تلنگانہ
- اگست- 2024 -8 اگست
وقف ترمیمی بل خلاف آئین اور تفرقہ انگیز : ٹی آر ایس لیڈر شیخ عبداللہ سہیل
حیدرآباد، 8 اگست ( پریس نوٹ) بی آر ایس کے سینئر لیڈر شیخ عبداللہ سہیل نے جمعرات کو لوک سبھا میں بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے حکومت کی جانب سے پیش کردہ وقف ترمیمی بل کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے یونیفائیڈ وقف مینجمنٹ، امپاورمنٹ، ایفیشینسی اینڈ…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
بودھن میں نابالغ لڑکی کے اغواء عصمت ریزی کی سخت مذمت۔خاطی کیخلاف سخت قانونی کارروائی کرنے شبیر علی کی ہدایت
بودھن میں نابالغ لڑکی کے اغواء عصمت ریزی کی سخت مذمت۔خاطی کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کی ہدایت متاثرہ لڑکی اور خاندان کو ہر ممکن مدد اور سرکاری مراعات سے مستفید کیا جائیگا محمد علی شبیر نظام آباد:7/اگست (محمد یوسف الدین خان) جناب محمد علی شبیر مشیر حکومت تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
سعودی عرب میں والد کا انتقال _ غم زدہ بیٹے کی افسوسناک کہانی ؛ سینکڑوں کلومیٹر سفر کے بعد بھی نہیں ہوا آخری دیدار
جدہ، 6 اگست ( عرفان محمد)باپ ایسی عظیم شخصیت ہے جو اولاد کے سکھ، خوش حالی، تعلیم، صحت اور روشن مستقبل کی خاطر سخت محنت کرتے زندگی گزار دیتا ہے۔ صبح سے شام تک رزق کی خاطر ہزار صعوبتیں برداشت کرنے کے باوجود بچوں کو دیکھتے ہی اپنی تھکن بھول…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
حیدرآباد میں ایک خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا _ منی ہاسپٹل مہدی پٹنم کے ڈاکٹروں کا کارنامہ
حیدرآباد۔7اگسٹ(پریس نوٹ)منیٰ ملٹی اسپیشالٹی ہاسپٹل مہدی پٹنم شعبہ طب میں انقلاب کا نقیب ہے۔ہاسپٹل کے تمام شعبہ جات منفرد نوعیت کے حامل ہیں۔شعبہ امراض نسواں میں غیر معمولی خدمات کے ذریعہ نہ صرف ریاست بلکہ ملک میں اپنا نمایاں مقام بنایا ہے۔عالمی سطح پر مشہور و معروف گائناکالوجسٹ و ماہر…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
کے ٹی آر کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد ۔ تلنگانہ پولیس نے بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راؤ کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ غیر مجاز طور پر ڈرون کے استعمال کے معاملے میں پولیس نے کے ٹی آر اور دیگر قائدین کے خلاف یہ کاروائی کی ہے۔ مبینہ طور پر امبٹ پلی…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
مگرمچھ مکان میں گھس گیا _ گھر والے خوف کے عالم میں فرار ؛ تلنگانہ کے ونپرتی ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے ونپرتی ضلع میں ایک مکان میں بھاری مگرمچھ گھس پڑا جس پر گھر والوں نے چینخ وپکار شروع کردی اور مکان سے فرار ہوگئے۔ یہ واقعہ پیر کی نصف شب ونپرتی ضلع کے سری رنگا پورم منڈل کے جنم پیٹ گاوں میں پیش آیا۔آدھی رات کو گاؤں کے…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
وقف قانون کی ترمیم کے نام پر ہڑپنے کی سازش ؛ اتحادی جماعتیں سازش کا تدارک کریں۔ آئمہ خطیب صاحبان عوامی شعور بیدار کریں۔ یونائٹیڈ مسلم فورم کا بیان
حیدرآباد۔ 6 / اگسٹ (پریس نوٹ) یونائٹیڈ مسلم فورم نے مرکزی حکومت کے مجوزہ وقف قانون کی مخالفت کرتے ہوئے اس رد عمل کا اظہار کیا ہے کہ حکومت وقف جائیدادوں و املاک کے تحفظ کیلئے سنجیدہ ہو تو وہ مسلمانوں کو اعتماد میں لیتے ہوئے وقف بورڈ کو عاملانہ…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
تلنگانہ میں برقی اسٹیشن کے 130 فٹ اونچے 8 ٹاورس چند سکنڈس میں منہدم
حیدرآباد _ 5 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ میں کتہ گوڑم تھرمل پاور اسٹیشن کے 8 کولنگ ٹاورس کو منہدم کردیا گیا ہے پیر کی صبح، بھدردری کتہ گوڑم ضلع کے پالونچہ ٹاون میں واقع کتہ گوڑم تھرمل پاور اسٹیشن کے آٹھ کولنگ ٹاورس کو کنٹرول امپلوشن تکنیک کا استعمال کرتے…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
ناگر جنا ساگر کے 6 گیٹ کھول دیئے گئے
حیدرآباد۔ بالائی علاقوں میں ہونے والی بارش کی وجہ سے ذخیر آب میں جمع پانی کی سطح کو دیکھتے ہوئے ناگر جناساگر پراجیکٹ کے گیٹ کھول کر پانی چھوڑا جا رہا ہے۔ ابتدا میں نشیبی علاقوں میں رہنے والوں کو چوکس کرتے ہوئے تین بار سائرن بجا گیا اس…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
سی ای او "میڈیا پلس” سیدخالد شہباز کی کتاب ”دی کوہ نورس“کی رسم اجراء۔ عامرعلی خان اورمحمودعلی کا خطاب
حیدرآباد۔4/اگسٹ۔ حیدرآباد اورحیدرآبادیوں کے تہذیبی‘ ثقافتی اورتاریخی ورثہ کا تحفظ اوراسے آنے والی نسلوں تک پہنچانا ہر اہل قلم کی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کااظہار مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے اہل دانش حضرات نے انگریزی کتاب ”دی کوہ نورس“ کی تقریب رسم رونمائی میں کیا۔ یہ کتاب…
مزید پڑھیں »