تلنگانہ
- جولائی- 2024 -14 جولائی
حیدرآباد میں شدید بارش _ کار اور موٹر بائیکس پانی میں بہہ گئیں _ آیندہ تین دن تک ان اضلاع میں بارش
حیدرآباد۔14جولائی (اردولیکس) اتوار کی شام شہر حیدرآباد کے مختلف مقامات پر اتوار اچانک تیز بارش ہوئی۔ بارش کا سلسلہ رات دیر گئے تک جاری رہا۔ جس سے شہر سڑکیں تالاب میں تبدیل ہوگئی۔ کرشنا نگر میں بارش کے پانی سے موٹر بائیکس اور کار پانی میں بہہ گئیں۔ صبح…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
تلنگانہ میں عنقریب ایک اور ڈی ایس سی۔ ڈپٹی چیف منسٹر
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا نے بیروزگاری کے مسلہ پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بےروزگاری پر توجہ مرکوز کی گئی ہے اور ابتدا کے تین ماہ میں 30 ہزار افراد کو تقررات نامہ حوالے کیے گئے۔ انہوں نے وعدہ کیا…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
گروپ اور ڈی ایس سی امتحانات کو ملتوی کرنے کے مطالبے پر حیدرآباد میں نوجوانوں کا رات بھر دھرنا
حیدرآباد _ 14 جولائی ( اردولیکس ) گروپ 2 کے امتحانات معمول کے مطابق منعقد کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کے اعلان کے چند گھنٹوں بعد حیدرآباد شہر کے اشوک نگر اور دلسکھ نگر میں سینکڑوں بے روزگار نوجوانوں نے سڑک پر نکل پڑے اور بڑے پیمانے پر احتجاج شروع…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
بی آر ایس کے ایک اور رکن اسمبلی کی ریونت ریڈی سے ملاقات۔ کانگریس میں شامل ہونے کی تیاریاں!
حیدرآباد۔ بی آر ایس کے ایک اور رکن اسمبلی کے کانگریس میں عنقریب شامل ہونے کی پیش قیاسیاں کی جا رہی ہیں۔ پٹن چیرو کے رکن اسمبلی جی مہی پال ریڈی نے آج چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ان کی قیام گاہ واقع جوبلی ہلز میں ملاقات کی جس…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
بی آر ایس کو لگا ایک اور دھکہ
حیدرآباد۔ ریاست میں 10 سال تک اقتدار پر رہنے والی بی آر ایس پارٹی کو ایک کے بعد ایک دھکہ پہ دھکہ لگتے جا رہے ہیں۔ پارٹی کے ایم ایل اے اور ایم ایل سیز کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ طور پر اس فہرست میں…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
تلنگانہ ہائی کورٹ میں 19 گورنمنٹ پلیڈرس کا تقرر ؛ ایک مسلم ایڈوکیٹ بھی شامل
حیدرآباد _ 13 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ہائی کورٹ میں سرکاری مقدمات کی پیروی کے لئے 19 وکلاء کو گورنمنٹ پلیڈرس سرکاری وکیل مقرر کیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ قانون نے جمعہ کو جی ای او (399) جاری کیا ہے۔ محکمہ قانون کے سکریٹری تروپتی نے…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
انیس الغربا کی عمارت ٹمریز کے حوالے کرنے کا فیصلہ بی آر ایس دور حکومت میں لیا گیا _ تلنگانہ وقف بورڈ چیرمین سید عظمت اللہ حسینی کا انکشاف
حیدرآباد _ 12 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی نے واضح کیا ہے کہ حیدرآباد شہر کے قلب میں واقع انیس الغربا کی عالیشان عمارت کو ٹمریز کے حوالے کرنے کا فیصلہ بی آر ایس کے دور حکومت میں کیا گیا تھا اور اس…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
کورٹلہ مجلس یونٹ تحلیل _ مقامی صدر صابر علی،معتمد انور صدیقی جماعت سے برطرف _ صدر متحدہ ضلع مجلس کریم نگر سید غلام احمد حسین کی پریس کانفرنس
کورٹلہ 12/جولائی (اردولیکس نیوز)متحدہ ضلع کریم نگر کے مجلسی صدر سید غلام احمد حسین رکن حج کمیٹی تلنگانہ نے شہر کورٹلہ کا دورہ کرتے ہوئے ما بعد جمعہ کنگ فنکشن ہال کورٹلہ میں مجلس اتحاد المسلمین شاخ کورٹلہ کے قائدین و کارکنان و صحافیوں کا ایک اہم اجلاس منعقد کرتے…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
بی آر ایس پارٹی کے ایک اور رکن اسمبلی کانگریس میں شامل
تلنگانہ میں بی آر ایس پارٹی کے ایک رکن اسمبلی نے کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی ۔ بتایاجاتا ہے کہ تازہ طور پر شہر کے را جندرنگر اسمبلی حلقہ سے نمائندگی کرنے والے بی آرایس کے رکن اسمبلی پرکاش گوڑ نے آج شام جوبلی ہلزمیں واقع چیف منسٹر ریونت ریڈی…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
فارم ھاوس کے سیمنگ پول میں برقی شاک لگنے سے کئی افراد زخمی _حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقعہ
حیدرآباد _ 12 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کے آغاپورہ نامپلی علاقے سے تعلق رکھنے والے تین خاندان کے چند افراد کو اس وقت برقی شاک لگنے سے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا جب یہ تمام پرانے شہر کے جل پلی میں واقع ایک فارم ھاوس کے سیمنگ پول میں تیرنے اترے…
مزید پڑھیں »