تلنگانہ
- جولائی- 2024 -17 جولائی
حیدرآباد میں کتوں کا حملہ ڈیڑھ سالہ لڑکا ہلاک۔ چیف منسٹر کا اظہار رنج۔ عہدیداروں کو خصوصی ہدایت
حیدرآباد: حیدرآباد کے جواہر نگر کے علاقہ میں آوراہ کتوں کے حملہ میں معصوم بچہ ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سدی پیٹ ضلع سے تعلق رکھنے والے بھرت اور لکشمی اپنے بیٹے کے ساتھ تلاش معاش کیلئے حال ہی میں حیدرآباد منتقل ہوئے۔ ان کے بیٹے کی شناخت ڈیڑھ سالہ…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
دم کے ساتھ پیدا ہونے والے شیرخوار کی 10 مہینے کی عمر میں کامیاب سرجری _ تلنگانہ کے بی بی نگر ایمس ہاسپٹل کے ڈاکٹروں کا کارنامہ
حیدرآباد _ 16 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے بی بی نگر ایمس ہاسپٹل کے ڈاکٹروں نے دم کے ساتھ پیدا ہونے والے ایک 10 مہینے کے شیرخوار کی کامیاب سرجری کرتے ہوئے دم کو نکال دیا۔گزشتہ سال اکتوبر میں حیدرآباد میں ایک خاتون کے ہاں جب دم والا لڑکا پیدا…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
راشن کارڈ کے بغیر آروگیہ شری کارڈ جاری کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی ہدایت
حیدرآباد _ 16 جولائی ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آروگیہ شری اسکیم سے متعلق عہدیداروں کو اہم احکامات جاری کئے۔جس کے تحت آروگیہ شری کو راشن کارڈ لازمی قرار نہ دیا جائے۔ بغیر راشن کارڈ کے آروگیہ شری کارڈ جاری کرنے کی گنجائش کا جائزہ لیا جائے …
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
چیرمین وقف بورڈ سید عظمت اللہ حسینی کے ہاتھوں یوم عاشورہ کے موقع پر وقف بورڈ کے کنٹرول روم کا افتتاح
تلنگانہ وقف بورڈ کی جانب سے پہلی مرتبہ ماہ محرم الحرام میں 9 اور 10 ویں محرم عاشورہ کے پیش نظر حیدرآباد کے دارالشفا مین روڈ پر کنٹرول روم قائم کیا ہے تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی نے آج وقف بورڈ کے کنٹرول روم کا افتتاح…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
تہاڑ جیل میں محروس کویتا کی طبیعت بگڑ گئی
نئی دہلی: دہلی کی تہاڑ جیل میں محروس بی آرایس رکن قانون ساز کونسل کویتا کی طبعیت اچانک بگڑ گئی۔ انھیں علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔ دہلی شراب پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں کویتا کو گرفتارکیا گیا تھا۔ وہ قریب چار ماہ سے…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
دنیا بھر کے قائدین کے پاس ایک عالمی شخصیت کی اہمیت ہے فلسطین میں جاں بحق افراد کی نہیں
حیدرآباد 15- جولائی (پریس نوٹ ) امیر ملت اسلامیہ تلنگانہ وآندھرا پردیش حضرت مولانا محمد حُسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک عالمی شخصت پر گزشتہ روز ہوۓ حملہ کے بعد ساری دنیا کے قائدین بے چین وبیقرار ہوگئے ہیں دنیا بھر کے…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
بی آر ایس کے ایک اور رکن اسمبلی کی کانگریس میں شمولیت
تلنگانہ میں بی آر ایس پارٹی کو آج پھر ایک مرتبہ اس وقت دھکہ پہنچا جب اس پارٹی کے رکن اسمبلی مہیپال ریڈی بھی کانگریس میں شامل ہوگئے ہیں پٹن چیرو اسمبلی حلقہ سے نمائندگی کرنے والے مہیپال ریڈی نے پیر کی شام حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں واقع چیف…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں اگلے پانچ دنوں تک زبردست بارش۔ بعض اضلاع کیلئے ایلو اور آرینج الرٹ جاری
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ کے بعض اضلاع میں اگلے پانچ دنوں تک زبردست بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج یعنی پیر کو کریم نگر ،محبوب آباد ،ورنگل، ہنمکنڈہ اضلاع میں زبردست بارش ہوگی، ان اضلاع کے لیے آرینج الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
بیوی کا گلا کاٹ کر خود بھی اپنا گلا کاٹ لیا _ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ
عادل آباد _ 15 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں ایک شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ کر خود بھی اپنا گلا کاٹ لیا۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ ضلع کے سیداپور گاوں میں پیر کو پیش آیا۔ اس واقعہ میں بیوی برسرموقع ہلاک ہوگئی اور…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
حیدرآباد میں اتوار کو تقریبا 10 سنٹی میٹر بارش _ آج پیر کو ان اضلاع میں دھواں دار بارش کا امکان
حیدرآباد _ 15 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد شہر میں اتوار کو موسلا دھار بارش ہوئی جو رات دیر گئے تک جاری رہی ۔شہر کے یوسف گوڈہ میں سب سے زیادہ 9.8 سنٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، مٹوگوڈا میں 8.23، ماریڈپلی میں 7.7 سینٹی میٹر۔ بارش ریکارڈ کی گئی …
مزید پڑھیں »