تلنگانہ
- اگست- 2024 -1 اگست
کرکٹر محمد سراج اور باکسر نکہت زرین کو 600 ، چھ سو گز زمین ؛ گروپ 1 کی ملازمت _ تلنگانہ کابینہ کا فیصلہ
تلنگانہ حکومت نے ریاست کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کرکٹر محمد سراج ، باکسر نکہت زرین اور شوٹر ایشا سنگھ محمد سراج سراج کو حیدرآباد میں فی کس 600 گز مکان کی زمین دینے کا فیصلہ کیا ہے اور محمد سراج اور نکہت زرین کو گروپ ون کی ملازمت…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خاں ، تیسری مرتبہ گورنر کوٹہ کے تحت قانون ساز کونسل کے امیدوار نامزد _ کابینہ کی منظوری
تلنگانہ حکومت نے قانون ساز کونسل میں گورنر کوٹہ کے تحت پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان کو تیسری مرتبہ امیدوار بناتے ہوئے اسے کابینہ میں منظوری دی ہے اس بات کی اطلاع وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ پی سرینواس ریڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دی۔…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
تلنگانہ میں نئے راشن کارڈس کے معاملہ میں حکومت کا اہم فیصلہ۔ کابینہ نے دی منظوری
حیدرآباد۔ تلنگانہ کی کابینہ نے نئے راشن کارڈس کی اجرائی کو منظوری دے دی ہے۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی کی قیادت میں منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں کئی اہم فیصلے لیے گئے۔ کابینہ نے نئے راشن کارڈ جاری کرنے کے طریقہ کار کو وضع کرنے کے لیے وزیر اتم…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
گدوال کے رکن اسمبلی کرشنا موہن ریڈی نے پھر فیصلہ بدل دیا
حیدرآباد۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کانگریس کی کوششیں کامیاب ہوگئیں بی آرایس کے باغی رکن اسمبلی کرشناموہن نے کانگریس میں ہی رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گدوال کے رکن اسمبلی کرشناموہن ریڈی نے منگل کو سابق وزیرو بی آرایس کے کارگذارصدرتارک راما راو سے ملاقات کرتے ہوئے بی آرایس…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
سری سیلم ڈیم کے 10 دروازے کھول دیئے گئے
حیدرآباد ۔ بالائی علاقوں میں ہورہی شدید بارش کی وجہہ سے سری سیلم پراجکٹ کیسطح آب میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ صورتحال کے پیش نظر ڈیم کے 10 دروازے کھول کر پانی نشیبی علاقوں میں چھوڑاجارہا ہے۔ اسپل وے کے ذریعہ 3,17,940 کیوسک پانی چھوڑا جا رہا ہے۔ جورالہ،…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
ریاستی وزیر جوپلی کرشنا راؤ بی آر ایس میں دوبارہ شامل ہونے والے گدوال کے رکن اسمبلی کرشنا موہن ریڈی کے گھر پہنچ گئے
حیدرآباد ۔ گدوال کے بی آر ایس رکن اسمبلی بنڈلہ کرشنا موہن ریڈی کے گھر ریاستی وزیر جو پلی کرشنا راؤ پہنچ گئے۔ سمجھا جاتا ہے کہ انہیں منانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ بی آر ایس کے رکن اسمبلی نے کانگریس پارٹی میں شمولیت…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2024 -31 جولائی
حیدرآباد میں 5 سال کی بچی کا عصمت ریزی کے بعد قتل۔ مجرم کو سزائے موت
حیدرآباد۔ پانچ سال کی معصوم بچی کے ساتھ عصمت ریزی کرنے کے بعد اس کا قتل کرنے والے مجرم کو تلنگانہ کی ہائی کورٹ نے موت کی سزا سنائی۔ سال 2018 میں نارسنگی علاقے میں سینٹرنگ ورکر دنیش کمار نے لڑکی کو ہوس کا شکار بنایا تھا۔ اس کیس…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
تلنگانہ میں اگلے چار دنوں تک بارش۔ کچھ اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ میں اگلے چار دنوں تک ہلکی اورموسلادھار بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ ۔حکمہ موسمیات کے مطابق کئی مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ عادل آباد، کومرم مبھیم آصف آباد، منچریال، نرمل، ملوگو، کتہ گوڑم، کھمم، میدک اور کاماریڈی…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
2025ء کیلئے عازمین حج کے بہتر انتظامات کیلئے چیف منسٹر سے مولا نا خسر و پاشاہ صدر نشین تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کی موثر نمائندگی و یا داشت پیش
حیدرآباد 31 جولائی ( پریس نوٹ ) مولانا سید شاہ غلام افضل بیابانی خسر و پاشاه صدرنشین تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی نے چہارشنبہ 31 جولائی جس میں مسٹر وی نریند ریڈی مشیر حکومت تلنگانہ، مسٹر این راجندر ریڈی ایم ایل اے ہنمکنڈہ مسٹر راج ٹھا کر ایم ایل اے، رام…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
حیدرآباد۔ بندوق کی گولی لگنے سے خاتون زخمی
حیدرآباد۔ شہر کے مضافاتی علاقہ نار سنگی میں گولی لگنے کی وجہ سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔یہ واقعہ نارسنگی پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع گندم گوڑہ میں پیش آیا۔ پدما نامی خاتون اپنے گھر کے پاس کپڑے سکھا رہی تھی کہ اچانک بندوق کی گولی آکر اس…
مزید پڑھیں »