تلنگانہ
- اگست- 2024 -23 اگست
حیدرآباد میں سڑک پر کرنسی نوٹ اڑانے والا یو ٹیوبر گرفتار
حیدرآباد: سر عام ہوا میں نوٹ اچھالنے والے نوجوان یو ٹیوبر کو حیدرآباد کی کوکٹ پلی پولیس نے گرفتارکرلیا۔ واضح رہے کہ کوکٹ پلی علاقے میں ایک یوٹیوبر اور انسٹاگرامر نے سڑک پر ٹریفک کے بیچ میں کرنسی نوٹوں کو اڑاتے ہوئے سوشل میڈیا کیلئے ریل بنائی تھی۔ سڑک…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
کریم نگر کے نوجوان کی سعودی عرب کے صحرا میں پیاس سے موت _ صحرا میں پھنس گئے شہزاد ؛ جائے نماز پر ملی نعش
کریم نگر ، 23 اگست ( اردولیکس ) تلنگانہ کے کریم نگر کے ایک این آر آئی کی سعودی عرب کے ایک صحرا میں بھٹک جانے سے شدید پیاس سے موت ہوگئی۔ متوفی کی شناخت 27 سالہ محمد شہزاد خان کے طور پر ہوئی ہے جو کریم نگر کے…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
دوسہ میں نکلا جھینگر ۔ حیدرآباد کی ہوٹل میں واقعہ
حیدرآباد۔ حیدرآباد کی ایک ہوٹل میں کھانے کے دوران دوسہ میں مردہ جھینگر پایا گیا۔ یہ واقعہ پیرزادی گوڑہ میونسپل کارپوریشن کے حدود میں ورنگل ہائی وے مین روڈ پر پلر نمبر 106 کے پاس واقع ہوٹل سری راگھویندرا میں پیش آیا ایک گاہک دوسہ کھا رہا تھا کہ…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
حیدرآباد میں عجیب و غریب بارش _ 6 فیٹ کے احاطے میں بارش سے عوام حیران
حیدرآباد _ 23 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد میں گزشتہ چند دنوں سے وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے شہر کے بعض علاقوں میں بارش اور چند علاقوں میں دھوپ بھی دیکھی جا رہی ہے لیکن جمعرات کو شہر کے مرآد نگر میں عجیب و غریب بارش دیکھی گئی۔…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
تلنگانہ میں کلیان لکشمی اسکیم کی نئی درخواستوں کیلئے فنڈس جاری
حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت نے سال 2024-25 کے لئے کلیان لکشمی اسکیم کے لئے 1,225.43 کروڑ جاری کر دیے ہیں۔حکومت نے زیر التوا کلیان لکشمی درخواستوں کے ساتھ ساتھ نئی درخواستوں کے لیے فنڈز جاری کیے ہیں۔ ریاستی وزیر پونم پربھاکر نے چیف منسٹر ریونت ریڈی اور ڈپٹی چیف منسٹر …
مزید پڑھیں » - 23 اگست
حیدرآبادیخواتین کے نام سٹی پولیس کا پیغام
حیدرآباد ۔ حیدرآباد سٹی پولیس نے رات کے اوقات میں خواتین کے لئے شہر میں مفت ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی اطلاعات کو افواہ قرار دیا۔ حیدرآباد پولیس کے مطابق رات 10 بجے سے صبح 6 بجے کے درمیان پولیس کو…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
تلنگانہ گروپ 2 امتحانات کی تاریخ کا اعلان
تلنگانہ پبلک سروس کمیشن نے جمعرات کو گروپ 2 امتحانات کا شیڈول جاری کیا۔ جس کے مطابق امتحانات 15 اور 16 دسمبر کو ہوں گے۔ یہ امتحانات صبح اور دوپہر دو سیشن میں منعقد ہوں گے۔ پرچہ 1 جنرل اسٹڈیز اور جنرل ایبلیٹی کا امتحان 15 دسمبر کو پہلے…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
حیدرآباد کی سڑک پر کرنسی نوٹوں کو اڑاتے ہوئے یوٹیوبر نے بنائی ویڈیو _ ٹریفک میں خلل پیدا کرنے کے الزام میں کاروائی کرنے پولیس سے مطالبہ
حیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقے میں ایک یوٹیوبر اور انسٹاگرامر نے سڑک پر ٹریفک کے بیچ میں کرنسی نوٹوں کو اڑاتے ہوئے سوشل میڈیا کے لئئ ریل بنائی۔ سڑک سے گزرنے والے کچھ لوگ پیسے لینے کے لیے وہاں جمع ہوئے۔ بتایا جاتا ہے کہ یوٹیوبر نے 100 روپے کے…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
المیزان کے 50 رکنی قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی
حیدرآباد ۔ المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 50 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں عمرہ کےلئے روانگیعمل میں آئی۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ عازمین…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
اردو کے سینئر صحافی و آئی این این نیوز چینل کے بیورو چیف جناب حبیب علی الجیلانی کا انتقال
اردو کے سینئر صحافی و تلنگانہ اردو جرنلسٹس فیڈریشن کے نائب صدر جناب حبیب علی الجیلانی کا مختصر سی علالت کے انتقال ہو گیا وہ گزشتہ چند دنوں سے بیمار تھے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک لڑکا اور دو لڑکیاں شامل ہیں ۔ حبیب الجیلانی مشہور نیوز سروس…
مزید پڑھیں »