تلنگانہ
- جولائی- 2024 -6 جولائی
چاند نظر نہیں آیا _ 8 جولائی کو یکم محرم الحرام
رویت ہلال کمیٹی حیدر آباد دکن ریاست تلنگانہ نے اعلان کیا ہے کہ ہفتہ 6 جولائی کو محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا۔ اتوار 7 جولائی کو 30 ذی الحج ہوگی اور 8 جولائی بروز پیر کو یکم محرم الحرام 1446 ہجری ہوگا اور عاشورہ 17 جولائی کو ہوگا۔
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
نئے فوجداری قوانین سے متعلق 7 جولائی کو مدینہ ایجوکیشن سنٹر نامپلی حیدرآبد پر شعور بیداری پروگرام
شہری حقوق کے تحفظ کی تنظیم ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس(اے پی سی آر،تلنگانہ چیاپٹر) کی جانب سے نئے فوجداری قوانین سے متعلق شعور بیداری وآگاہی پروگرام 7 جولائی 2024 بروزاتوار شام7 بجے مدینہ ایجوکیشن سنٹر روبرو پبلک گارڈن، نامپلی، حیدرآباد پر منعقد ہوگا۔ ایڈوکیٹ وی رگھوناتھ(سینئر ایڈوکیٹ…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
اب سال میں دو مرتبہ ہوگا ٹیٹ امتحان _ تلنگانہ حکومت کا فیصلہ
حیدرآباد _ 6 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے سال میں دو مرتبہ اساتذہ کے اہلیتی امتحان ٹیٹ کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فی الحال ٹیٹ امتحان صرف سال میں ایک مرتبہ منعقد ہوتا ہے ٹیٹ امتحان میں کوالیفائی ہونے والے امیدواروں کو ڈی…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
عزیز احمد تسلیم کرائم رپورٹر اعتماد کی والدہ کا انتقال
روزنامہ اعتماد کے سینئر صحافی اور اسسٹنٹ نیوز ایڈیٹر دوردرشن کیندر حیدرآباد کی والدہ محترمہ زوجہ جناب نذیر احمد ریٹائرڈ ملازم آندھراپردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن بعمر 65 سال ساکن نرمل کا مختصر سی علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء نرمل میں ادا کی جائے…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
بی آر ایس کے ایک اور رکن اسمبلی کانگریس میں شامل
حیدرآباد _ 6 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں اپوزیشن بی آر ایس پارٹی کے ایک اور رکن اسمبلی کانگریس میں شامل ہو گئے ہیں گدوال اسمبلی حلقہ سے نمائندگی کرنے والے بی آر ایس رکن اسمبلی کرشنا موہن ریڈی بھی ہفتہ کو چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
تلنگانہ کے ان دو اضلاع کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کو سیل فون کے استعمال پر پابندی !
حیدرآباد _ 6 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے دو اضلاع کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کو اسکول کے اوقات میں سیل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق اضلاع کریم نگر اور پداپلی میں محکمہ تعلیم کے حکام نے اسکول کے اوقات میں…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
تلنگانہ بھر میں بے روزگار نوجوانوں کا احتجاج و دھرنا _ پبلک سروس کمیشن کے دفتر کا محاصرہ کرنے کی کوشش کے دوران کئی نوجوان گرفتار
حیدرآباد _ 5 جولائی ( اردولیکس) گروپ امتحان کی پوسٹوں کی تعداد میں اضافہ، گروپ 1 مینس کے لیے 1:100 کا تناسب، جاب کیلنڈر، جی او 46 کی منسوخی جیسے مطالبات پر بے روزگار نوجوانوں نے حیدرآباد میں ٹی جی پی ایس سی کے دفتر کا جمعہ کو محاصرہ کرنے…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
بی آر ایس کے اجلاس سے 8 ارکان اسمبلی اور بعض کارپوریٹرس غائب
حیدرآباد۔ ریاست میں 10 سال تک اقتدار پر رہنے والی بی آر ایس پارٹی کو ایک کے بعد ایک دھکے لگ رہے ہیں۔ حال ہی میں بعض ارکان اسمبلی کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کے بعد کل ایک ساتھ چھ ایم ایل سیز نے گلابی پارٹی چھوڑ کر کانگریس میں…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
حیدرآباد کی سٹی بس میں ایک خاتون نے دیا لڑکی کا جنم
حیدرآباد _ ،5 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد میں ایک خاتون نے آر ٹی سی کی سٹی بس میں ایک بچہ کو جنم دیا۔ یہ واقعہ جمعہ کو بہادر پورہ میں پیش آیا۔جہاں شیوتا رتنم نامی ایک حاملہ جمعہ کی صبح مشیر آباد ڈپو کی زو پارک کی روٹ کی بس…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
بہترین خدمات انجام دینے والے تلنگانہ کے خادم حج سید امتیاز کی حجاج کرام کی جانب سے عزیزیہ میں تہنیت
حج سیزن 2024 کی واپسی کے موقع پر تلنگانہ کے حجاج کرام نے بہترین خدمات انجام دینے والے خادم حج سید امتیاز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عزیزیہ کے بلڈنگ نمبر 354 کے دامن میں ان کی تہنیت پیش کی اور مبارکباد دی۔ شاید یہ پہلا موقع ہے کہ…
مزید پڑھیں »