حیدرآباد _ 19 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد شہر میں منگل کی صبح کی اولین ساعتوں سے کئی علاقوں میں طوفانی بارش ہوئی۔ بارش کا یہ سلسلہ صبح چار بجے کے بعد شروع ہوا۔ دھواں دھار بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ۔ جس کی وجہ سے گاڑی چلانے والوں…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
بیٹے کے علاج کے لئے مدد کرنے پر سابق وزیر تارک راماراو کو راکھی باندھ کر ایک مسلم خاتون نے ادا کیا شکریہ
حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ کے بورا بنڈہ سے تعلق رکھنے والی ایک مسلم خاتون نے بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راماراو کو راکھی باندھی۔جس کے گونگے اور بہرے پانچ سالہ بیٹے زوہان خان کے علاج کے لئے تارک راماراو نے مدد کی تھی پیر کو راکھی…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
تلنگانہ کے مذہبی سیاسی قائدین اور علماء کرام نے متفقہ طور پر مجوزہ وقف ترمیمی بل کی مخالفت کرنے کا کیا فیصلہ
تلنگانہ کے مذہبی اور سیاسی قائدین اور علماء کرام و دانشوروں نے متفقہ طور پر مجوزہ وقف ترمیمی بل کی نہ صرف مخالفت بلکہ اسے مسترد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو اس وقت مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے ذریعہ جانچ کے تحت ہے۔ پیر کے روز تلنگانہ سکریٹریٹ میں…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
نظام آباد میں دھواں دھار بارش۔ سڑکیں زیر آب، بس پانی میں پھنس گئی مسافرین تیرتے ہوئے محفوظ مقام پر پہنچے
نظام آباد۔ ریاست تلنگانہ کے نظام آباد مستقر میں دیڑھ گھنٹے تک دھواں دھار بارش ہوئی، زبردست بارش کی وجہ سے کئی نشیبی علاقوں میں بارش کا پانی داخل ہو جانے کی اطلاعات ہیں اور ریلوے انڈر برج بھی زیر آب آگیا جس کے نتیجے میں ٹریفک کے نظام میں…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
تین روزہ قدیم ترین سکوں و کاغذی کرنسی نوٹوں کی سہ روزہ نمائش کا کامیاب اختتام _ م اور ع سکوں کی زبردست طلب
حیدرآباد 18/ اگست (اردو لیکس)اردو گھر مغل پورہ حیدرآباد میں قدیم سکوں ، کاغذی کرنسی (نوٹوں) اور نوادرات کی خصوصی نمائش کا ہفتہ کی شام اختتام پذیر ہوئی 15 اگست کو جشن آزادی کے موقع پر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی حیدرآباد کے زیر اہتمام آل انڈیا انڈیپنڈنٹس…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
حیدرآبادی طالبہ و کارکن سیدہ نورالزین کی ماحولیات پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت
حیدرآباد۔18اگست (پریس نوٹ) حیدرآباد کی ایک ہونہار طالبہ اور نوجوان کارکن سیدہ نور الزین نے کرناٹک کے شہر میسور میں اقوام متحدہ کے اداروں کی تائید سے منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کی۔ انہوں نے کانفرنس کے دوران دماغی صحت اور تعلیم پر ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کو نمایاں کیا۔…
مزید پڑھیں »