تلنگانہ
- اگست- 2024 -4 اگست
مولانا مفتی خلیل احمد امیر جامعہ جامعہ نظامیہ منتخب _ اہم شخصیات نے گلپوشی کی
جامعہ نظامیہ میں حضرت مولانا ڈاکٹر محمدعبد المجید ملتانی قادری کی زیر صدارت ایک ہنگامی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا سابق امیر جامعہ مولانا سید شاہ علی اکبر نظام الدین حسینی صابری سجادہ نشین درگاہ شاہ خاموشؒ کے دیئے گئے استعفیٰ کو منظور کرتے ہوئے بہ اتفاق آراء شیخ الجامعہ جامعہ…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
چار فیصد مسلم ریزرویشن کے ضمن میں کانگریس کی جانب سے مختلف تقریبات منانے کا اعلان _ 25 اگست کو اختتامی تقریب میں شبیر علی کو پیش کی جائے گی تہنیت
مسلم ریزرویشن کے 30 سال کی یاد میں تقریبات منائے کانگریس کا اعلان مسلم کمیونٹی پر ریزرویشن پالیسی کے اثرات کو اجاگر کرنے کے لیے پروگراموں کا سلسلہ 25 اگست کی تقریب میں سینئر لیڈر محمد علی شبیر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ 4 فیصد ریزرویشن…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
ایل آر ایس کا عمل اندرون تین ماہ مکمل کیا جائے۔ تلنگانہ کے وزیر کی کلکٹرس کو ہدایت
حیدرآباد: تلنگانہ کے ریاستی وزیر پونگولیٹی سرینواس ریڈی نے ضلع کلکٹرس کو ہدایت دی ہے کہ وہ لے آؤٹ ریگولرائزیشن اسکیم (ایل آر ایس) کا عمل جو زیر التوا ہے اسے 3 ماہ کے اندر مکمل کرلیا جائے۔ انہوں نے ہفتہ کو بھوپال پلی کا دورہ کیا۔ اس موقع…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
تلنگانہ کے محمد شریف کا سعودی پہنچنے کے چار دن بعد ہوا انتقال _ پارک میں ملی نعش ؛ دیڑھ ماہ بعد ہوئی متوفی کی شناخت
جدہ _ 3 اگست ( عرفان محمد) تلنگانہ کے ایک این آر آئی کی سعودی عرب پہنچنے کے چار دن کے اندر ہی موت ہوگئی، ان کی موت کے 45 دن بعد ان کی شناخت ہوسکی اور میت کو دو دن قبل واپس بھیج دیا گیا ۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
بالی ووڈ اداکار رضا مراد کا دورہ حیدرآباد _ چارمینار کے پاس بنایا ویڈیو
حیدرآباد _ 3 اگست ( اردولیکس) بالی ووڈ کے مشہور اداکار رضا مراد حیدرآباد کے دورے پر ہیں انہوں نے جمعہ کی رات تاریخی چارمینار کے علاقے کا دورہ کیا۔ انہوں کے ہمراہ مخدوم برادرس کے مالک عابد بھائی بھی موجود تھے اس موقع پر اداکار نے چارمینار کے دامن…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
تلنگانہ کے جگتیال شہر میں صدر امارت ملت اسلامیہ جگتیال کے انتخاب میں محمد عبدالباری کی شاندار کامیابی
تلنگانہ کے جگتیال شہر میں ہر دو سال بعد منعقد ہونے والے صدر امارت ملت اسلامیہ جگتیال کے انتخاب میں محمد عبدالباری نے مسلسل دوسری مرتبہ شاندار کامیابی حاصل کرتے صدر کے عہدہ پر اپنا قبضہ برقرار رکھا۔آج بعد نماز جمعہ شہر جگتیال کی جملہ 28مساجد میں صدر کے انتخاب…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
شہر حیدرآباد میں رات ایک بجے تک ہوٹلوں اور دکانوں کو کھلی رکھنے کی اجازت : چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان
حیدرآباد _ 2 اگست ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے قائد مجلس مقننہ پارٹی کے مطالبہ پر شہر حیدرآباد میں رات ایک بجے تک ہوٹلوں اور دکانوں کو کھلی رکھنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ وہ 25…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
تلنگانہ کے کھمم ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ _ بائیک پر سوار تین نوجوان لاری سے ٹکرا کر فوت
تلنگانہ کے کھمم ضلع میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں تین نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ سڑک پر ٹھہری ہوئی لاری سے بائیک کے ٹکرا جانے کے نتیجے میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق کھمم ضلع کے ستوپلی منڈل کے بی گنگارام گاؤں میں ایک تیز…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
کرکٹر محمد سراج کو ڈگری نہ رہنے کے باوجود گروپ 1کی ملازمت دی گئی : چیف منسٹر ریونت ریڈی
حیدرآباد _ 2اگست ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ کرکٹر محمد سراج کو ڈگری کی تعلیم نہ رہنے کے باوجود حکومت نے انھیں گروپ 1 کی ملازمت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں سرکاری ملازمتوں پر تقررات کے لئے حکومت…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
ہریش راو نے ایک پرانا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے چیف منسٹر ریونت ریڈی کو بی آر ایس پارٹی کے کارکن ہونے کا دعوٰی کیا
حیدرآباد _ 2 اگست ( اردولیکس) سابق وزیر ہریش راؤ نے دعوٰی کیا ہے کہ متحدہ آندھراپردیش میں کانگریس کی مخلوط حکومت میں جب وہ پہلی مرتبہ وزیر بنے تھے اس وقت ریونت ریڈی بی آر ایس پارٹی میں ہی تھے اور انھیں وزیر بنانے پر نکالے گئے جلوس…
مزید پڑھیں »