تلنگانہ
- جولائی- 2024 -5 جولائی
چندرشیکھر راؤ سے ملاقات کیلئے پارٹی قائدین کو فون کالس۔ خواب یا حقیقت! پارٹی قائدین کا تاثر
حیدرآباد۔ بی آر ایس کے ارکان اسمبلی اور ارکان قانون ساز کونسل اور دیگر قائدین کی جانب سے کانگریس میں شمولیت کے پیش نظر بی آر ایس سربراہ چندر شیکھر راؤ کی قیام گاہ سے پارٹی قائدین کو فون کالس کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ ان…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
بی آر ایس کو اب تک کا سب سے بڑا دھکہ _ آدھی رات کو 6 ارکان کونسل کانگریس پارٹی میں شامل
اسمبلی اور پارلیمنٹ کے انتخابات میں پارٹی کے ناقص مظاہرہ کے بعد بی آر ایس کو اس وقت سب سے بڑا دھکہ لگا جب اس پارٹی کے 6 ارکان کونسل نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ بیک وقت 6 ارکان کونسل کی کانگریس میں شمولیت سے پارٹی قیادت پر…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
مسجد میں داخل ہوکر امام صاحب کو دھمکی دینے والے دو نوجوان گرفتار _ تلنگانہ کے بھینسہ کے کمسرا میں شرانگیزی کا واقعہ؛ ایڈیشنل ایس پی کی پریس کانفرنس
موضع کمسرا جامع مسجد میں پیش امام کے ساتھ ہندو نوجوانوں کی شرپسندی ، مسلمانوں میں شدید غصہ۔۔۔ دو ہندو خاطی گرفتار نئے قانون کے تحت مقدمہ درج بھینسہ ایڈیشنل ایس پی اویناش کمار کی پریس کانفرنس۔۔۔ بھینسہ 4/جولائی (اردولیکس) تلنگانہ کے بھینسہ ڈیویژن میں وقفہ وقفہ سے فرقہ…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
تلنگانہ میں آیندہ پانچ دنوں تک بارش کے امکانات
حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ تلنگانہ میں اگلے پانچ دنوں تک بارش کا امکان ہے۔ اس نے کہا کہ جمعرات سے ہفتہ تک ریاست کے کئی حصوں میں ہلکی سے درمیانی بارش ہوگی۔ اتوار اور پیر کو کئی اضلاع میں موسلادھار بارش کے امکانات ہیں …
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
وزیراعظم نریندر مودی سے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی ملاقات
نئی دہلی _ تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی اور ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے جمعرات کو وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کرتے ہوئے ریاست سے متعلق مختلف مسائل کو پیش کیا۔ بعد ازاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ انہوں نے وزیر اعظم…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کے لئے ایک خوشخبری !
حیدرآباد _ 3 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کے لئے ایک خوشخبری ہے حکومت نے سرکاری ملازمین کے تبادلوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق 5 جولائی سے 20 جولائی ملازمین کے تبادلے کا عمل انجام دیا جائے گا۔ حکومت نے ملازمین کے تبادلوں…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
سر میں دھنس گیا پین کمسن لڑکی کی موت۔ تلنگانہ میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد۔ سر میں لکھنے کا پین دھنس جانے کے نتیجے میں چار سال کی بچی کیموت ہوگئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے بھدراچلم میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق سبھاش نگر سے تعلق رکھنے والی لڑکی پیر کے دن کھیلتے کھیلتے پلنگ سے نیچے گر پڑی جس کے نتیجے…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
نئے فوجداری قوانین کے تحت تلنگانہ میں اپوزیشن کے ایک رکن اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد _ 3 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ پولیس نے نئے فوجداری قوانین کے لاگو ہونے کے بعد ریاست میں اپوزیشن کے ایک رکن اسمبلی کے خلاف پہلا کیس درج کیا ہے اس طرح بی آر ایس پارٹی کے رکن اسمبلی پی کوشک ریڈی تلنگانہ کے وہ پہلے رکن اسمبلی ہیں…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
تلنگانہ ہائی کورٹ کے لئے 4 ایڈیشنل پبلک پراسیکوٹر مقرر _ سید یاسر مامون ایڈوکیٹ بھی شامل
حیدرآباد _ 3 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ہائی کورٹ کے لئے چار نئے اڈیشنل پبلک پراسیکوٹر کا تقرر کیا ہے۔ اس سلسلہ میں محکمہ قانون کے سکریٹری آر تروپتی نے احکام جاری کردیئے۔ حکومت نے جن وکلاء کو اڈیشنل پبلک پراسیکوٹر مقرر کیا ہے ان میں سید یاسر…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
سیول سرویسز کوچنگ پروگرام میں داخلہ کے لئے ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کا امتحان
حیدرآباد – 2 جولائی 2024 – پریس ریلیز/ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کے سول سروسز کوچنگ کے اگلی بیچ میں داخلہ کے لئے انٹرنس ٹسٹ کا انعقاد 21 جولائی کو ہوگا۔ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی میں داخلہ ملٹپل کوسچنس پر مبنی انٹرنس ٹسٹ، سبجکٹیوتحریری امتحان اور انٹرویوکی بنیاد…
مزید پڑھیں »